HUQ & SUCH

HUQ & SUCH All Insafeen page like & fallow
Our goal is to raise voices against state repression and lawlessnes

خدارا ! اپنے ضمیر کو جگائیں !!!یہ نظارہ ہر دوسرے رکشے میں ملتا ہے۔ جس طرح سے یہ بچے رکشے والے سے چپکے بیٹھے ہیں اِسی طرح...
29/11/2023

خدارا ! اپنے ضمیر کو جگائیں !!!
یہ نظارہ ہر دوسرے رکشے میں ملتا ہے۔ جس طرح سے یہ بچے رکشے والے سے چپکے بیٹھے ہیں اِسی طرح سے اِن کی حیا کی حِس ختم ہوجاتی ہے۔ کہاں ہیں اِن بچوں کے ماں باپ ؟؟؟؟
کیا ان کا کرایہ پورا نہیں دیا جاتا ؟
نہایت دُکھی دل سے گذارش ہے کہ ہنگامی طور پر ہر ماں باپ کو توجہ دلائی جائے کہ موجودہ حالات میں اپنے بچوں کی اور اُن کے اخلاق کی حفاظت کریں اور اُن کے اسکول آنے جانے کا محفوظ انتظام کریں۔
جزاک اللّٰہ

29/11/2023

شوگر کے مریضوں میں پاکستان دنیا بھر میں پہلے نمبر پر موجود

پاکستان میں شوگر کے مریضوں کی تعداد 30.8 فیصد ہے

24.9 فیصد کے ساتھ کویت دوسرے نمبر پر موجود

20.9 فیصد کے ساتھ مصر تیسرے نمبر پر موجود

19.5 فیصد کے ساتھ قطر چوتھے نمبر پر موجود

19 فیصد کے ساتھ ملائشیا پانچویں نمبر پر موجود

18.7 فیصد کے ساتھ سعودی عرب چھٹے نمبر پر موجود

16.9 فیصد کے ساتھ میکسیکو ساتویں نمبر پر موجود

14.5 فیصد کے ساتھ ترکی آٹھویں نمبر پر موجود

14.2 فیصد کے ساتھ بنگلہ دیش نویں نمبر پر موجود

11.3 فیصد کے ساتھ سری لنکا دسویں نمبر پر موجود

29/11/2023

‏اسٹیبلشمنٹ نے اگر عمران خان کو لیڈر بنایا تھا تو وہی اسٹیبلشمنٹ اب جہانگیر ترین کو لیڈر کیوں نہیں بنا پا رہی ؟
اگر 2018 کا الیکشن اسٹیبلشمنٹ نے پی ٹی آئی کو جتوایا تھا
تو وہی اسٹیبلشمنٹ اب الیکشن سے خوفزدہ کیوں ہے ؟
نواز شریف کو کیوں نہیں جتوا سکتی ؟
اخلاقی سبق : پاکستانی میڈیا کی کہانیوں پہ کبھی اعتبار مت کریں

تو یہ ہے ہمارے ہاں استعمال ہونے والی ایک عام اینٹی بائیوٹک "اگمینٹن" (augmentin) جو میری نظر میں میڈیکل سائنس کا ایک خوب...
23/11/2023

تو یہ ہے ہمارے ہاں استعمال ہونے والی ایک عام اینٹی بائیوٹک "اگمینٹن" (augmentin) جو میری نظر میں میڈیکل سائنس کا ایک خوبصورت "جگاڑ" ہے۔

اگمینٹن کی گولی میں "amoxicillin" نام کی اینٹی بائیوٹک ہوتی ہے، اور سب اینٹی بائیوٹکس کی طرح یہ بھی بیکٹیریال انفیکشن کو ختم کرتی ہے۔ amoxicillin کا تعلق اینٹی بائیوٹکس کے سب سے بڑے گروپ "beta lectum antibiotics" سے ہے۔ یہ ساری اینٹی بائیوٹکس بیکٹریا کی سیل وال پر حملہ کرکے بیکٹیریا کو ختم کرتی ہیں۔

