MUNNO

MUNNO 🖤
💜⭕💜
💙❖⭕❖💙
◈•┼┼•🌹•┼┼•◈
✮┼✮
━━❖❖♥❖❖━━
꧁𑁍Love U𑁍꧂
━━❖❖♥❖❖━━
✮┼✮
◈•┼┼•🌹•┼┼•◈
💜❖⭕❖💜
🧡⭕🧡
🖤

This page aim is to promote education ' health and entertainment of pabbi

22/12/2024
28/11/2024

انا للہ وانا الیہ راجعون

جامعہ الفاروق (پبی سٹیشن) کے انتہائی ملنسار و باکرداراستاد محترم جناب مولاناقاری مدثر
بقضائے الٰہی وفات ہو چکے ہے, نماز جنازہ 11 بجے بروز جمعرات(2024-11- 28) ریلوے اسٹیشن پبی میں ادا کیا جائے گا۔
زرائع : انعام اللہ باچا

22/11/2024

📣 اِنَّالِلَه وَاِنَّااِلَيْهِ رَاجِعُوْنَ 📣
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ڈاکٹر طارق ۔ ڈاکٹر بشیر ۔ نصیر اور وکیل کی والدہ محترمہ بقضائے الٰہی وفات پاگئی ہے ۔نماز جنازہ آج بروز جمعہ صبح گیارہ بجے ماز جنازہ گاہ بمقام *خدریزی* *جنازگاہ* اداکی جائے گی ۔
اللہ پاک مرحومہ کی مغفرت کاملہ عطا فرمائیں اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔ آمین

19/11/2024

اپنا تحفظ خود کرے پولیس تحفظ دینے میں ناکام ہو چکی ہے
غازی ماڈل سکول کا ممتاز،معزز استاد محترم محمد بلال صاحب کو اج گورنمنٹ ہائی سکول پبی کے قریب رہزنوں نے موبائل چھین کر بھاگتے ہوئے فائرنگ کرکے شدید زخمی کیا ہے اج شام 5 بجے سر بلال کا اپریشن ہے لھذا تمام دوست و احباب خصوصی دعاؤں میں ضرور یاد رکھیں۔۔۔


15/11/2024

😥😥😥 إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّآ إِلَيْهِ رَٰجِعُونَ 😥😥😥
اعجاز ولد یوسف خان بقضاۓ الہٰی وفات پاچکا ہے جوکہ آیاز اور شیراز کے بھائی ہیں۔
مرحوم کی نماز جنازہ آج بمورحہ 15 نومبر بروز جمعہ بعد از نماز عصر شام 4:30 بجے پبی جنازگاہ میں ادا کیجائیگی۔۔۔۔۔
اور فاتحہ خوانی کیلئے پلاٹوں میں اپنے گھر کے سامنے بیٹھے ہیں۔۔۔۔۔
ذرائع :۔ شیخ عمران و فخرعالم ( کونسلر )

Address

Peshawar

Telephone

+923139888606

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MUNNO posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to MUNNO:

Share