Zrvenom

Zrvenom Pubg game play

ضلع خیبر / آئی جی پی / دورہآئی جی پی خیبرپختونخوا کا جمرود پولیس سٹیشن کا دورہپولیس سربراہ نے تھانے کا ریکارڈ چیک کیا او...
26/02/2023

ضلع خیبر / آئی جی پی / دورہ

آئی جی پی خیبرپختونخوا کا جمرود پولیس سٹیشن کا دورہ

پولیس سربراہ نے تھانے کا ریکارڈ چیک کیا اور ڈیوٹی پر مامور پولیس اہلکاروں سے درپیش مسائل اور مشکلات کے بارے میں آگاہی حاصل کی

نگران وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمد اعظم خان کا سنئیر صحافی محمد قاسم کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت، مرحومہ کی مغفرت ...
26/02/2023

نگران وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمد اعظم خان کا سنئیر صحافی محمد قاسم کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت، مرحومہ کی مغفرت اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا

طور خم/ سرحدی گزرگاہ/کھول دی گئیطور خم سرحدی گزرگاہ کو 6 روز بعد کارگو گاڑیوں کے لیے کھول دیادو طرفہ تجارت کی معطلی سے م...
26/02/2023

طور خم/ سرحدی گزرگاہ/کھول دی گئی

طور خم سرحدی گزرگاہ کو 6 روز بعد کارگو گاڑیوں کے لیے کھول دیا

دو طرفہ تجارت کی معطلی سے ملکی خزانے کو ٹیکس کی مد میں 270 ملین روپے کا نقصان۔

چھہ روز قبل سرحدی گزرگاہ کو ہر قسم کی آمد و رفت کے لیے بند کردیا تھا۔

ضلعی انتظامیہ پشاور / اطلاع برائے عوام الناس ڈپٹی کمشنر پشاور روزانہ کی  بنیاد پر عوام الناس سے ملاقات کریں گے،صبح 9:00 ...
26/02/2023

ضلعی انتظامیہ پشاور / اطلاع برائے عوام الناس

ڈپٹی کمشنر پشاور روزانہ کی بنیاد پر عوام الناس سے ملاقات کریں گے،

صبح 9:00 بجے سے 11:00 بجے تک لوگوں سے ملیں گے

ملاقات کا مقصد عوام الناس کے مسائل کو حل کرنا ہے

پتہ: گیٹ نمبر 3، خیبر روڈ، ڈپٹی کمشنر آفس

پشاور /سٹریٹ کرائمز /کارروائیاںپشاور پولیس ٹیم کی کامیاب کارروائیموٹر سائیکل سنیچرز، لفٹرز اور 2 خطرناک منظم گینگز گرفتا...
26/02/2023

پشاور /سٹریٹ کرائمز /کارروائیاں

پشاور پولیس ٹیم کی کامیاب کارروائی

موٹر سائیکل سنیچرز، لفٹرز اور 2 خطرناک منظم گینگز گرفتار

ملزمان کی نشاندہی پر 6 عدد موٹرسائیکل اور 27 عدد قیمتی موبائل فونز برآمد

چوری شدہ موبائل فونز اور موٹر سائیکل کو اصل مالکان کے حوالے کردیا

اے ایس پی سید طلال احمد شاہ

24/02/2023

دیکھئے نگران وزیراعلی خیبر پختونخوا محمد اعظم خان کی گزشتہ ہفتے کی مصروفیات

24/02/2023

کیا آپ جانتے ہیں کہ خیبر پختونخوا رائٹ ٹو انفارمیشن ایکٹ تمام پاکستانی شہریوں کو معلومات تک رسائی کا حق دیتا ہے؟ اگر نہیں تو یہ ویڈیو دیکھیں

گبین جبہ/ سنو سپورٹس/ تیاریاں مکملضلعی انتظامیہ سوات اور کلچر و ٹورازم اتھارٹی کے زیر اہتمام گبین جبہ میں 3 روزہ فیسٹیول...
24/02/2023

گبین جبہ/ سنو سپورٹس/ تیاریاں مکمل

ضلعی انتظامیہ سوات اور کلچر و ٹورازم اتھارٹی کے زیر اہتمام گبین جبہ میں 3 روزہ فیسٹیول کا انعقاد

سنو سپورٹس اینڈ کلچر فیسٹیول 26 فروری سے 28 فروری تک جاری رہےگا

فیسٹیول میں میراتھن ریس، رسہ کشی، مارشل آرٹس، سائیکلنگ اور ویٹ لفٹنگ کے مقابلے منعقد کئے جائیں گے

24/02/2023

دس از پاکستان اینڈ یو آر مہمان !!! یہ قصہ کیا ہے؟
دیکھئے KP360 کی یہ خصوصی رپورٹ

District Administration Peshawar took strict action for ensuring compliance of the energy saving policy; Various busines...
24/02/2023

District Administration Peshawar took strict action for ensuring compliance of the energy saving policy; Various business centers sealed while managers arrested.

