Yousaf jan unofficial

Yousaf jan unofficial اسلامی ،فنی،اور معلوماتی ویڈیوز اس پیج سے حاصل کریں
(2)

11/03/2020

Read must
..
بچوں کی کثیر تعداد ساس سسر کے ساتھ ساتھ نندوں اور دیوروں کی کفالت اس کی ذمہ داریوں میں شامل تھا... اوپر سے ایک عجیب الفطرت مرد بطور مجازی خدا اسے برداشت کرنا پڑتا تھا..
مگر اس سب کے باوجود وہ محفوظ تھی. پر سکون تھی اور ڈھلتی عمر کے ساتھ وہ ایک رہنما اور سرپنچ کے عہدے تک پہنچ جاتی تھی... سارا دن گھر داری میں گزارنے والی کو محلے کی عورتوں کے علاوہ کسی سے تعلق نہ ہوتا تھا..

پھر زمانہ جدید ہوا عورت کا اپنے مقام کا احساس ہوا اور وہ آزاد ہونے لگی... سسرال تو بہت بعید اسے خاوند کی خدمت بھی ایک بوجھ لگا... اور پرائیویسی کے نام پر علیحدہ گھر کے مطالبات ہونے لگے...
پھر اس دور میں دو بچوں کی ماں آشنا کے ساتھ فرار.
عاشق کے کہنے پر اپنے بچوں کو قتل کرنے والی عورت.
شوہر کے مظالم کی شکار عورت.
منظر عام پر آنے لگیں.
پھر زمانے نے مزید ترقی کر لی. اور اسے سے بھی چند قدم آگے جا کر اب عورت مکمل آزاد ہے تعلیم یافتہ ہے.. اور اپنی زندگی جی رہی ہے...
ایک ایسا معاشرہ تشکیل دیا جارہا ہے کہ. عورت بنک شاپنگ مال آفس اور کئی ایسی جگہوں پر ملازمت کرتی دکھائی جارہی ہے جہاں اس کی موجودگی ہی سمجھ سے باہر ہے...
خیر عورت کو ترقی کرنی چاہیے ضرور کرنی چاہیے ہم اس کے بلکل خلاف نہیں مگر.......

عورت کی ایسی ترقی کا سب سے بڑا نقصان مرد کی تنزلی کی صورت میں ہو رہا ہے...
جہاں کہیں ملازمتیں کھلتی ہیں. وہاں مرد کے پاس دکھانے کو صرف اپنی تعلیمی دستاویزات ہوتی ہیں جبکہ عورت کے پاس.. اور بہت کچھ
اور وہ ملازمت حاصل کرنے میں کامیاب ہو جاتی ہے..
نتیجہ... مردوں کی اکثریت بے روزگار ہو رہی ہے...

دوسرا سب سے بڑا نقصان یہ ہے کہ عورت جتنی زیادہ تعلیم یافتہ ہوتی جا رہی ہے اس کے رشتے کا مقابل مرد تلاش کرنا اتنا مشکل ہوتا جا رہا ہے...
کیونکہ مردوں کی اکثریت حد ماسٹر ڈگری وہ بھی فارمل ایجوکیشن کے ساتھ کرنے کے بعد ملازمت ڈھونڈنے میں مگن ہو جاتی ہے...

اب اس کا اگلا قدم یہ ہو گا کہ عورت ہی ملازمت کر کے گھر کی کفیل ہوا کرے گی.. جبکہ مرد مکمل فارغ یا پھر کسی چھوٹی موٹی ملازمت سے بس زندگی کو دھکا دینے کی ناکام کوشش کرتا ہوا نظر آئے گا...

یہ تو بھلا ہو میڈیا کا جس نے ابھی سے مستقبل کی تیاری شروع کرا دی...
ایک اشتہار میں ایک عورت اپنے دفتر سے وڈیو کال میں گھر بیٹھے بچے کو آ آ آ آں ں ں ں کی آواز نکال کر بچے کو منہ کھولنے کو کہتی ہے اور بچہ منہ کھولتا ہے تو اس بچے کا باپ اس کے منہ میں نوالہ ڈالتا ہے....

