Ghazi News Buner

Ghazi News Buner we provide latest information to our viewers about buner and Pakistan.

03/07/2024

افسوسناک خبر!
إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون 💔
باجوڑ کے تحصیل ماموند میں بم دھماکہ جس سابقہ سنیٹر ہدایت خان شہید ہو گئے ہیں، اللہ جنت الفردوس نصیب فرمائے

03/07/2024
شاہین پبلک سکول غازی خانے
24/08/2023

شاہین پبلک سکول غازی خانے

24/08/2023

🔥بریکنگ نیوز🔥
سپریم کورٹ کے بعد ہائیکورٹ نے بھی جج دلاور کا فیصلہ غلط قرار دے دیا

اج سے دوبارہ غازی سپر لیگ کا اغاز ہونے جا رہا ہے تمام شائقین کرکٹ کو دعوت دی جاتی ہے
24/08/2023

اج سے دوبارہ غازی سپر لیگ کا اغاز ہونے جا رہا ہے تمام شائقین کرکٹ کو دعوت دی جاتی ہے

24/08/2023

اسلام آباد ہائی کورٹ میں عمران خان کی سزا معطلی کی درخواست پر سماعت شروع

24/08/2023


پی ٹی آئی کو بلّے کی نشان پر الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئ
تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کیخلاف کیس جیت لیا

برجایا پبلک سکول غازی خانے
23/08/2023

برجایا پبلک سکول غازی خانے

23/08/2023

غازی خانے سے تعلق رکھنے والے میٹرک میں نمایاں پوزیشن لینے والے طلبا اپنا اپنا تصاویر ببھجئے۔

بھارت کا خلائی مشن کامیاب ہو گیا ہے اور چندریان-3 چاند پر اتر گیا ہے۔
23/08/2023

بھارت کا خلائی مشن کامیاب ہو گیا ہے اور چندریان-3 چاند پر اتر گیا ہے۔

23/08/2023

‏عمران خان کو سزا سنانے میں کوئی ایک نہیں کئی بڑی غلطیاں ہوئیں، سپریم کورٹ

23/08/2023

جن بچوں کے میٹرک میں مایوس کن مارکس آئے ہیں ان کے والدین اگر ٹک ٹاک پر جائیں تو وہاں ان کے بچے ضرور اول پوزیشن پر ہوں گے
اساتذہ کو گالیاں دے کر انکو بدنام نہ کریں بلکہ اپنی اولاد کو کھسرا ازم سے نکالیں
ان تمام مصنوعی ناکام عاشقوں سے موبائل ضبط کرکے کتابیں پکڑوائیں ضرور بہتری آئے گی۔

اعلان فوتگی۔۔۔سلطانوس میں محمد صادق کاکا خیل کا چچازاد بھائ میاں عبداللہ وفات پاچکا ہے۔نماز جنازہ اج رات 9 بجے ادا کی جا...
21/08/2023

اعلان فوتگی۔۔۔سلطانوس میں محمد صادق کاکا خیل کا چچازاد بھائ میاں عبداللہ وفات پاچکا ہے۔نماز جنازہ اج رات 9 بجے ادا کی جاۓ گی۔

16/08/2023

اسلام آباد ہائیکورٹ نے شہریار آفریدی کو رہا کرنے کا حکم دے دیا! عدالت کی شہریار آفریدی کو اہم ہدایات

یہ بچہ غازی خانی سے تعلق رکھتا ہے اس کا نام ذیشان خان ولد رؤف ہے. پچھلے چار دنوں سے لاپتہ ہے، اگر کوئی اسے دیکھے یا اس ک...
15/08/2023

یہ بچہ غازی خانی سے تعلق رکھتا ہے اس کا نام ذیشان خان ولد رؤف ہے. پچھلے چار دنوں سے لاپتہ ہے، اگر کوئی اسے دیکھے یا اس کے بارے میں جانتا ہو تو ان نمبرز پر رابطہ کریں۔یہ پوسٹ ذیادہ سے ذیادہ آگے شیر کرے اللہ آپ لوگوکوں جزا یہ خیر دے
WhatsApp 03209610440
Phon number 03419618998

15/08/2023

Da Ghazi khany kaly walo da para yaw zarori pegham.....

