Free Hitts

Free Hitts 📌Follow Our Page For Turkish Drama's Editing (Translation in Urdu)🗡️

15/12/2024

بھیڑیے کا کھیل خون پر ختم ہوتا ہے۔ 🐺
-
💥❤️
-

Osman Bey Bolum 174 🐺🖤.••• #𝖪𝗎𝗋𝗎𝗅𝗎𝗌̧𝗈𝗌𝗆𝖺𝗇  #𝖡𝗎𝗋𝖺𝗄𝗈̈𝗓𝖼̧𝗂𝗏𝗂𝗍
14/12/2024

Osman Bey Bolum 174 🐺🖤.





#𝖪𝗎𝗋𝗎𝗅𝗎𝗌̧𝗈𝗌𝗆𝖺𝗇 #𝖡𝗎𝗋𝖺𝗄𝗈̈𝗓𝖼̧𝗂𝗏𝗂𝗍

𝙆𝙖𝙧𝙖 𝙠𝙪𝙧𝙩 🐺🖤.-- #𝖪𝗎𝗋𝗎𝗅𝗎𝗌̧𝗈𝗌𝗆𝖺𝗇 ..  #𝖡𝗎𝗋𝖺𝗄𝗈̈𝗓𝖼̧𝗂𝗏𝗂𝗍
14/12/2024

𝙆𝙖𝙧𝙖 𝙠𝙪𝙧𝙩 🐺🖤.
-
-

#𝖪𝗎𝗋𝗎𝗅𝗎𝗌̧𝗈𝗌𝗆𝖺𝗇 .. #𝖡𝗎𝗋𝖺𝗄𝗈̈𝗓𝖼̧𝗂𝗏𝗂𝗍

میری عاجزانہ نظر میں البے اور یوسف کے بہت مضبوط کردار ہیں البے کا مطلب ہے کہ ہمارے پاس خوشخبری ہے کہ اس کا کردار نیک ہون...
14/12/2024

میری عاجزانہ نظر میں البے اور یوسف کے بہت مضبوط کردار ہیں البے کا مطلب ہے کہ ہمارے پاس خوشخبری ہے کہ اس کا کردار نیک ہونا شروع ہوگیا ہے اور لباس سے معلوم ہوتا ہے کہ وہ عثمانی صفوں میں جنگجو بن گیا ہے صرف سائس نہیں
جہاں تک یوسف کی بات ہے تو اس کے پاس کرشمہ بھی ہے اور بہترین اداکار بھی ہے۔ میری خواہش ہے کہ صرف فاطمہ پر سروجا کا مقابلہ کرنے سے زیادہ مضبوط کردار ادا کرے ❤️

تاریخ کے بارے میں اگر سلسلہ تھوڑا سخت ہے تو کم از کم اس نے ہمیں مضبوط واقعات اور مضبوط کردار بنا دیا✨
--

تو پتاٶ پیارے عثمانیو نیو جوڑی کیسی لگی ؟ کچھ لوگ یہاں فاطمہ اور الباۓ کی جوڑی بنا رہے تھے لیکن پیارے چاچو بوزداگ نے سب ...
13/12/2024

تو پتاٶ پیارے عثمانیو نیو جوڑی کیسی لگی ؟

کچھ لوگ یہاں فاطمہ اور الباۓ کی جوڑی بنا رہے تھے لیکن پیارے چاچو بوزداگ نے سب کو حیران کردیا😅

یہ جوڑی پرفیکٹ ہے میرے خیال سے دونوں ہم عمر کے ہے!
اس کی کہانی بھی دلچسپ ہوگی باقی اب آگے پیارے چاچا بوزداگ کیا دکھاتے ہے ان دونوں کے بارے میں ؟
❤️👌
-

قاراسی بے :آپ جیت گئے عثمان ! آپ نے بغیر لڑائی کے یہ جنگ جیت لی ہے. تم صاحبِ ریاست ہو !      #بورصه
13/12/2024

قاراسی بے :آپ جیت گئے عثمان ! آپ نے بغیر لڑائی کے یہ جنگ جیت لی ہے.
تم صاحبِ ریاست ہو !