ایک اشتہار میں گھر بیٹھی ماں اپنی جوان بیٹی کا انتظار کر رہی ہوتی ہے جو رات کے دس بج کر دس منٹ پر گھر پہچتی ہے اور ماں کو چائے بنا کر دیتی ہے.

ہر دوسرے اشتہار میں عورت بطور ملازم دکھائی جانے لگی ہے...
جس کا بنیادی مقصد صرف یہی ہے کہ ملازمت کرنا اور گھر چلانا عورت کا کام ہے.. مرد شاید صرف بچے پیدا کرنے کے لیے رہ جائیں...

عورت کی اس طرح کی آزادی ہمارے خاندانی نظام کے لیے بڑی خطرناک ہے.
بچے کے گرنے پر ماں کا میں صدقے کہہ کر لپکنا..
بچے کے ہر آہٹ پر بیچین ہو جانے والی ماں.
بڑھتی عمر کے بچوں کے لیے فکرمند ماں..
وہ سب کی پسند ناپسند کا خیال کرکے ہانڈی پکانے والی ماں.
قصے کہانیاں اور لوری سنا کر سلانے والی ماں...
غلط کاموں پر ڈانٹنے اور چپلیں پھینک کر ڈرانے والی ماں.
اپنی اولاد کی پرورش میں گم صم رہنے والی اور اپنی ہی اولاد میں کیڑے نکالنے اور نکتہ چینیاں کر کے دل ہی دل میں خوش ہونے والی ماں .....
اب اگلی نسل کو شاید نصیب ہی نہ ہو...

کیونکہ سارا دن کی تھکی ہاری عورت رات کو کیا کیا کرے گی.
بچے سنبھالے گی گھر سنبھالے گی. شوہر سنبھالے گی. یا رات کو آرام کرے گی تاکی صبح تازہ دم ہو کے ملازمت کی ذمہ داری سنبھال سکے....

ہسپتال سکول پولیس جیسی ضروری جگہوں پر تو عورت کا وجود نعمت سے کم نہی مگر بلدیہ جیسے محکمے پرائیویٹ اداروں کے استقبالیہ شاپنگ مالز میں جینٹس پراڈکٹس شاپس
اور اس جیسی لاتعداد جگہوں پر عورت کی موجودگی ہمارے مشرقی نظام کے لیے ایٹم بم ہے.. اور ہمارے اخلاقی نظام کا دیوالیہ نکالنے کے لیے کافی ہے...

میری تحریر کئی لوگوں کے لیے تکلیف دہ ہو سکتی ہے مگر میں نے حقیقت لکھنے کی کوشش کی ہے... کچھ سمجھانے کی کوشش کی ہے. امید ہے کہیں بھی ضرب لگ گئی تو میری تحریر رائیگاں نہیں جائیں گی.
Post copied

09/03/2020
Yousaf jan unofficial

Yousaf jan unofficial

آئیس کریم کو پسند کرنے والے کو منشن کریں

09/03/2020
Share if you like this video

,مولانا طارق جمیل صاحب جب (حضرت آمنہ رضی اللّٰہ تعالٰی عنہ) کے زیارت کیلئے گئے
باقی ویڈیو دیکھے
مزید اسلامی پوسٹوں کو حاصل کرنے کیلئے پیج کو لائیک کریں

07/03/2020

چے بےننگ او بےپختو وی پختون نہ دے
چے د قوم پہ شرمیدو وی پختون نہ دے
پختون نہ شی بہادری د چا منلے
چے اختیار یے د پرادو وی پختون نہ دے

07/03/2020

بے شک 🤝

06/03/2020

اللّٰہ تعالیٰ جب خوش ہوتا ہے تو👇

06/03/2020
پشتو فلموں کا معروف ایکٹر ( ارباز خان ) فلم شوٹینگ کے دوران گِر کر شدید زخمی ۔ہاہاہاہوہہقہاہ

