zoya khan okz

zoya khan okz -_یادوں کو بھی خطوط میں رکھ کر جلائیے
جب وہ نہیں تو اس کی نشانی حرام ہے_�
(4)

best wishes for you special
29/03/2023

best wishes for you special

‏عمران خان کو جب تک بیرونی دشمنوں سے خطرہ تھا بنا بلٹ پروف سکرين خطاب کرتے رہے ان کو پتہ تھا ملک کا فوجی ادارہ ان کی حفا...
25/03/2023

‏عمران خان کو جب تک بیرونی دشمنوں سے خطرہ تھا بنا بلٹ پروف سکرين خطاب کرتے رہے ان کو پتہ تھا ملک کا فوجی ادارہ ان کی حفاظت کرے گا لیکن اب بیرونی دشمنوں سے زیادہ اپنے محافظوں سے خطرہ ھے اس سے زیادہ افسوس ناک بات ہو نہیں سکتی اسلئے بلٹ پروف روم نصب کر دیا گیا اپنے ہی گراتے ہیں نشیمن ہے بجلیاں آج عوام کو ثابت کرنا ہوُگا وہ ظلم کے ساتھ ہیں یا حق کے ساتھ ہیں ایسے لیڈر بار بار نہیں ملتے نہ قدرت غلام قوموں کو بار بار دے گی

اللہ خان کی حفاظت فرماے امین ‎

23/03/2023

پہلا روزہ، پہلی افطاری،
پہلی دعا،
یا اللہ عمران خان کو لمبی زندگی عطا فرما آمین یا ربّ العالمین 🙏⁦❣️⁩🤲

الحمداللّہ‏انسداد دہشتگردی عدالت کا صحافی صدیق جان کو رہا کرنے کا حکمصدیق جان کے خلاف مقدمہ جھوٹ کا پلندہ ثابت، مقدمہ ہی...
22/03/2023

الحمداللّہ
‏انسداد دہشتگردی عدالت کا صحافی صدیق جان کو رہا کرنے کا حکم
صدیق جان کے خلاف مقدمہ جھوٹ کا پلندہ ثابت،
مقدمہ ہی خارج کردیا
Unity with Love Siddique Jan
ظلم کے ضابطے ۔۔۔۔۔ہم نہیں مانتے

Two legend in history 👑Imran Khan with Shoaib Akhter
22/03/2023

Two legend in history 👑
Imran Khan with Shoaib Akhter

Imran Khan with javed miandad👑
22/03/2023

Imran Khan with javed miandad👑

21/03/2023

اللہ امان 😪🙏
یااللہ تجھے واسطہ محمدؐ کا حادثات اور حادثاتی اموات سے ہم سب کی حفاظت فرما
شدید ترین زلزلہ 🙏

21/03/2023

ترکی میں چند جرنیلوں کو بہت غصہ آتا تھا، پھر ایک دفعہ اچانک عوام کو غصہ آیا اور آج سب سکون کی نیند گزار رہے ہیں۔

21/03/2023

اسلام آباد کی پولیس کا مکمل سافٹ وئیر اپڈیٹ کرنے پر لاہور یوں کو خراج تحسین پیش کرتی ہوں
✌🔥✌

21/03/2023

مسلم ن لیگ ایک دہشت گرد جماعت ہے ۔ ❌

21/03/2023
Imran Khan zaman park 1986👑
21/03/2023

Imran Khan zaman park 1986👑

الصلوۃ والسلام و علیک یا رسول اللہ ❤️
21/03/2023

الصلوۃ والسلام و علیک یا رسول اللہ ❤️

مُناَفّق چَـہروُں سَـۓخُـوب وَاقِف ہُئوں مَیــںوُہ اَلگ باَت ہَۓاِحترَام کَرنامِیری فِطرت مَیں ہَۓ🙃❤
21/03/2023

مُناَفّق چَـہروُں سَـۓخُـوب وَاقِف ہُئوں مَیــں
وُہ اَلگ باَت ہَۓاِحترَام کَرنامِیری فِطرت مَیں ہَۓ🙃❤

‏حلال کا اور حرام کا فرق جاننا ہے تو بس یہ دیکھ لو کہعابد شیر علی نے لندن میں انیس سالہ شایان کی ماں کو گالی دی تھی اور ...
21/03/2023

‏حلال کا اور حرام کا فرق جاننا ہے تو بس یہ دیکھ لو کہ

عابد شیر علی نے لندن میں انیس سالہ شایان کی ماں کو گالی دی تھی اور وہ جوان کا بچہ ان کی نسلوں کو لڑ گیا ہے۔
دوسری طرف جنہوں نے بلاول کی ماں کی ننگی تصویریں ہیلی کاپٹر سے پھنکوائی،اس کی کردار کشی کروائی، بلاول آج انہی کی گود میں بیٹھا ہوا ہے۔

‏‎یہ نصف صدی کا قِسا ہے۔     دو چار برس کی بات نہیں✒️zoya khan okz
20/03/2023

‏‎یہ نصف صدی کا قِسا ہے۔
دو چار برس کی بات نہیں
✒️zoya khan okz

20/03/2023

محمد بن سلمان نے عمران خان اور ایرانی صدر کو سعودی عرب آنے کی دعوت دیدی✌
الحَمْدُ ِلله
دل خوش ہوگیا

Address

Peshawar
Peshawar

Telephone

+923315277005

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when zoya khan okz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to zoya khan okz:

Videos

Share