#بورصه

13/12/2024

𝙊𝙧𝙝𝙖𝙣 𝘽𝙚𝙮 𝙃𝙖𝙩𝙪𝙣 𝙃𝙪𝙡𝙤𝙛𝙞𝙧𝙖 𝙃𝙖𝙩𝙪𝙣
🌹💥🐴
-
#بورصه

𝑺𝒂𝒎𝒆 𝒕𝒐 𝒔𝒂𝒎𝒆 𝒃𝒖𝒕 𝒅𝒊𝒇𝒇𝒆𝒓𝒆𝒏𝒕 💥-🐺❤️🌹--
13/12/2024

𝑺𝒂𝒎𝒆 𝒕𝒐 𝒔𝒂𝒎𝒆 𝒃𝒖𝒕 𝒅𝒊𝒇𝒇𝒆𝒓𝒆𝒏𝒕 💥
-
🐺❤️🌹
-
-

ہر گزرتے دن کے ساتھ کورلش عثمان کی ہر آنے والی قسط اِتنی ذبردست ہوتی جارہی ہے کہ الفاظ نہیں میرے پاس اِتنی شاندار قسط کی...
12/12/2024

ہر گزرتے دن کے ساتھ کورلش عثمان کی ہر آنے والی قسط اِتنی ذبردست ہوتی جارہی ہے کہ الفاظ نہیں میرے پاس اِتنی شاندار قسط کیلئے 💯
آج کی قسط کی جتنی تعریف کی جاۓ کم ہوگی ہر لحاظ سے شاندار تھی اس لئے ریٹنگ بھی بڑھ گئی ہے !
عثمان بیم تلوار کھینچے بغیر ہی جنگ جیت گئے !
قسط کے آخر میں جب کاراسی بے عثمان بے کے آگے اک دَم بے بس ہوکر کھڑے تھے وہ کمال کا منظر تھا !
🐺💥❤️
#بورصه

آج کی قسط میں البائے پھر کمال کردیا !  عثمان بے کی بیٹی کو بچانے سے لے کر بیگم ہاتون کو بچانے تک، البائے کی بہادری کی کو...
12/12/2024

آج کی قسط میں البائے پھر کمال کردیا !
عثمان بے کی بیٹی کو بچانے سے لے کر بیگم ہاتون کو بچانے تک، البائے کی بہادری کی کوئی حد نہیں ہے۔
-
💥🐺❤️
-
#بورصه

ریاست کے بانی عثمان , بالا اور ان کے بیٹوں اورحان، علاء الدین، فاطمہ اور حلیمہ کی شان و شوکت اور طاقت، جاسوسی اور پردہ پ...
12/12/2024

ریاست کے بانی عثمان , بالا اور ان کے بیٹوں اورحان، علاء الدین، فاطمہ اور حلیمہ کی شان و شوکت اور طاقت، جاسوسی اور پردہ پوشی کا مشن ان کا کھیل ہے اور اس میں کوئی ان کا مقابلہ نہیں کرتا۔ عقل، ذہانت، جرأت اور طاقت ان کے والد سے وراثت میں ملی ہے تاکہ وہ ان کے بعد ان کی ریاست کے لائق حکمران ہوں۔ اس شاندار خاندان کا وقار، ذہانت اور امتیاز بے مثال ہے❤️‍🔥
-
#بورصه

تو بتاؤ عثمانیو آج کی قسط کیسی لگی ✨آج کی قسط کی ریٹنگ 6.96رہی ⚡  -
12/12/2024

تو بتاؤ عثمانیو آج کی قسط کیسی لگی ✨
آج کی قسط کی ریٹنگ 6.96رہی ⚡

-

12/12/2024

Kurulus Osman Episode 175 Trailer in Urdu Subtitles By Free Hitts !
-
#بورصه

کورلش عثمان آج رات اپنی 174 ویں قسط کے ساتھ ! کون کون انتظار کررہا ہے💥  Yeni Bölüm ile Bu Akşam 20.00’de ATV ’de! |   - ...
11/12/2024

کورلش عثمان آج رات اپنی 174 ویں قسط کے ساتھ !
کون کون انتظار کررہا ہے💥

Yeni Bölüm ile Bu Akşam 20.00’de ATV ’de!

| - |

میرے خیال میں اس بار یہ صوفیہ کا خواب ہوگا. کیونکہ اتنی جلدی حلیمہ کا راز فاش نہیں ہوسکتا !آپ لوگوں کے ذِہن میں کیا ہے ؟...
11/12/2024

میرے خیال میں اس بار یہ صوفیہ کا خواب ہوگا. کیونکہ اتنی جلدی حلیمہ کا راز فاش نہیں ہوسکتا !
آپ لوگوں کے ذِہن میں کیا ہے ؟

-
🐺💥❤️
-
#بورصه

11/12/2024

Kurulus Osman Episode 174 Trailer 3 in Urdu Subtitles By Free Hitts !
-
#بورصه

Address

Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Free Hitts posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Free Hitts:

Videos

Share