Dr Azharuddin Afridi Chest Specialist

Dr Azharuddin Afridi Chest Specialist health and welbieng
Recent Advances in chest diseases and covid 19
My Day to Day Life

10/04/2024

Eid Mubarak
عید مبارک

18/03/2024
10/02/2024

فارم 45
فارم 47

09/02/2024

ھا جی ۔۔۔تو آپ کے حلقے میں کون جیت رہا ہے۔۔کمنٹ میں بتائیں ۔۔ادھر خیبر اور پشاور میں کلین سویپ والا سین ھے ۔

08/02/2024

انواع و اقسام کے انگوٹھے ۔۔۔

08/02/2024

ووٹ دینے سے کوئ فایدہ ھوگا کہ نہیں ۔۔۔

عام تمباکوں نوشی کی طرح ای سگریٹ بھی خطرناک اور جان لیوا ہے۔۔۔
17/12/2023

عام تمباکوں نوشی کی طرح ای سگریٹ بھی خطرناک اور جان لیوا ہے۔۔۔

10/12/2023

پاکستان کے کونسے علاقے کے لوگ زیادہ پروفیشنل یعنی اپنے کام سے محبت کرنے والے ھیں ۔۔۔

01/12/2023

(Copied)
پاکستانی ڈاکٹرز دنیا بھر میں ارزان ترین اوراسانی سے دستیاب ڈاکٹرز ہیں۔تصدیق سعودی عرب،امارات،یورپ اور انگلینڈ میں کام کاج یا تفریح کیلیے جانے والے پاکستانیوں سے کی جاسکتی ھے

اس تصویر کا کیا عنوان ھونا چاہیےSuggest a caption to this pic
17/11/2023

اس تصویر کا کیا عنوان ھونا چاہیے
Suggest a caption to this pic

World COPD dayCOPD is a disease caused by smoking , biomass fuel and pollution
15/11/2023

World COPD day
COPD is a disease caused by smoking , biomass fuel and pollution

Life is so unpredictable 💔
15/10/2023

Life is so unpredictable 💔

29/09/2023

Call 03139794276
For Appointments

افسوس پاکستان دنیا میں ذیابیطس کے مریضوں میں سرفہرست ہے۔ وجہ ضرورت سے زیادہ چینی اور کاربوہائیڈریٹ (روٹی، ،الو اور چاول)...
16/09/2023

افسوس پاکستان دنیا میں ذیابیطس کے مریضوں میں سرفہرست ہے۔
وجہ ضرورت سے زیادہ چینی اور کاربوہائیڈریٹ (روٹی، ،الو اور چاول) اور ورزش نہ کرنا ۔۔۔

آج  اپنے کلاس فیلو ڈاکٹر آفتاب وزیر کے نئے قائم ہونے والے کلینک جانے کا اتفاق ہوا۔ڈاکٹر انتہائ ملنسار اور عاجز مزاج انسا...
10/09/2023

آج اپنے کلاس فیلو ڈاکٹر آفتاب وزیر کے نئے قائم ہونے والے کلینک جانے کا اتفاق ہوا۔ڈاکٹر انتہائ ملنسار اور عاجز مزاج انسان ھونے کے ساتھ ساتھ ایک بہتریں ریڈیالوجسٹ بھی ھیں ۔ نہ صرف الٹراساؤنڈ بلکہ ایکسرے، سی ٹی سکین اور ایم آر آئی رپورٹنگ پر بھی مکمل عبور رکھتے ھیں۔ ڈاکٹر آفتاب نے اپنی اسپیشلائزیشن (پہلی فیلوشپ) ریڈیولوجی میں اور دوسری فیلوشپ باڈی امیجنگ میں شفا ہسپتال اسلام آباد سے کی۔
Highly recommended

05/09/2023

آج کل ہمارے معاشرے کا ایک بہت ہی خطرناک مسئلہ منشیات کی لت ہے۔ منشیات کی لت صرف ایک فرد کا مسئلہ نہیں بلکہ پورے خاندان کا مسئلہ ہے۔ آگاہی کے لیے یہ ویڈیو دیکھیں۔
اپنے پیاروں کے علاج کے لیے بہتریں بحالی مرکز کا انتخاب کریں

نظر سائیکاٹرک سنٹر اینڈ منشیات ہسپتال ایک ایسا ہی بہترین ادارہ ہے۔۔۔
وڈیوں شئیر ضرور کریں ۔۔

🙉🙊🙈
23/08/2023

🙉🙊🙈

23/08/2023

جن کا ناک کے ذریعے داخل ھو کر دمہ کرنا ۔۔۔بقول ایک عامل ۔۔
خدا را ان فضولیات میں نا پڑے ۔۔
وڈیوں دیکھ کر شئر کریں ۔۔۔ شکریہ۔۔

ضلع بٹگرام تحصیل آلائی پاشتو جھنگڑئ میں چئیر لفٹ بیچ میں پھنس گیا ہے جس میں اساتذہ سمیت تقریباً 8 سکول کے بچے ہیں مسجدوں...
22/08/2023

ضلع بٹگرام تحصیل آلائی پاشتو جھنگڑئ میں
چئیر لفٹ بیچ میں پھنس گیا ہے
جس میں اساتذہ سمیت تقریباً 8 سکول کے بچے ہیں
مسجدوں میں اعلانات ہو رہے ہیں۔

ان صاحب کے بارے میں آپ کی کیا رائے ھے ۔۔
21/08/2023

ان صاحب کے بارے میں آپ کی کیا رائے ھے ۔۔

چھوٹی چھوٹی قومی خوشیاں مبارک ہو۔۔۔
13/08/2023

چھوٹی چھوٹی قومی خوشیاں مبارک ہو۔۔۔

A gift from my patient Different ways of showing love, affection and respect
27/07/2023