لیکن بیکٹیریا بھی بڑا چالاک ہے، اس نے اتنی ساری اینٹی بائیوٹکس کا ایک ہی علاج نکالا۔ کچھ بیکٹیریا ایسا انزائم (beta lactamase) بنانے لگ گئے جو ان اینٹی بائیوٹکس کو ناکارہ کر دیتا ہے۔ یعنی جو اینٹی بائیوٹک بیکٹیریا کو "توڑنے" آئیں، بیکٹیریا نے انہیں ہی "توڑ" دیا۔

یہاں پر آتا ہے ہمارا "جگاڑ"۔ ہم نے بیکٹیریا کے اس انزائم کو پکڑا اور کچھ ایسے کیمکلز لے کر آئے جو اس انزائم کو ناکارہ کردے۔ ایسا ہی ایک کیمکل "clavulanic acid" ہے۔ جو بیکٹیریا کے اینٹی بائیوٹک ناکارہ کرنے والے انزئم کو ہی ناکارہ کر دیتا ہے۔

تو ہم نے اپنی amoxicillin کو اس clavulanic acid کے ساتھ ملا دیا اور یوں بن گئ

*🌍کیا آپ جانتے ہیں۔۔۔؟*دنیا میں سب سے زیادہ بھیڑیں چین میں پائی جاتی ہیں ،، اندازے کے مطابق چین میں تقریباً سترہ کروڑ پچ...
23/11/2023

*🌍کیا آپ جانتے ہیں۔۔۔؟*

دنیا میں سب سے زیادہ بھیڑیں چین میں پائی جاتی ہیں ،، اندازے کے مطابق چین میں تقریباً سترہ کروڑ پچاس لاکھ بھیڑیں پائی جاتی ہیں۔۔۔!!

اس سے بھی حیران کن خبر یہ ہے کہ نیوزی لینڈ ایسا ملک ہے جہاں انسانی آبادی سے پانچ گنا زیادہ بھیڑیں پائی جاتی ہیں۔ واضح رہے نیوزی لینڈ میں انسانوں کی تعداد باون لاکھ سے زائد ہے جبکہ بھیڑوں کی تعداد اڑھائی کروڑ سے زیادہ ہے۔

*ایک امیدوار ووٹ مانگنے کیلئے ایک بوڑھے آدمی کے پاس گیا اور انہیں 1000 روپے پکڑاتے ہوئے کہا بابا جی اس بار ووٹ مجھے دیں۔...
14/11/2023

*ایک امیدوار ووٹ مانگنے کیلئے ایک بوڑھے آدمی کے پاس گیا اور انہیں 1000 روپے پکڑاتے ہوئے کہا بابا جی اس بار ووٹ مجھے دیں۔*

بابا جی نے کہا:-
بیٹا مجھے پیسہ نہیں چاہیئے پر تمہیں ووٹ چاہیئے تو ایک گدھا خرید کے لا دو۔

امیدوارکو ووٹ چاہیئے تھا وہ گدھا خریدنے نکلا مگر کہیں بھی 40000 سے کم قیمت کوئی گدھا نہیں ملا تو واپس آ کر بابا جی سے بولا :-
مجھے مناسب قیمت پر کوئی گدھا نہیں ملا گدھا کم سے کم 40000 کا ھے اس لئے میں آپ کو گدھا تو نہیں دے سکتا پر 1000 دے سکتا ھوں۔

بابا جی نے کہا:-
چوہدری صاحب مجھے اور شرمندہ نا کرو۔تمہاری نظر میں میری قیمت گدھے سے بھی کم ھے۔ *جب گدھا 40000 سے کم میں نہیں بکا۔تو میں 1000 میں کیسے بک سکتا ھوں.*
اس لیے اس دفعہ *الیکشن میں سوچ سمجھ کر ووٹ دیں۔*
اپنی اور اپنے ووٹ کی قدر کروائیں۔