Will he be able to call back to the person he was talking to? Of course not!!! Avoid using your mobile phone while drivi...
24/02/2023

Will he be able to call back to the person he was talking to? Of course not!!! Avoid using your mobile phone while driving to keep yourself and others safe.

District Administration Peshawar notified business hours to cope with the energy crisis. Markets to be closed by 08:30PM...
24/02/2023

District Administration Peshawar notified business hours to cope with the energy crisis. Markets to be closed by 08:30PM while wedding halls and resautrant at 10:00PM. Business community advised for strict compliance.

BoK will never ask you for Login ID, CNIC #, password, pin code, OTP, CVV or Card expiry date on its helpine  # 021-111 ...
23/02/2023

BoK will never ask you for Login ID, CNIC #, password, pin code, OTP, CVV or Card expiry date on its helpine # 021-111 265 265 or any other number.

خیبرپختونخوا /ضمنی انتخابات/ امیدوارضمنی انتخابات میں حصہ لینے والوں کی حتمی فہرست 23 فروری 2023  کو  جاری کئے جائیں گےا...
23/02/2023

خیبرپختونخوا /ضمنی انتخابات/ امیدوار

ضمنی انتخابات میں حصہ لینے والوں کی حتمی فہرست 23 فروری 2023 کو جاری کئے جائیں گے

انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کے انتخابی نشانات بھی الاٹ کئے جائیں گے

پولنگ 16 مارچ 2023 کو ہوگی۔

ترجمان صوبائی الیکشن کمشن خیبرپختونخوا

نگران صوبائی وزیر/پشاور سائکلنگ چیمپئن شپ/ افتتاحنگران صوبائی وزیر عدنان جلیل کا پشاور میں ساتویں قومی روڈ سائکلنگ چیمپئ...
17/02/2023

نگران صوبائی وزیر/پشاور سائکلنگ چیمپئن شپ/ افتتاح

نگران صوبائی وزیر عدنان جلیل کا پشاور میں ساتویں قومی روڈ سائکلنگ چیمپئن شپ کا افتتاح

چیمپئن شپ میں ملک بھر سےمجموعی طور پر 113 کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں

صوبائی حکومت کھیلوں کی سرگرمیوں کی حوصلہ افزائی جاری رکھے گی

اعلیٰ تعلیم کے ساتھ ساتھ نوجوانوں کی تخلیقی صلاحیتوں کو ابھارنے کے لیے جامع منصوبے تیار کیے جا رہے ہیں۔۔

نگران وزیر صنعت و تجارت اور فنی تعلیم عدنان جلیل

‏خیبرپختونخوا ٹرانسپورٹ اتھارٹی کا  ڈیزل اور سی این جی سے چلنے والی مسافر گاڑیوں کے لئے نیا کرایہ نامہ جاریمعذور (خصوصی)...
17/02/2023

‏خیبرپختونخوا ٹرانسپورٹ اتھارٹی کا ڈیزل اور سی این جی سے چلنے والی مسافر گاڑیوں کے لئے نیا کرایہ نامہ جاری

معذور (خصوصی) افراد کیلئے کرائے میں پچاس فیصد رعایت برقرار

کرایہ نامہ اڈوں پر اویزاں کرنے کی ہدایت جاری۔

لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور/ نئے آپریشن تھیٹرز کا افتتاحایل آر ایچ کا ایک اور اعزاز، 5 نئے آپریشن تھیٹرز کا افتتاح کردیا گیا...
17/02/2023

لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور/ نئے آپریشن تھیٹرز کا افتتاح

ایل آر ایچ کا ایک اور اعزاز، 5 نئے آپریشن تھیٹرز کا افتتاح کردیا گیا

15 مزید آپریشن تھیٹرز تکمیل کے آخری مراحل میں داخل

جدید آپریشن تھیٹرز کو مریضوں کے لیے کھول دیا گیا ہے

ترجمان ایل آر ایچ محمد عاصم

Address


Telephone

+817037879624

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zrvenom posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zrvenom:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share