Sk islamic scholar

Sk islamic scholar Relief for the soul is Quran

25/06/2024
30/09/2022

Alhamdulillah

07/08/2022

جن کا پورا چہرہ دیکھ کر مصر کی عورتیں اپنی انگلیاں کاٹ لیں
وہ "یوسف " ہیں۔❤
اور جن کی انگلیاں دیکھ کر خود چاند دو ٹکڑے ہوجائے
وہ "محمد صلی اللہ علیہ وسلم " ہیں ❤

07/08/2022

✍️✍️پورا پڑھنا اور جواب دلیل کے ساتھ دینا گالی کے ساتھ نہیں..
پوچھنا یہ تھا کہ امام زین العابدین جنہوں نے واقعہ کربلا اپنی آنکھوں سے دیکھا تھا
واقعہ کربلا کے بعد تقریباً 40 سال زندہ رہے
اس طرح 40 مرتبہ آپ کی زندگی میں 10 محرم کا دن آیا تھا
امام زین العابدین جو امامِ حسین رضی اللہ تعالٰی عنہ کے بیٹے تھے کیا آپ نے اپنی زندگی میں 1 بار بھی 10 محرم کو گھوڑا نکالا
کیا آپ نے اپنی زندگی میں 1 بار بھی 10 محرم کو ماتم کیا
کیا آپ نے اپنی زندگی میں 1 بار بھی 10 محرم کو اپنے آپ کو چھریاں ماری
اگر امام زین العابدین نے ایسا کبھی نہیں کیا تو میرا سوال یہ ہے کہ آج کل جو لوگ محرم میں ایسا کرتے ہیں وہ کون ہے
کس کے طریقے پہ چل کر ایسا کرتے ہیں
کیا اِن لوگوں کو امام زین العابدین سے بھی زیادہ غم ہے شہادت امامِ حسین رضی اللہ تعالٰی عنہ کا

حق اور باطل کو جان کے جیو...💯❤️

Like & share ,subscribe channelSk islamic scholar
07/08/2022

Like & share ,subscribe channel
Sk islamic scholar

01/08/2022

خود چل رہا تھا پیدل، خادم تھا سواری پر ❤
عُمرؓ سا کوئی ہم نے حکمراں نہیں دیکھا 🥺

01/08/2022

حضرت عمرؓ کو نماز کی حالت میں اس لیے شہید کیا گیا ، کہ ایسا کوئی مرد پیدا هی نہیں هوا تھا ، جو حضرت عمرؓ کا سامنا کرتا .
یکم محرم شہادت حضرت عمرؓ ❤

01/08/2022

ابوبکرؓ کی ”الف“ سے لے کر علیؓ کی ”ی“ تک
میرے نبیﷺ کا ہر صحابیؓ سچا ہے
بیشک

01/08/2022

وہ لوگ سامنے آئىں جنکو حضور پاک صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کا آخرى نبى ہونے اور ان کا امتی ہونے پر فخر ہے۔۔۔

30/07/2022

ایک دن آئے گا جب ہم اپنے نبی کے ہاتھوں سے جام کوثر پی کر جنت میں داخل ہوں گے۔
انشاءاللہ۔

Address

Peshawar
25000

Telephone

+923109782680

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sk islamic scholar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sk islamic scholar:

Share