اگر ریسکیو 1122 سے یہ سرکاری ہسپتال والے لاوارث زخمیوں کو نہیں لینگے
انکا علاج نہیں کرینگے تو پھر ریسکیو والے ان کو ریسکیو کرنا چھوڑینگے۔یہ دیکھ لیں ریسکیو والوں نے میاں بیوی کو گولی لگنے کی اطلاع پر اسے ہسپتال لے آئے ہیں اور قاضی کمپلیکس میں ڈاکٹر اسکا علاج نہیں کر رہیں ہیں کہ ان کے ساتھ کوئی نہیں ہے۔۔یہ ایک ثبوت ویڈیو ہے حالانکہ انکے ساتھ یہ معمول بن گیا ہے۔لیکن ریسکیو 1122 والے پھر بھی اپنا ڈیوٹی خندا پشانی سے سرانجام دے رہے ہیں۔۔لاوارث مریض کیلئے ہر ہسپتال میں ایک کاونٹر بنانا چاہئے۔تاکہ ریسکیو والوں کو کوئی مشکل درپیش نہ ہو کیونکہ کل میں بھی اور آپ بھی لاوارث ہوسکتے ہیں۔
*سعودی عرب میں جعلی شناختی کارڈز اور جعلی لائسنس اور جعلی ہیلتھ کارڈز بنارہے ہیں گھر میں ہی حکومت بنا ڈالی*
*ذرا ہمارے پاکستانی لاہوریوں کے کام چیک کریں یہ اب سعودی عرب کے ویزے بھی بند کروائیں گے*
کتنا سکون ہے یار ذرا غور سے سنو تو
پچھلے 20 دن سے حسن خیل فیڈر کا بجلی کاٹ دیا گیا ہے۔جس سے ہزاروں گھرانے متاثر ہے۔حاص طور پر ماشوگگر اور بڈھ بیر میرہ بہت متاثر ہوا ہیں۔اب متنی فیڈر کا بجلی بھی پچھلے دو دنوں سے کاٹ دیا گیا ہے۔جس سے ماشوگگر میرہ اور بڈھ بیر میرہ سرہ خاورہ مکمل طور پر بجلی سے محروم ہوا ہے۔مسجدوں اور گھروں میں پانی کا شدید بحران ہیں۔کل رات علاقہ ناظمین نے عوام سے اپیل کردی کہ صبح زنگلی بازار آکر مشاورت کر کے اس مسںٔلے کا پرامن حل تلاش کریں۔بعد میں علاقہ ناظم داؤد ,ڈاکٹر جاوید اور سابقہ ایم پی اے نےعوام سے حطاب بھی کیا اور عوام کو پرامن رہنے کی تلقین کردی۔بعد میں مشترکہ طور پر فیصلہ ہوا کہ پہلے واپڈا حکام سے ایک کمیٹی ملاقات کریگی اور علاقے کے بل پیش کی جاںٔیگی۔مسںٔلہ حل نہ ہونے کی صورت میں علاقہ مکین جاری پولیو ویکسین سے مکمل باںٔیکاٹ کریگی اور تب تک جاری رہے گی جب تک بجلی بحال نہیں کی جاتی۔اور کوہاٹ روڈ بھی ہر قسم آمد ورفت کلیۓ بند کر دیا جاۓ گا۔جوکہ تمام تر نقصانات کا ذمہ داری واپڈا حکام پر عاںٔد ہوگی
حافظ حمداللہ کی گاڑی پر مستونگ میں دھماکہ
حافظ حمداللہ دھماکے میں شدید زخمی، حافظ حمداللہ لو کوئٹہ منتقل کردیا گیا ۔ حافظ حمداللہ منگوچر تقریب میں شرکت کیلئے جارہے تھے😥💔
پشاور کے نصیر اللہ بابر ہسپتال میں پیٹ کے معمولی درد سے نوجوان جابحق۔مرحوم کا تعلق علاقہ بڈہ بیر سے بتاںٔی جاتی ہے۔مرحوم کے لواحقین کا ہسپتال انتظامیہ کے خلاف کارواںٔی کا مطالبہ۔
اعلان فوتگی۔۔۔
ماشوگگر۔۔۔
#میجر_مُحمد اقبال _ گُلزار خان(سابقہ ایم ان اے و سینئر بیروکریٹس) اور ڈاکٹر جاوید پرویز کا بھائی _ آصف اقبال(ڈی پی او کے والد صاحب شاندانہ گُلزار(ایم این اے) اور اسد گُلزار کا چچا بقضائے الٰہی وفات پاگئیں ہیں جس کا نمازِ جنازہ آج بروز جُمعہ بوقت رات 10:00Pm ماشوگگر کے درمند قبرستان میں ادا کیا جائے گا۔۔۔
جب تک ہمارے سرزمین پر ہمارے بزرگوں کی یہ حالت ہو تو اس ملک کا حقیقی آزادی کا تصور کرنا احمقوں کی دنیا میں رہنے کے مترادف ہیں۔پھر اس قسم کے ملک
جب تک ہمارے سرزمین پر ہمارے بزرگوں کی یہ حالت ہو تو اس ملک کا حقیقی آزادی کا تصور کرنا احمقوں کی دنیا میں رہنے کے مترادف ہیں۔پھر اس قسم کے ملکوں میں انقلاب آتے ہیں جو کہ سب کچھ بہالے جاتے ہیں۔
*HTN* 👇🏻👇🏻 پشاور مویشی منڈی میں بھینس کو نقلی دم لگانے والا بیوپاری پکڑا گیا بھینس کی دم خریدار کے ہاتھ میں آگئ ۔ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
👇👇👇👇😂😂😂😂😂
پشاور مویشی منڈی میں بھینس کو نقلی دم لگانے والا بیوپاری پکڑا گیا
بھینس کی دم خریدار کے ہاتھ میں آگئ ۔ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بیوپاری نے گلو کی مدد سے دم جوڑی ہوئی تھی ۔ خریدار
بھینس کی دم ادھی کٹی ہوئی ہے ۔ خریدار
شہریوں نے بیوپاری کو گھیر لیا ، بیوپاری کا ماننے سے انکار
گورنر شاہ فرمان کی طرف سے لایا گیا 17 ارب اوچ نہر کا فلاپ سیاسی منصوبہ۔جس میں کروڑوں کا کمیشن بھی لیا گیا۔اور کارکردگی اپ کے سامنے ہے۔جس میں فق
گورنر شاہ فرمان کی طرف سے لایا گیا 17 ارب اوچ نہر کا فلاپ سیاسی منصوبہ۔جس میں کروڑوں کا کمیشن بھی لیا گیا۔اور کارکردگی اپ کے سامنے ہے۔جس میں فقط 17 گیلن پانی ارہے ہیں۔یاد رکھیں یہ سیاسی نہر ہے اور اس پر الیکشن قریب آتے ہی سیاست ہوتا رہے گا۔اور عوام حوار و زار ہوتے رہینگے۔اور یاد رکھیں اس جگہ سے اوچ نہر ابھی بھی تقریبا 8 کلو میٹر دور ہے۔
اپنے خیالی دوستی کو مینشن کریں۔جو اپنے خیالوں میں کسی کے ساتھ ناچ رہے ہیں😂😂😂😂😂😂😂
تمام امت مسلمہ کو یوتھ آف زنگلی کی طرف سے عیدالفطر مبارک ہو۔
تمام امت مسلمہ کو یوتھ آف زنگلی کی طرف سے عیدالفطر مبارک ہو۔