12/08/2023

سابقہ وزیر اعلی محمود خان کو گورنر خیبر پختونخوا بنانے کا فیصلہ

12/08/2023

انوار الحق کاکڑ
نگران وزیراعظم

12/08/2023

عدالتی رولز کے مطابق وکلا، خاندان کے افراد سے ملاقات کی اجازت دینے کی ہدایت! عدالت کا چیئرمین پی ٹی آئی کو جائے نماز اور قرآن پاک کا انگلش ترجمہ بھی فراہم کرنے کا حکم

12/08/2023

چیئرمن پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس میں سزا کیخلاف مرکزی اپیل کا حکمنامہ جاری

بونیر: گورنمنٹ ڈگری کالج ڈگر سواڑی کے مین گیٹ سے مارٹر گولہ برامد،پولیس زرائعبونیر: بی ڈی ایس سکواڈ نے مارٹر گولہ ناکارہ...
11/08/2023

بونیر: گورنمنٹ ڈگری کالج ڈگر سواڑی کے مین گیٹ سے مارٹر گولہ برامد،پولیس زرائع
بونیر: بی ڈی ایس سکواڈ نے مارٹر گولہ ناکارہ بنادیا،پولیس
بونیر:نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج،پولیس

پہ بھائی کلی باڈول موڑ کیی  رامداد خان او دا قراسن خان  میرحسن او دا شیرزادہ رور پہ حق رسیدلے دے   سبا سار بروز جمہ  10 ...
10/08/2023

پہ بھائی کلی باڈول موڑ کیی رامداد خان او دا قراسن خان میرحسن او دا شیرزادہ رور پہ حق رسیدلے دے سبا سار بروز جمہ 10 بجی بہ دا ھغہ جنازہ باڈول موڑ کنڈو کیی ادا کیگی اللہ تعالیٰ دی ابخی آمین

10/08/2023

گزشتہ قومی اسمبلی تاریخ کی بدترین اسمبلی تھی۔ مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی

چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف انصاف کے تقاضے پورے کیے جائیں، اقوام متحدہ.
09/08/2023

چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف انصاف کے تقاضے پورے کیے جائیں، اقوام متحدہ.

سابق وزیراعظم کیخلاف کارروائی کے دوران قانون کی حکمرانی کا احترام کیاجائے، انتونیو گوتریس

بونیر سے تعلق رکھنے والا 10 سالہ بچہ سیدوشریف مدرسہ  سوات سے لاپتہ
09/08/2023

بونیر سے تعلق رکھنے والا 10 سالہ بچہ سیدوشریف مدرسہ سوات سے لاپتہ

واجداللہ کے والدصاحب  انتقال کر گئے ان کی نماز جنازہ  بروز منگل ,3بجے گاؤں غازی خانے میں ادا کی جائے گی۔ مرحوم کی روح کے...
08/08/2023

واجداللہ کے والدصاحب
انتقال کر گئے ان کی نماز جنازہ بروز منگل ,3بجے گاؤں غازی خانے میں ادا کی جائے گی۔
مرحوم کی روح کے لیے دعا کریں..

05/08/2023

عدالت کا آئی جی اسلام آباد کو پوری طور پر عمران خان کی گرفتاری کا حکم۔۔۔

05/08/2023

چیئرمین پی ٹی آئی کو3 سال کی سزاسنائی ہے ،فیصلہ

سابق وزیر اعلی خیبر پختونخوا حیدر خان ہوتی کا غازی خانے میں مرحوم ماموں شمس بونیری کے فاتحہ خوانی میں شرکت
03/08/2023

سابق وزیر اعلی خیبر پختونخوا حیدر خان ہوتی کا غازی خانے میں مرحوم ماموں شمس بونیری کے فاتحہ خوانی میں شرکت

Address

Peshawar
19290

Telephone

+923474245441

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghazi News Buner posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Media/News Companies in Peshawar

Show All