The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI lit. 'Pakistan Movement for Justice') is a political party in Pakistan.
It was founded in 1996 by Pakistani cricketer-turned politician Imran Khan, who served as the country's prime minister from 2018 to 2022
31/03/2025
وطن عزیز میں 3 لاکھ مساجد ہزاروں عید گاہیں، ہم انکی حفاظت کا ذمہ لیتے ہیں، مگر ایک قیدی کو نماز نہیں پڑھنے دے سکتے سیکورٹی رسک ہے
30/08/2024
09/03/2024
خیبر پختونخوا کے تمام شہریوں کے لیے صحت کارڈ کی مفت علاج کی سہولت بحال کر دی گئی ہے
یکم رمضان سے KP کے تمام خاندان ملک بھر میں پینل پر موجود ہسپتالوں سے 10 لاکھ روپے تک مفت علاج کروا سکیں گے
09/03/2024
Today Best Video 🔥🔥🔥
Follow my page ullah offical
Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈
Zahoor Uddin Mandoori Yaar Khanni Farman IK
Best Video 🔥🔥🔥
Follow my page ullah offical
Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈
Zahoor Uddin Mandoori Yaar Khanni Farman IK
08/03/2024
شہباز نے کپڑے بیچ کر 65 والا آٹا 150 روپے کلو کیا، علی امین گنڈاپور نے 150 والا آٹا واپس 65 روپے کلو کر دیا
1295 روپے کا 20 کلو
❤️
07/03/2024
اب ہر خاندان کو سالانہ 10 لاکھ علاج کے لئے تو حکومت دے گی ہی لیکن ساتھ ساتھ کڈنی اور لیور ٹرانسپلانٹ کروانے کی صورت میں 50 لاکھ تک کا خرچ بھی حکومت خیبر پختونخواہ ادا کرے گی.
04/03/2024
امریکی عدالت کے 9 میں سے 9 ججوں نے ٹرمپ کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی
سچ مچ کی آزاد عدلیہ
03/03/2024
پولیس والو دعا کرو PTI ورکر احمد شاہ بچ جائے ورنہ سلمان اکرم راجہ اس اہلکار کو لے دے جائے گا جس نے اس ورکر پر تشدد کیا
03/03/2024
جب ان کے خاندان کے تمام افراد روپوش تھے اور ان پر متعدر جھوٹی ایف آئی آرز تھیں تو انیقہ مہدی نے آگے بڑھ کر NA67 حافظ آباد سے الیکشن لڑا اور سائرہ تارڑ کو ہرا کر الیکشن جیتا اور 2لاکھ 8ہزار ووٹ حاصل کیے۔ ایسی بہادر خواتین ہی پاکستان کی باقی خواتین کے لئے رول ماڈل ہیں۔
03/03/2024
عوامی نیشنل پارٹی صدارتی ووٹ زرداری کو دِینگے اور پھر کہنگے کے پختون ایسا اور ویسا، ویسے پختونوں کے نام پر بہت زبردست سیاست شوروع ہے۔
Be the first to know and let us send you an email when Imran Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.