*صرف ہاتھ ملانے خیریت پوچھنے حال احوال کرنے چائے کی ایک پیالی پلانےپر ضمیر فروخت مت کریں ووٹ امانت ہے اور امانت کے بارے میں یقینا پوچھا جائے گا۔۔۔*

اگر بائیکاٹ کو مزید طوالت دی تو ممکن ہے ابو عبیدہ کی تصویر چھاپ د یں 😂 بائیکاٹ جاری رکھیں۔ اکاؤنٹ اڑتا ہے تو اڑ جائے یہ ...
02/11/2023

اگر بائیکاٹ کو مزید طوالت دی تو ممکن ہے ابو عبیدہ کی تصویر چھاپ د یں 😂 بائیکاٹ جاری رکھیں۔ اکاؤنٹ اڑتا ہے تو اڑ جائے یہ اکاؤنٹ فلسطین کے نام

28/10/2023

🚩

25/10/2023

‏اس ملک میں جبری گمشدگیوں (اغوا) کو کیسے آواز دبانے کے لئے استعمال کیا گیا اور کیسے ان سے بیانات دلوائے گئے۔ جو بذات خود ایک غیرقانونی عمل ہے۔ اس میں میڈیا نے بھی سہولت کاری کی جو اس غیرقانونی عمل کا باقاعدہ حصہ بنے۔ اعتزاز احسن

25/10/2023

*اس ویڈیو میں علامہ صاحب کی کہی گئی باتیں دل کو چھونے والی ہیں ۔۔ تمام مسالک سے تعلق رکھنے والے پاکستانی بھائیوں کیلئے لمحہ فکریہ ہیں*

HUQ & SUCHPlease falllowکمال تحریر میچیورٹی کسے کہتے ہیں۔؟میچیورٹی کیا ہے ؟میچیورٹی کسی انسان میں کس وقت آتی ہے ؟‏میچورٹ...
25/10/2023

HUQ & SUCH
Please falllow
کمال تحریر
میچیورٹی کسے کہتے ہیں۔؟
میچیورٹی کیا ہے ؟
میچیورٹی کسی انسان میں کس وقت آتی ہے ؟

‏میچورٹی کا ایک لیول یہ ہوتا ہے کہ آپ وضاحت دینا چھوڑ دیتے ہیں اور خاموش ہوجاتے ہیں، بحث نہیں کرتے اگر کوئی آپکو برا بھلا بھی کہہ دے تو یہ کہہ کر مسکرا کر آگے بڑھ جاتےہیں کہ " Yes I'm....
اسکا مطلب یہ نہیں ہوتا کہ آپ سچ میں ویسے ہی ہوتے ہیں فرق صرف یہ ہے کہ وہ بات آپکے لیے اہمیت ہی نہیں رکھتی۔

یاد رکھیں۔۔
گاڑی کے پیچھے کچھ فاصلے تک ہی کتا بھونکتا اور دوڑتا رہتا ہے،
نہ ہی کتا آپ سے گاڑی چھیننا چاہتا ہے
نہ گاڑی میں بیٹھنا چاہتا ہے
اور نہ ہی اسے گاڑی چلانی آتی ہے

ایسے ہی زندگی کے سفر میں کچھ اسی عادت کے لوگ بنا کسی مقصد کے آپ کی راہ میں رکاوٹ پیدا کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔۔
اس لئے جب آپ اپنی منزل پر رواں دواں ہوں اور لوگ آپ کی راہ میں رکاوٹیں ڈالنے کی کوشش کریں تو ان سے الجھنے کے بجائے اپنی منزل کی طرف متوجہ رہیں..

