Maddy writes

Maddy writes love poetry�
keep supporting�

24/06/2024

پشتون بنیری کے واقعے کے بعد کوئی بھی اکاؤنٹ کسی بھی وقت ہیک ہوسکتاہے ۔ اگر میرے آئی ڈی سے کوئی غیر اسلامی یا توہین آمیز پوسٹ آئے تو اس سے میرا کوئی تعلق نہیں ہوگا۔ تاجدار ختم نبوت زندہ باد

01/05/2024

عمر نہیں تھی یہ ہماری ✨
جن اُلجھنوں میں اُلجھ گئے 🥀🫠

21/04/2024

*آنکھوں میں پانی لیے مجھے گورتا ہی رہا دیر تک__،🖤*

*وہ آئینے میں کھڑا شخص پریشان تھا بہت__..!!!🥹*🥺💔

16/04/2024

مت پوچھ ساقی، ان کے میخانے کا پتہ
ان کے شہر کی چائے بھی نشہ دیتی ہے☕☕❤️

10/04/2024

Eid Mubarak to all our members and family ❤️❤️❤️

01/04/2024

ہم نے ہنس ہنس کے تیری بزم میں اے زندگی
کتنی آہوں کو چُھپایا ہے تُجھے کیا معلوم۔

29/03/2024

اگر میں ہار چکا ہوں مجھے یقین دلا
شکست ہی نہیں لگتی شکست فاش مجھے

میں اپنے اپ میں ہر روز قتل ہوتا ہوں
میرے مکان سے ملتی ہے ہر روز لاش مجھے

26/03/2024
21/03/2024

‏اک شخص ہے جو میرے ہاتھوں میں نہیں ہے
اک شخص ہے جو مجھ سے گنوایا نہیں جاتا

09/03/2024

کبھی تو مل پہلی ملاقات کی طرح
جب دیکھ بگڑا رہتا ہے حالات کی طرح

وہ ایک شخص جو لگے جان سے بھی پیارا
وقت تو دیتا تھا مگر خیرات کی طرح🦋🎀

03/03/2024

ندامت كے چراغوں سے بَدَل جاتی ہیں تقدیریں
اندھیری رات كے آنسو خدا سے بات کرتے ہیں

27/02/2024

قسمت والوں کو ہی ملتی ہے
پناہ دل میں
یوں ہی ہر شخص
پیار کا حقدار نہیں ہوتا____❤💫♥️

24/02/2024

*وہ راتیں میں کبھی نہیں بھولوں گا*
*جب تم نے مجھے اتنا رُلایا تھا کہ میں ٹھیک سے سانس تک نہیں لے پا رہا تھا*💔🥺

27/01/2024

"بات کرتا ہوں الفاظ میں احتیاط کرتا ہوں🎀
"میں لفظوں میں بھی پاکیزگی کا خیال رکھتا ہوں"🦋

"️مجھےکرنی آتی نہیں محبت"کی نمائش🌹"
میں سادہ سی لڑکا ہوں "سادگی سے "پیار کرتا ہوں...

25/01/2024

❤️‍🩹*لکھتا ہوں جس کے لیے اسے خبر تک نہیں*🔏🍂

*پڑھتے ہیں وہ لوگ جو مجھے جانتے تک نہیں* 🖤💯🙂💔

whatsapp group 😇
23/01/2024

whatsapp group 😇

WhatsApp Group Invite

21/01/2024

*مسئلہ یہ نہیں کہ تو میرا نہیں ہوا*
*ملال یہ ہے کہ میں بھی کسی کا نہیں ہوا*

15/01/2024

عُمــر نہیـں تھِــی یــہ ہمــاری 🥺🥺
- جِــن اُلجھنــوں میــں ہــم اُلجــھ گئــے🙂 :')
💗💞💚💙

10/01/2024

💘💘💘💔
کچھ انکی وفاؤں نے لٹا
کچھ انکی عنایت مار گئی
ہم راز محبت کہہ نا سکے
چُپ رہنے کی عادت مار گئی

09/01/2024

قتل کر کے جاتا تو دنیا کی نطروں میں آ جاتا
سمجھدار قاتل تھا محبت کرکے چھوڑ گیا

06/01/2024

🥀:پیتے تھے جس کے ساتھ وہ ساقی بڑا حسیِں تھا
عادی بنا کے ظالم نے، میخانہ بدل لیا

03/01/2024

وہ نہیں بھُولتا جہاں جاؤں...!
ہائے میں کیا کروں؟ کہاں جاؤں؟

میں جانتا ہوں یہ رستہ کہیں نہیں جاتا
میں جانتا ہوں مگر کیا کروں؟ ؟کہاں جاؤں؟؟

23/12/2023

" صبر تہذیبـــــ ہے محبتــــ کی ♥️

وہ سمجھتے ہیں بے زبان ہوں میں "

20/12/2023

*ایک تو خودکشی بھی حرام ہے ورنہ*
*ذہنی سکون کے لیے مر کر تو دیکھتے ۔😔💔*

11/12/2023

*واہ میرے دوست بڑی جلدی خیال آیا😥*
*بس کرو چومنا اب اٹنھے دو جنازہ💔*

Address

Street No 3
Peshawar
2555

Telephone

+923330169293

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Maddy writes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category


Other Magazines in Peshawar

Show All