11/11/2023
*سیمی فائنل میں پہچنے کی خبر سن کر لطیفہ یاد آ گیا..*
*کہتے ہیں ایک نشئی مسجد میں وضو کر رہا تھا۔ مولوی صاحب نے گھورتے ہوئے پوچھا تم یہاں ؟*
*نشئی نے مسکرا کر جواب دیا " مولوی صاحب مرچیں تو تمہیں تب لگیں گی جب جنت میں دیکھو گے 😂🫣😂*