یاد رکھیں،
آپ کو تلخ نہیں ہونا،
آپ کو بدلہ لینے والا نہیں بننا۔
آپ کو چالیں چلنے والا،
جال بچھانے والا بھی نہیں بننا۔
آپ کو ایسا بھی نہیں ہونا کہ آپ شاطر کہلائیں۔
اور ایسا بھی نہیں کرنا کہ آپ گڑھے کھودیں۔

آپ کو لگے زخم ہیں، دل پر ہیں اور روح پر بھی ہیں،
لیکن ان کے لیے مرہم بدلہ لے کر تیار نہ کریں۔
مرہم آسمانی ہی اچھے ہوتے ہیں۔
مرہم رحمانی ہی شفاء دیتے ہیں۔
چھوڑ دیں جو ہوا، جانے دیں جس نے جو کیا۔
اپنے پیچھے دروازے بند کر کے آگے بڑھ جائیں۔
زخم دینے والوں، تکلیف پہنچانے والوں،
روح کو روند دینے والوں کو ان کے حال پر چھوڑ کر اپنا حال ٹھیک کریں۔ کیونکہ آپ کو وہ نہیں بننا جو حالات آپ کو بنا رہے ہیں۔ آپ کو وہ بننا ہے جو اعمال بناتے ہیں۔

"رب کا بندہ بننے کی کوشش کریں"
بندہِ مومن۔۔۔
یعنی ایک بہترین انسان

24/10/2023

جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں ایک شخص ٹیکسی میں سوار ہوا تو کیا ہوا؟ زبان نہ آنے کی وجہ سے زیادہ بات تو نہ کر سکا، بس اس انسٹیٹوٹ کا نام لیا جہاں اسے جانا تھا، ٹیکسی ڈرائیور سمجھ گیا، اس نے سر جھکایا اور مسافر کو دروازہ کھول کر بٹھایا۔

اس طرح بٹھانا ان کا کلچر ہے۔ سفر کا آغاز ہوا تو ٹیکسی ڈرائیور نے میٹر آن کیا، تھوڑی دیر کے بعد بند کر دیا اور پھر تھوڑی دیر بعد دوبارہ آن کر دیا، مسافر حیران تھا مگر زبان نہ آنے کی وجہ سے چپ رہا، جب انسٹیٹوٹ پہنچا تو استقبال کرنے والوں سے کہنے لگا، پہلے تو آپ اس ٹیکسی ڈرائیور سے یہ پوچھیں کہ اس نے دورانِ سفر کچھ دیر گاڑی کا میٹر کیوں بند رکھا؟ مسافر کی شکایت پر لوگوں نے ٹیکسی ڈرائیور سے پوچھا کہ آپ نے ایسا کیوں کیا؟ وہ بولا ’’راستے میں مجھ سے غلطی ہوئی، مجھے جس جگہ سے مڑنا تھا، وہاں سے نہ مڑ سکا، اگلا یوٹرن کافی دور تھا، میری غلطی کے باعث دو ڈھائی کلومیٹر سفر اضافی کرنا پڑا، اس دوران میں نے گاڑی کا میٹر بند رکھا، جو مسافت میں نے اپنی غلطی سے بڑھائی اس کے پیسے میں مسافر سے نہیں لے سکتا‘‘۔

آپ کو حیرت ہوگی کہ اس ڈرائیور نے نہ چلہ لگایا تھا، نہ وہ نماز پڑھتا تھا، نہ کلمہ، نہ اس کی داڑھی تھی، نہ جبہ، نہ ٹوپی، نہ پگڑی تھی مگر دیانتداری تھی، ہمارے پاس سب کچھ ہے مگر دیانتداری اور ایمانداری نہیں ہے۔ ہم مسلمان تو ضرور ہیں مگر ہمارے پاس اسلام نہیں ہے، اسلام پگڑی کا نام نہیں، اسلام کرتے، پاجامے اور داڑھی کا نام نہیں، اسلام سچ بولنے کا نام ہے، اسلام ایمانداری کا نام ہے، وعدہ پورا کرنے کا نام ہے، اسلام صحیح ناپنے اور پورا تولنے کا نام ہے، وقت کی پابندی کا نام ہے، اسلام دیانتداری کا نام ہے‘‘۔

🙏
24/10/2023

🙏

24/10/2023

عمارتوں کو آگ کس نے لگائی؟
جواب: پیپلزپارٹی نے

فوج کی اینٹ سے اینٹ بجانے کا بیان کس نے دیا؟
جواب: آصف علی زرداری نے

سابق آرمی چیف ضیاء الحق کی قبر پر جوتے لہرا کر اسکے خلاف نعرے کس نے لگائے؟
جواب پیپلزپارٹی نے

