Pak Watch

Pak Watch Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pak Watch, Media/News Company, xyz, Peshawar.

This page is about different event in pakistan..feel free to send any kind of legal post.Admin will be there for you to forward your voice to each and every pakistani through this page.

27/06/2023

Happy Hajj to all the fortunate Hajj pilgrims Today, the luckiest people among us are present in this field. May Allah accept their prayers and prayers. May all rituals be performed well.

18/06/2023

Your beauty is useless when you don’t have Haya and Akhlaq (أخلاق).

🌸

15/06/2023

نامور پیٹرولیم کمپنی شیل کا
پاکستان میں کاروبار بند کرنے کا فیصلہ

An open invitation from Taj memorial Hospital.ایڈرس::بٹاکڑہ روڈ بلمقابل ٹیلیفون ایکسچینج تحصیل ٹوپی ضلع صوابی۔۔
28/11/2022

An open invitation from Taj memorial Hospital.
ایڈرس::بٹاکڑہ روڈ بلمقابل ٹیلیفون ایکسچینج تحصیل ٹوپی ضلع صوابی۔۔

23/11/2022
جن کا میتھس اچھا نہیں ہے وہ 75 روپے کے نوٹ کیسے گنیں گے🤔
03/10/2022

جن کا میتھس اچھا نہیں ہے وہ 75 روپے کے نوٹ کیسے گنیں گے🤔

😁
26/09/2022

😁

27/08/2022

سیاسی جماعتوں کے کارکنان ایک دوسرے پر تنقید کے بجائے وقت ڈیزاسٹر مینیجمنٹ کے لیے بنے ادارے NDMA سے اسکی کارکرگی پوچھیں۔ عمران خان اور بلاول اور شہباز شریف آسان ٹارگٹ ہیں اسلیے ہم بڑے ذمہ داروں سے آنکھیں موڑ رہے ہیں۔ اسکے کرتا دھرتاؤں کے کالے کرتوت آشکارا کریں۔ یہی لوگ سیاستدانوں کو تنقید کےلیے آگے کرتے ہیں اور ڈالرز کےلیے پیچھے۔

26/08/2022
شدید بارشوں اور سیلاب کے پیش نظر خیبر پختونخوا کے ضلع سوات میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی.
26/08/2022

شدید بارشوں اور سیلاب کے پیش نظر خیبر پختونخوا کے ضلع سوات میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی.

26/08/2022

افسوس..

26/08/2022

Alert..

فلڈ فورکاسٹنگ ڈویژن کی جانب سے دریائے سوات میں خوازہ خیلہ اور اس سے منسلک ندیوں/ نالوں میں انتہائی اونچے درجے کے سیلاب ک...
26/08/2022

فلڈ فورکاسٹنگ ڈویژن کی جانب سے دریائے سوات میں خوازہ خیلہ اور اس سے منسلک ندیوں/ نالوں میں انتہائی اونچے درجے کے سیلاب کی پیشگوئی۔

سیلاب کی سطح 227899 کیوسک ریکارڈ کی گئی ہے۔جو دریا/نالوں کے آس پاس رہنے والی آبادی کے لیے خطرناک صورتحال کا باعث بن سکتی ہے۔

-پی ڈی ایم اے کاضلعی انتظامیہ سوات،دیرلوئر،مالاکنڈ،مہمند،چارسدہ،مردان،نوشہرہ اور پشاور کو مراسلہ جاری۔

۔ضلعی انتظامیہ کو الرٹ رہنے اوراحتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت۔ پی ڈی ایم اے

متعلقہ ضلعی انتظامیہ کو حساس علاقوں کی آبادی کی نشاندہی کرکے حفاظتی اقدامات اختیار کی ہدایت۔ پی ڈی ایم اے

ضلعی انتظامیہ کسی بھی جانی و مالی، انفراسٹرکچر/فصلوں اور مال مویشیوں کو نقصان سے بچانے کے لئے بروقت اقدامات یقینی بنائیں۔