A gift from my patient
Different ways of showing love, affection and respect

Share is caring
23/07/2023

Share is caring

22/07/2023

ادھر پشاور میں جس کا کوئ کام نہیں ھوتا وہ نلکا لگا کر گھر کے سامنے چھڑکاو شروع کر دیتاہے۔۔کوئ اور کام ڈونڈھو یارا پانی کیوں ضائع کررہے ھو۔۔

What do you think about this chest x-ray اسسٹنٹ پرو فیسر ڈاکٹر اظہر الدین آفریدی چسٹ وارڈ لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور ماہر ا...
21/07/2023

What do you think about this chest x-ray
اسسٹنٹ پرو فیسر ڈاکٹر اظہر الدین آفریدی چسٹ وارڈ لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور

ماہر امراض۔۔۔» سینہ،دمہ،ٹی بی، بلغم،کھانسی،الرجی،ریشہ
سرکاری اوپی ڈی ۔۔۔» بروز پیر کمرہ نمبر 26
کلینک اوقات کار۔۔۔۔»پیر تا جمعہ شام 4 سے 8 بجے

کلینک ایڈرس ۔۔۔۔»کمرہ نمبر 13-75 اوپی ڈی بلاک(نزد کوڈ ویکسینیشن سنٹر) لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور
نمبر لینے کے لیے فون پر رابطہ کریں۔۔

فون نمبر 03139794276

Copied from wall of professor Dr intikhan alam میری پچھلی پوسٹ پر، جس میں میں نے لوگوں کو ٹائیفیڈاٹ (Typhidot)اور ایچ پا...
15/07/2023

Copied from wall of professor Dr intikhan alam
میری پچھلی پوسٹ پر، جس میں میں نے لوگوں کو ٹائیفیڈاٹ (Typhidot)اور ایچ پائلوری (H. pylori) کے خون کے ٹیسٹوں سے بچنے کی یا نہ کرنے کی تلقین کی تھی، بہت سے لوگوں نے یہ سوال اٹھایا ہے کہ آخر ان لیب معائنات سے اجتناب کیوں کیا جائے؟۔میں ان ٹیسٹوں کی لسٹ میں وڈال ٹیسٹ (Widal test)اور اے ایس او ٹائٹرز(ASO titres) کوبھی شامل کرنا چاہوں گا۔ابتدا ہی میں میں ایک بات آپ کو بتا دوں کہ ان تمام ٹیسٹوں میں جراثیم نہیں نظر آتے بلکہ انکے خلاف بنی اینٹی باڈیز (Anti-bodies)کا پتہ چلتا ہے۔اینٹی باڈیز کے بارے میں جاننے کیلئے میں آپ کو بتاتا چلوں کہ اللہ تعالیٰ نے ہمارے جسم میں ایک حفاظتی نظام(Immune system) بنایا ہے جو جراثیم کو ختم کرنے کیلئے خاص پروٹینز بناتا ہے جنہیں ہم اینٹی باڈیز کہتے ہیں اور جو متذکرہ بالا تمام ٹیسٹوں میں نظر آتی ہیں۔اب جو بات سمجھنے والی ہے وہ یہ ہے کہ جب ایک دفعہ کسی بھی جراثیم کے خلاف یہ اینٹی باڈیز کسی بھی مریض کے جسم میں بن جائیں تو پھر کافی عرصے تک(بلکہ تمام عمر ) یہ اینٹی باڈیز اس شخص کے خون میں (چاہے وہ اس مرض سے صحتیاب بھی ہو گیا ہو) سالوں سال موجود رہتی ہیں اور اسی لئے مندرجہ بالا ٹیسٹ ہمیشہ مثبت آتے ہیں۔یہی وجہ ہے کہ یہ تمام ٹیسٹ انتہائی ناقابلِ اعتبار ہوتے ہیں جن کی بنا پر ان سے متعلقہ بیماریوں کی تشخیص اور علاج اس وقت تک نہیں کیا جاسکتا، جب تک اس سے متعلق بیماری کی علامات نہ ہوں۔
وڈال اور ٹائیفیڈات ٹیسٹ تو اتنے ناقابلِ اعتبار ہیں کہ ان ٹیسٹوں پر حکومتی سطح پر پابندی لگ گئی ہے۔اور یہ کہنا بے جا نہ ہو گا کہ اگر کوئی بھی ڈاکٹر یہ ٹیسٹ تجویز کرے تو ایک غیر اخلاقی اور غیر قانونی حرکت کا مرتکب ہو رہا ہے۔

V waalay ko full number ... 👏👏👏👏👏
07/07/2023

V waalay ko full number ... 👏👏👏👏👏

او بھئ ای سی جی لیڈز ہیں یے۔۔۔اسے ہاتھ پہ نہیں دل پہ لگاتے ھیں۔۔۔فلم ڈرامے بنانے سے پھلے توڑی ھوم ورک کیا کروں۔۔۔
06/07/2023

او بھئ ای سی جی لیڈز ہیں یے۔۔۔اسے ہاتھ پہ نہیں دل پہ لگاتے ھیں۔۔۔
فلم ڈرامے بنانے سے پھلے توڑی ھوم ورک کیا کروں۔۔۔

Address

Peshawar

Opening Hours

Monday 15:00 - 19:00
Tuesday 15:00 - 19:00
Wednesday 15:00 - 19:00
Thursday 15:00 - 19:00
Saturday 15:00 - 19:00
Sunday 08:00 - 14:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Azharuddin Afridi Chest Specialist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dr Azharuddin Afridi Chest Specialist:

Videos

Share

Category