میمو گیٹ سکینڈل کس نے کیا؟
جواب: پیپلزپارٹی نے

جسٹس سجاد علی شاہ کی عدالت سپریم کورٹ پر حملہ کس نے کیا؟
جواب: ن لیگ نے جو آج حکومت میں ہے

جسٹس سجاد علی شاہ اپنی جان کس سے بچا کر عقبی دروازے سے بھاگا؟
جواب: ن لیگ سے

نیب کے دفتر پر پتھراؤ کس نے کیا؟
جواب: مریم نواز اور اسکے ساتھ گئے ن لیگیوں نے

کارگل میں ہماری فوج نے آپکی اور میری پیٹھ میں چھرا گھونپا بھارتی وزیراعظم کو یہ بات کس نے کہی؟
جواب: نوازشریف نے

پاکستان پر ممبئی حملوں کا الزام کس نے لگایا؟
جواب: نواز شریف نے

ڈان لیکس سکینڈل کس نے کیا؟
جواب: مریم نواز، نواز شریف، پرویز رشید اور طارق فاطمی نے یعنی ن لیگ نے

فوج ہماری ہڈیوں سے گوشت نوچ کر کھا گئی، فوج نے آج تک ایک بھی علاقہ فتح نہیں کیا یہ 65 اور 71 کی جنگ ہارے یہ بیان کس نے دیا؟
جواب: خواجہ آصف نے

ابھی نندن کو گرفتار کرنے کے بعد آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے ماتھے پر پسینہ تھا اور ٹانگیں کانپ رہی تھیں یہ بیان کس نے دیا وہ بھی قومی اسمبلی میں؟
جواب: ایاز صادق نے ن لیگ

پاکستان کو خراب کریں یہ فوج کے جنرل اور ٹھیک کرے نواز شریف یہ بیان کس نے دیا؟
جواب: خواجہ آصف ن لیگ نے

فوج کو خلائی مخلوق کس نے کہا
جواب: نواز شریف نے

جنرل پرویز مشرف پر غداری کا مقدمہ کس نے چلایا؟
جواب: نواز شریف نے

پاکستانی جرنیل اپنی آئینی حد میں کیوں نہیں رہتے یہ ملک کے ٹھیکیدار کیوں بنتے ہیں یہ بیان کس نے دیا؟
جواب: نواز شریف نے

فوج کو اسرائیل کے وظیفے پر پلنے والے جرنیل کس نے کہا؟
جواب: فضل الرحمن نے

ہم تمہارا وہ حشر کریں گے جو حشر افغانستان میں طالبان نے امریکی فوج کا کیا، یہ بیان کس نے دیا؟
جواب: فضل الرحمن نے

اگر مجھے نیب نے بلایا تو پاکستان بھر سے تمام مدارس کے طلباء میرے ساتھ پیشی پر جائیں گے یہ کس نے کہا تھا؟
جواب: فضل الرحمن نے

موجودہ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے خلاف مہم کون چلا رہا ہے اور اسکے خلاف توہین آمیز پوسٹر کون لے کر سپریم کورٹ کے باہر کھڑا تھا؟
جواب: پوری PDM بالخصوص مریم نواز اور فضل الرحمن

سپریم کورٹ کے موجودہ ججز جسٹس اعجاز الحسن مظاہر نقوی اور الیکشن کا فیصلہ دینے والے ججز کے خلاف پوسٹرز کس نے لگائے؟
جواب: ساری PDM نے

سپریم کورٹ کے باہر دھرنا دینے کون پہنچا ہوا تھا اور ریڈ زون کراس کرکے سپریم کیخلاف کس نے نعرے لگائے اور گیٹ کس نے توڑے؟
جواب: پوری PDM نے

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار اور آصف سعید کھوسہ کی کردار کشی کس نے کی؟
جواب: ن لیگ نے

