*پشاور پولیس نے دہشگروں کے بڑے حملے کو پسپا کردیا*
*پشاور۔ پولیس الرٹ رہتے ہوئے جدید ٹکنالوجی کے زریعے دہشگردوں کا منصوبہ ناکام*
پشاور ۔ قبائلی ضلع خیبر اور پشاور کے باڈر ایریا پر نصیب تھرمل ویپن نے دہشگردوں کی نقل و حمل کو کنٹرول کر لیا ۔ایس ایس پی کاشف آفتاب عباسی
پشاور۔ جمعہ خان خوڑ کے قریب شدت پسندوں کا پولیس تھانہ اور چوکی پر حملے کے لیے پوزیشن ڈھونڈ رہے تھے
ایس ایس پی آپریشن
پشاور: تھرمل ویپنز سے شدت پسندوں کا حملہ ناکام بنادیا گیا
پشاور ۔ 8 سے 10 شدت پسند پولیس تھانہ اور چوکی پر حملہ کرنا چاہتے تھے
ایس ایس پی آپریشنز کاشف آفتاب عباسی
پشاور ۔ تھرمل ویپنز کی مدد سے شدت پسندوں کا حملہ ناکام بنادیا گیا
پشاور ۔ پولیس کی بروقت جوابی کارروائی سے دہشتگرد اپنا ہدف حاصل نہ کر سکے اور رات کی تاریکی میں فراد ہوگئے
پشاور:علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا گیا
ایس ایس پی آپریشنز کاشف آفتاب عباسی
Regi Model Town Peshawar Peshawar Region
#Japan #viralvideo #earthquake #Kppolice #MasoodAzhar #PakistanArmy #JamshedJhootaDasti #جمشید_دستی #Madam #Tsunami #Peshawar #JapanEarthquake #BCFC #Houthi #Taliban #Terrorism #TelAviv #Japon #Police #Khyber
مزاکرات کے ناکامی کے بعد ینگ ٹیچرز ایسوسی ایشن کے دھرنا پر پولیس کا لاٹھی چارج اور انسو گیسس کی شلینگ
Young Teachers Association Young Nurses Association KPK Young Teachers Association Peshawar Young teacher #KPK #teachersfollowteachers #teachers #studentsuccess #thallkpk #Election2024 #studentlife #Peshawar #PeshawarHighCourt #PeshawarUpdate #protest #ImranKhanPTI #ImranKhanZindabad #Hangu #PTItiger #Asseemblykp FAPUASA (KP Chapter) #schools
ہنگو خود کش دھماکے کی پہلی سی سی ٹی وی فوٹیج۔
#ہنگو
#Hangu #Hangubleeds #Peshawar #Blast
Mdcat's successful students stage protest against #MDCAT Reconduction.
#mdcatresult #mdcat2023 #kmu Khyber Medical University, Peshawar, Khyber Pakhtunkhwa Campus Jamiat Peshawar (OFFICIAL) University of Peshawar BISE Peshawar FAPUASA (KP Chapter) #medical Peshawar University Teachers Association Islamia Collegiate School #Peshawar #Hangu #students Agriculture Uni Peshawar Vibes
ہنگو دوابہ تھانہ کے مسجد میں دھماکہ سے مسجد منہدم،ہلاکتوں کا خدشہ،اللہ رحم فرمائے
#Hangu #hangubleeds #Blast #Balochistan #Sindh #Peshawar #ملک_گیرعوامی_ہڑتال #thall Thall Hangu Fast News #PSF
پشاور صدر کی مرکزی شاہراہ پر دن دہاٹے معمر تاجر کو اغواء کیا گیا۔۔
تاریخی پشاور یونیورسٹی کے ہاسٹلز کی صورت حال،کہا جاتا ہے کہ منشیات کا رجحان وہاں بڑھ چکا ہے مگر معاملہ تو زیادہ سنگین لگ رہا ہے۔ بوئز ہاسٹل ون میں پڑی یہ شراب کی خالی بوتل ہاسٹلز انتظامیہ کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت یے
Peshawar University Teachers Association University of Peshawar FAPUASA (KP Chapter) #Hostelskp #Hostel1 #students Campus Jamiat Peshawar (OFFICIAL) #ملک_گیرعوامی_ہڑتال #KPKUpdates #education #PSF
جامعہ پشاور کے ملازمین تین روز سے دو گھنٹے قپم چھوڑ ہڑتال کئے ہوئے ہیں مگر ایچ ای ڈی،گورنر اور صوبائی حکومت کی خاموشی جامعات میں بڑا بحران پیدا کر سکتی ہے پہلے ہی عوام بجلی کے بلوں اور مہنگائی کے خلاف احتجاج پر ہے
#ملک_گیرعوامی_ہڑتال
#PakistanEconomicCrisis
FAPUASA (KP Chapter)
Peshawar University Teachers Association
مہنگائی کے ستائی عوام کا صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا ہے
پشاور میں بجلی بلوں میں اضافہ کے خلاف عوام کا احتجاج۔عوام نے بجلی بل جلا دئے۔ لگتا ہے جلد عوام انصاف کے حصول اور ظلم کے خلاف بھی نکلیں گی۔
#Peshawar
#LatifKhosa
#عامر_فاروق_بےنقاب
پاک فوج،ریسکیو اداروں اور مقامی افراد کی مشترکہ کوششوں سے اٹھ افراد کو ںچا لیا گیا اپریشن مکمل ہونے پر علاقہ کی عوام کا خوشی کا اظہار۔
#بٹگرام
#BATTAGARAM #bhatagram #chairlift #PTi_ZinDaBaD #pakarmydefenders #PakArmyHeroes
پانچ بچوں کو کامیابی سے ریسکیو کر لیا گیا
#Battagram
#BATTAGARAM
پاک آرمی ریسکیو آپریشن اپڈیٹ
پاک آرمی نے ریسکیو آپریشن میں ایک اور بچے کو ریسکیو کر لیا ہے (آئی ایس پی آر)
اب تک کل دو بچے ریسکیو کئے جا چکے ہیں (آئی ایس پی آر)
باقی افراد کی ریسکیو کے لیے پاک فوج کا آپریشن جاری ہے (آئی ایس پی آر)
#bhatagram