Sohail ahmad safi

Sohail ahmad safi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sohail ahmad safi, News & Media Website, Peshawar.

10/12/2024

سرکاری سکولوں کو پرائیوٹ اور مدارس کو سرکاری کرنے کا چال قائد جمعیت ہی سمجھ سکتا ہے

10/12/2024

شاہین جمعیت حافظ حمد اللہ آن فائر۔🔥✌️
Hafiz Hamdullah ❤️

09/12/2024

آج گزشتہ رات کواپنے کانفرنس میں
ایک حتمی اعلان کی طرف جارہے تھے!
#قائدجمعیت✌️

09/12/2024

جب 26ویں ترمیم کا مرحلہ ایاہےان مزاکرات میں
2 علماء کے مخالف علماء کولایاجارہاہےقوم کوگمراہ کیا جارہا ہے

09/12/2024

صحافی نےاصف علی زرداری کے بارے میں سوال!
مولاصاحب کاجواب 👊

قائد کا انتظار ہے کچھ دیر بعد پریس کانفرنس ہوگاضلع چارسدہ میں
09/12/2024

قائد کا انتظار ہے
کچھ دیر بعد پریس کانفرنس ہوگا
ضلع چارسدہ میں

قائد محترم کے چھپن منٹ کے ایک کلپ نے  ٹاؤٹوں کو پریشان کرکے رکھ دیا ۔ٹشو پیپر عسکری ونگ جمع ہوگئے 😎😎😃مطلب مولانا صاحب کا...
09/12/2024

قائد محترم کے چھپن منٹ کے ایک کلپ نے
ٹاؤٹوں کو پریشان کرکے رکھ دیا ۔
ٹشو پیپر عسکری ونگ جمع ہوگئے 😎😎😃
مطلب مولانا صاحب کا تیر سہی نشانے پر لگا

08/12/2024

ابھی تو ہماری پگڑیاں سفید ہے اگر ہم نے کالی کردی تو پھر۔۔۔۔۔۔۔۔

08/12/2024

ہفتہ دو ہفتے ٹائم دینگے آگر ٹھیک ہوئے تو ٹھیک ورنہ قسم سے پھر ٹھیک کر دیں گے قائد جمعیت کی پشتو میں جرنیلو کو کڑک دار دھمکی

08/12/2024

ھمیں دھمکیاں نہ بھیجا کرو
ھم دھکیوں سے ڈرتے نہیں بلکہ بگڑتے ہیں۔
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان مدظلہ کی پشاور جلسہ عام سے للکار

08/12/2024

قائد جمعیت کے آمد سے قبل کے مناظر

07/12/2024

نیا ترانہ جمعیت
جمعیت کے ابابیلوں کے نام شاعر جمعیت حافظ سجاد احمد کا لکھا ہوا پرچوش ترانہ حافظ اظہار اللہ کی دلنشین اواز میں۔
Sadaqat khan ❤️

نوشہرہ: جامعہ تحسین القران، قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان مدظلہ کا طلباء سے خطاب
06/12/2024

نوشہرہ: جامعہ تحسین القران، قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان مدظلہ کا طلباء سے خطاب

06/12/2024

مدرسوں کا ترجمان مولانا فضل الرحمٰن ❤️‍🩹

06/12/2024

حکومت سے اپنے ادارے سنبھالے نہیں جاتے
اور چوبیس ہزار مدارس کو وزارت تعلیم کے تحت
اپنی تحویل میں لینا چاہتے ہیں ۔ ارے بابا کوئ ایسا ادارہ جسکا آپ نے بیڑا غرق نہ کیا ہو ۔
کم از کم مدارس کو کسی صورت آپ لوگوں کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑا جاسکتا ۔
یہ ویڈیو 05ـ12ـ2024
یعنی گزشتہ رات کامسیٹس یونیورسٹی لاہور کیمپس میں ڈانس نائٹ کے مناظر جہاں حکومتی سرپرستی میں قوم کی بچیوں اور بچوں کو نچوایا گیا ۔
جن تعلیمی اداروں میں تعلیم کے بجائے طالبعلموں کی تربیت ڈانس اور تماش بینی سیکھا کر کی جائے ایسے اداروں سے پھر فحاشی ہی پیدا ہوسکتی باشعور نسل اور قابل افسر نہیں جنم لے سکتے۔
طالب علموں کو ڈانس اور تماش بینی کی تربیت دی گئی ہے ایسے تعلیمی ادارے نسلیں تباہ کررہے ہیں۔ ان کے خلاف کون کاروائی کرے گا جو تعلیم کے نام پر اپنا چورن بیچ رہے ہیں۔
انہوں نے خاک ترقی کی منازل طے کرنی ہیں۔
ارے بابا
معاف کرو مدارس کو اپنے نظام پر چھوڑ دو، آپ اپنے تعلیمی اداروں پر توجہ دیں تو بہتر ہوگا ۔

06/12/2024

بیت المقدس ہمارا ہیں۔
جناب رسولﷺ جب معراج پر تشریف لیں گئے تو پہلے مسجد حرم سے مسجد القصی پر اترے اور تمام انبیاء کرام ع کی امامت کی۔
تو یہ وه اعلان تھا کہ یہ حرم بھی آپ کی ہیں اور وه حرم بھی آپ کی ہیں.

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sohail ahmad safi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share