جنرل فیض حمید کا کورٹ مارشل کروانا کس کی خواہش ہے؟
جواب: ن لیگ کی

یہ سب پاکستان ہی کے ادارے ہیں اور انکے سربراہان ہیں یا ان اداروں کا حصہ تھے اور ہیں

یہ سب کچھ PTI نے تو نہیں کیا،
یہ جو نئے نئے محب وطن ہوئے ہیں وہ اپنے ماضی اور حال پر نظر دوڑائیں۔۔۔

جو لوگ آج پی ٹی آئی کیخلاف پروپیگنڈا کر رہے ہیں ان سے گزارش ہے کہ عمران خان کا شروع سے ایک ہی نعرہ ہے کہ یہ ملک بھی میرا ہے اور فوج بھی میری ہے کیونکہ ایک طاقتور فوج ہی ہمارے ملک کی سلامتی کی ضامن ہے۔
اور ہم اسی اصول پر کاربند رہ کر اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے۔۔۔

24/10/2023

نگران حکومت پنجاب نے سزایافتہ اشتہاری ماضی کا مفرور مجرم نواز شریف کی العزیزیہ ریفرنس میں سزا معطل کردی ہے!!! آئین وقانون عدالتیں نعوذباللہ جنت کا سرٹیفیکیٹ ہونڈا ون ٹو پانچ لے کر جنت میں جانے 🏏🇵🇰
لیٹ چکا ہے ہر کوئی سرعام
دفن ہو چکا ہے مولانا کی ڈنڈا بردار فورس کے ذریعے یرغمال نظام انصاف 🏏🇵🇰 اسلئے توہین ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ قانون پاس کیا گیا تھا تاکہ عوامی رائے کا گلہ گھونٹ دیا جائے 🏏🇵🇰

24/10/2023

شکر کرو چوروں کو صرف NRO دیا جا رہا ھے
ورنہ کمپنی کے پاس نشانِ حیدر کے اختیارات بھی ہیں

ساٸرہ بانو 🔥

23/10/2023

*‏ایمپائر ن لیگ سے بھی زیادہ جلدی میں ہے مردہ سیاست اور مردہ گھوڑے کو جتوانے کی کوشش کچھ اسی طرح جاری ہے*

*محترم جسٹس اعجاز الحسن کو عوام کا سلام*
23/10/2023

*محترم جسٹس اعجاز الحسن کو عوام کا سلام*

23/10/2023

*🚨💥چیخیں تو اس وقت نکلیں گی جب مرشد جیل سے آکر سٹیج پر کھڑے ہو کر کہے گا اِیاکَ نعبُدُ واِیاکَ نَستَعیِن✌️❣️*

23/10/2023

*‏سائفر ایک حقیقت تھا۔*
*امریکہ کے کہنے پر رجیم چینج کیا گیا۔عمران خان کی حکومت ختم کر کے شہباز شریف کو حکومت دی گئ۔*
*عوام کو امریکی سازش کا کیوں بتایا،اس بنیاد پر آج عمران خان اور شاہ محمود پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔*

23/10/2023

*_ایک ہی تو دل ہے کتنی بار جیتو گے🫶🥀♥️_*

‏یہ وہی کیئر ٹیکر چیف منسٹر ہے جسکی حکومت میں چیئرمین عمران خان کے گھر پر حملہ ہوا تھا -ایک طرف سزا یافتہ اشتہاری مجرم ک...
23/10/2023

‏یہ وہی کیئر ٹیکر چیف منسٹر ہے جسکی حکومت میں چیئرمین عمران خان کے گھر پر حملہ ہوا تھا -
ایک طرف سزا یافتہ اشتہاری مجرم کو سیلوٹ اور مکمل سہولت کاری کی جا رہی ہے اور دوسری جماعت کو کارنر میٹنگ بھی نہیں کرنے دے رہے ۔