پشتو فلموں کا معروف ایکٹر ( ارباز خان ) فلم شوٹینگ کے دوران گِر کر شدید زخمی حالت تشویشناک

مزید اچھے اچھے پوسٹوں کو حاصل کرنے کیلئے پیج کو لائیک کریں اور ویڈیو کو اپنے دوستوں کے ساتھ شئیر کریں

05/03/2020
Yousaf jan unofficial

Yousaf jan unofficial

انڈونیشیا کا لڑکا پشتو گانا گاتے ہوئے
،،سپینے سپینے مہ وایا کا جوند کوے ،،،
ڈیر خونداور آواز کے
Share with friends

04/03/2020
ہاہااہاہااہہہقااقہ

آج اس ککڑ نے اعلان کیا ہے کہ کوئی سامنے نہ آئے ورنہ ٹھوک دونگا/ہاہاہہاہاہہاہہاہہاہہ

02/03/2020

اللّٰہ تعالٰی کے (99) نام،،،
انڈونیشیا کے لڑکے گاتے ہوئے۔بہت ہی خوبصورت آواز میں/
مزید اچھے اچھے پوسٹوں کو حاصل کرنے کیلئے پیج کو لائیک کریں

02/03/2020

Profile pictures

22/02/2020
19/02/2020

🤩😍

15/02/2020

Beshak

12/02/2020

💞

09/02/2020
پٹھان دہشت گرد نہیں ہوتے

پٹھان کبھی دہشتگرد نہیں ہوتے پٹھان آمن پسند اور محبت کرنے والے لوگ ہیں پٹھان تو پاکستان کے وارث ہیں جو ہر جگہ پاکستان کیلئے قربانی کیلئے تیار تھے تیار ہیں اور تیار رہینگے۔۔

09/02/2020

سمجھنے والی بات ہے🤔🤔

07/02/2020

شکریہ ریاستِ پاکستان/

06/02/2020

دس دن کے مسلسل محنت کے بعد چین کے ووہان شہرمیں ہوشن سان ہسپتال کی تعمیر دو فروری کو مکمل ہوئی۔ وو ہان شہر میں ہو شن سان ہسپتال نوول کرونا وائرس انفیکشن کے نمونیا کے امراض کے علاج کے لئے تیار ہے۔ اس ہسپتال کی تعمیر کے دوران جدید ترین تعمیراتی ٹیکنالوجی کا استعمال کیا گیا ہے۔
ایسی قوموں کو کبھی زوال نہیں ہوتا۔
افسوس پاکستان میں تو 5 مرلے کا ہسپتال 5 سال بنانے میں لیتا ہے۔

05/02/2020

اس دن کا ہم کو بہت بے صبری سے انتظار رہے گا ۔۔۔

05/02/2020
Yousaf jan unofficial

Yousaf jan unofficial

انڈین لڑکیاں پٹھانوں کے بارے میں کیا سوچتی ہیں ۔
آئیں دیکھتے ہیں
بہت سی معلوماتی ویڈیوز کیلئے ہمارا پیج لائیک کریں ۔ اور یہ ویڈیو اپنے دوستوں کے ساتھ شئیر کیجئے۔

05/02/2020

سنا ہے بہت سستا ہے خون وہاں کا
ایک بستی جسے لوگ کشمیر کہتے ہیں۔
یوم یکجہتی کشمیر

03/02/2020

خُدا کیلئے جو گناہ خود کررہے ہو اس پر دوسروں کو عادی نہ بناؤ شاید تم توبہ کرلو لیکن تیرے توبے کے بعد بھی جس کو گناہوں پر عادی کیا ہوا ہے آپ بھی اس کے ساتھ شریک ہونگے۔۔۔شئیر کریں

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Yousaf jan unofficial posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category



You may also like