پی ڈی ایم اے کی جانب سے متعلقہ انتظامیہ کو دریاوں اور ان سے منسلک ندی نالوں میں پانی کی سطح کی مسلسل نگرانی کرنے کی ہدایت. پی ڈی ایم اے

ریسکیو 1122،سول ڈیفنس اور تمام متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے اور آلات کی دستیابی کو یقینی بنانے کی بھی ہدایت. پی ڈی ایم اے

دریاؤں سے منسلک ندی نالوں کے قریب ابادی کو باخبر رکھنے اور احتیاط برتنے کی ہدایت، پی ڈی ایم اے

حساس علاقوں میں موجود آبادی کو ہنگامی صورتحال پیدا ہونے سے قبل محفوظ مقامات کو منتقل کیا جائے. پی ڈی ایم اے

متاثرہ افراد کو بروقت امداد/طبی سامان کی فراہمی کی جائے۔ پی ڈی ایم اے

نزدیک آبادی کے انخلاء پر پناہ گاہوں میں خوراک اور ادویات کی دستیابی بھی یقینی بنائی جائے. پی ڈی ایم اے

مقامی / کسانوں / مویشی چرانے والوں کو پیشگی خبردار کیا جائے کہ وہ مال مویشیوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کریں۔ پی ڈی ایم اے

دریاؤں سے منسلک نالہ سے متصل شاہراہوں پر گاڑیوں کی نقل و حرکت حدود کرنے کی ہدایت. پی ڈی ایم اے

کسی بھی صورت میں سڑکوں کی صفائی کے لیے متعلقہ محکموں کے ساتھ رابطہ قائم کریں۔

غیر ضروری افواہوں پرکان نہ دھریں, ایمرجنسی کی صورت میں ریسکیو 1122 کی ہیلپ لائن سے رابطہ کریں۔

پی ڈی ایم اے کا ایمرجنسی آپریشن سنٹر مکمل فعال ہے عوام کسی بھی ناخوشگوار واقعے کی اطلاع ہیلپ لائن 1700 پر دیں. پی ڈی ایم اے

25/08/2022

آج دیر نے ایک معجزہ دیکھا۔ اللہ اکبر
آپ بھی دیکھ لیں

تمام ٹرانسپورٹ حضرات توجہ فرمائیں ۔۔سوات موٹر وے سے آگے ایک پہاڑ گر چکا ہے اور دونوں راستے بند ہے ۔۔برائے مہربانی موٹروے...
25/08/2022

تمام ٹرانسپورٹ حضرات توجہ فرمائیں ۔۔

سوات موٹر وے سے آگے ایک پہاڑ گر چکا ہے اور دونوں راستے بند ہے ۔۔

برائے مہربانی موٹروے کی بجائے جی ٹی روڈ کا راستہ اپنائے۔۔

احتیاط کریں: ٹریفک کا رخ موڑ دی گیا ہے!

مقام: سوات ایکسپریس وے، پلائی انٹرچینج (کلومیٹر 68) بجانب شمال۔
مقام: سوات ایکسپریس وے، چکدرہ ٹول پلازہ (کلومیٹر 79) بجانب جنوب۔

 #وکلاءگردی ایڈوکیٹ ضیغم افتخار موٹر سائیکل چوروں کا سرغنہ سیشن کورٹ لاہور سے گرفتار ۔وکیل صاحب سیشن کورٹ سول کورٹ ایوان...
17/08/2022

#وکلاءگردی
ایڈوکیٹ ضیغم افتخار موٹر سائیکل چوروں کا سرغنہ سیشن کورٹ لاہور سے گرفتار ۔
وکیل صاحب سیشن کورٹ سول کورٹ ایوان عدل کے احاطوں سے موٹر سائیکلیں چوری کرواتے تھے جو کہ رنگے ہاتھوں پکڑے گئے ۔
22 عدد چوری شدہ موٹر سائیکلیں برآمد ۔
اسلام پورہ پولیس کی کارروائی

17/08/2022

چلو اک بار پھر سے اجنبی بن جاۓ ہم دونوں...❤

Address

Xyz
Peshawar
0000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak Watch posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share