23/10/2023

‏‎
تاریخ دہرائی جا رہی ہے ۔ ملک کی بڑی جماعت کو کرش کر کے لوٹوں کو حکومت میں لانے کی تیاری ہو رہی ہے ۔ اس کی جھلک کل دیکھائی دی جب نواز شریف پہنچے تو اسلام آباد ہائیکورٹ کا عملہ ائیرپورٹ پہنچا چور کی بائیو میٹرک کروانے ۔ عوامی رائے کو چھوڑ کر ملک ایسے لاڈلے کے حوالے کیا جا رہا ہے جس نے ہمیشہ اپنی طاقت کا غلط استعمال کیا ۔ اگر قوم ابھی بھی نہیں جاگی تو یہ چور دوبارہ عوام کے حق پر ڈاکہ ڈال کر فرار ہو جائے گے ۔
‎ ‎

22/10/2023

غزہ کے بچوں پر اسرائیلی قبضے کے جرم اور نفرت کا مشاہدہ کریں ۔
بچوں کا ایک گروپ مشرقی غزہ میں پانی کے ٹینک پر جمع ہوتا ہے تاکہ پینے کا پانی حاصل کیا جاسکے ، اور اسرائیلی دشمن ان کے لئے ہوا سے چھپا ہوا ہے اور ان پر فائر بم پھینک دیتا ہے ، جس سے وہ ہلاک ہوجاتے ہیں ۔ ....

*‏ترے دربار میں پہنچے تو سبھی ایک ہوئے ۔۔**قلم سب کے ہاتھ سے چھین کر ایک ہی ہیڈ لائن لکھ دی گئی ۔۔لکھنے والوں میں اتنی ب...
22/10/2023

*‏ترے دربار میں پہنچے تو سبھی ایک ہوئے ۔۔*
*قلم سب کے ہاتھ سے چھین کر ایک ہی ہیڈ لائن لکھ دی گئی ۔۔لکھنے والوں میں اتنی بھی صلاحیت موجود نہ تھی کی مضمون ایک رکھتے لیکن زبان ہی بدل لیتے ۔ جہالت راج کرے توایساہی ہوتا ہے*
*اوریا مقبول جان*

22/10/2023

بے شک حق و سچ کا راستہ کھٹن ضرور ہوتا ہے مگر کامیاب انسان وہی ہے جو حق بات پر ڈٹ جائے!

آج سابق صوبائی وزیر و نائب صدر پی ٹی آئی خیبرپختونخوا انورزیب خان کے پیشی کی موقع پر پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کا جوش و جزبہ دیدنی تھا۔ سب کا ایک ہی نعرہ تھا کہ ہم اپنے قائد عمران خان اور انورزیب خان کیساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں اور ہر قسم حالات کیلئے تیار ہیں۔

سابق صوبائی وزیر و نائب صدر پی ٹی آئی خیبرپختونخوا انورزیب خان کا حوصلہ بلند ہے اور کارکنان کیلئے پیغام ہے کہ ان شاءاللہ آخری دم تک اور خون کی آخری قطرے تک پاکستان تحریک انصاف اور عمران خان کی ساتھ رہونگا۔

20/10/2023

*🚨💥چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ملٹری کورٹس کے بینچ میں بیٹھنے سے انکار کر دیا🖐️🖐️*

20/10/2023

*🚨💥نواز شریف پاکستان میں آکر اپنے آپ کو موت کے منہ میں ڈال رہے ہیں شاہد خاقان عباسی 😜😂*

20/10/2023

*_💥‏ملک میں اس وقت قیامت کا عالم ہے قوم بس دجال کا انتظار کر رہی ہے سنا ہے وہ بھی 21 اکتوبر کو آ رہا ہے، شیر افضل خان مروت_*

20/10/2023

*🚨💥میری بات لکھ لیں اگر شفاف الیکشن ہوتا ہے تو نواز شریف ایک سیٹ بھی نہیں جیت سکتا لطیف کھوسہ ✌️❣️*

20/10/2023

*🚨💥اقبال آج ہوتے تو شاعری کچھ یوں لکھتے✌️❣️*

*کی اسٹیبلشمنٹ سے وفا تونے تو پاکستان تیرا ہے*
*یہ قانون چیز ہے کیا سارے جج اور قانون دان تیرے ہیں*

19/10/2023

*‏عمران خان تو عدالت جاتے تھے پھر ضمانتیں ملتی تھیں 200 سے زیادہ پیشیاں ہوئیں ہیں*۔۔
*ادھر ایک بھگوڑے کو بنا عدالت آئے ہی ضمانتیں مل رہی ہیں*

*‏پاکستان میں انصاف کا حصول*۔۔*انا للہ وانا اليه راجعون*۔۔۔
19/10/2023

*‏پاکستان میں انصاف کا حصول*۔۔
*انا للہ وانا اليه راجعون*۔۔۔

‏نوازشریف کےلئے احتساب عدالت سے پہلا بڑا ریلیف، وارنٹ گرفتاری معطل
19/10/2023

‏نوازشریف کےلئے احتساب عدالت سے پہلا بڑا ریلیف، وارنٹ گرفتاری معطل

19/10/2023

HUQ & SUCH Plese falowoo
*‏انصاف اور قانون*

" *إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ*

*پاکستانی عدالتوں کو دنیا کا تیز ترین انصاف مہیا کرنے کا اعزاز حاصل ہو گیا*۔
*ایک سزا یافتہ مجرم کی ضمانت کیلئے درخواست دائر ہوئی*:
15 *منٹ میں نمبر لگ گیا*
25 *منٹ میں بینچ بن گیا*
30 *منٹ میں سماعت شروع ہو گئی*
15 *منٹ میں سماعت ختم ہو گئی*
*اور ایک دن میں ضمانت بھی مل جائے گئی*۔

*یاد رہے کہ یہ ملزم نہیں مجرم ہے۔ جو پاکستان کی سپریم کورٹ سے سزایافتہ، عدالتوں کو 4 سال سے مطلوب ہے اور عدالت اسے اشتہاری قرار دے چکی ہے*!

*یہ سہولت صرف شریف خاندان کو ہی دستیاب ہے، عوام اس کا مطالبہ کر کے عدالت کا وقت ضائع نہ کریں*

19/10/2023

*‏ایک ملک دو نظام*
*مارچ 2023 میں توشہ خانہ کیس میں عدالت میں پیشی پر* *چیئرمین عمران خان کے گھر پر حملہ ہوا جو دو دن جاری رہا*۔
*اسی کیس میں نیب نے نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری معطل کرنے کی حمایت کر دی جو کہ* *پاکستان میں موجود بھی نہیں*! *واہ*!

19/10/2023

*‏ناقابل وارنٹ گرفتاری معطل کا فیصلہ تو پہلے کا ہی لکھا جا چکا ہے یہ تو بس رسمی کاروائی ہے*۔۔۔ *ایازآمر*

19/10/2023

*‏اشتہاری مجرم کیلئے آئین پاکستان کے نام کی کتاب کو آج زندہ گاڑ دیا گیا*
*آج کے بعد اچھا ہوگا کہ آئین وقانون کے بات نہیں کریں گے*🤐

19/10/2023

‏عمران خان کے کیسز میں جسٹس عامر فاروق کا رویہ:
1) ہر کیس اپنے پاس
2) ہر درخواست پر اعتراض
3) اعتراض دور کرنےکےبہانے کئی ہفتے ضائع کیےجاتے
4) ہر کیس کو مہینوں لٹکایا جاتا ہے
5) کیس اگر ختم ہو جائے تو فیصلے “محفوظ” ہو جاتے
6) فیصلہ تب سنایا جاتا جب اس کا کوئی فائدہ ہی نہ ہو
7) زبانی فیصلہ اور سنایا جاتا ہے تحریری فیصلہ اور ہوتا ہے

19/10/2023

‏جج محمد بشیر کی بہن کا کل انتقال ہوا، آج وہ عدالت آ چکے ہیں، نوازشریف کی ضمانت کا کیس سنیں گے

Address

Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HUQ & SUCH posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category


Other Newspapers in Peshawar

Show All