Zahid shah

Zahid shah Urdo poetry and urdo novels and urdo information
(1)

13/02/2024
19/08/2023

بیوی کی وجہ سے شوہر کو تکلیف اور شوہر کی وجہ سے۔بیوی کو تکلیف

please watch my video and subscribe my channel😍
05/08/2023

please watch my video and subscribe my channel😍

75 Best Aqwal e Zareen in Urdu 75 بہترین اقوال voice of urdoaqwal e zareen,aqwal e zareen in urdu,hazrat ali ke aqwal e zareen,hazrat ali k aqwale zareen in...

29/07/2023

urdo aqwal e zareen
channel link
https://youtube.com/
please mery jan ki tukro youtube pe support kro

13/07/2023

‏وہ 10 ممالک جہاں جسم فروشی کی شرح سب سے زیادہ ہے
1۔ تھائی لینڈ (غیر مسلم)
2۔ ڈنمارک (غیر مسلم)
3۔ اٹلی (غیر مسلم)
4۔ جرمنی (غیر مسلم)
5۔ فرانس (غیر مسلم)
6۔ ناروے (غیر مسلم)
7۔ بیلجیم (غیر مسلم)
8۔ اسپین (غیر مسلم)
9۔ امریکہ (غیر مسلم)
10۔ فن لینڈ(غیر مسلم)
۔
۔
‏وہ 10 ممالک جہاں چوری و ڈکیتی کی شرح سب سے زیادہ ہے ۔
1۔ ڈنمارک اور فن لینڈ (غیر مسلم)
2۔ زمبابوے (غیر مسلم)
3۔ آسٹریلیا (غیر مسلم)
4۔ کینیڈا (غیر مسلم)
5۔ نیوزی لینڈ (غیر مسلم)
6۔ ہندوستان (غیر مسلم)
7۔ انگلینڈ (غیر مسلم)
8۔ امریکہ (غیر مسلم)
9۔ سویڈن (غیر مسلم)
10۔ جنوبی افریقہ (غیر مسلم)
۔
۔
‏وہ 10 ممالک جہاں شراب نوشی کرنے والوں کی تعداد سب سے زیادہ ہے ۔
1۔ مالڈووا (غیر مسلم)
2۔ بیلاروس (غیر مسلم)
3۔ لیتھوانیا (غیر مسلم)
4۔ روس (غیر مسلم)
5۔ جمہوریہ چیک (غیر مسلم)
6۔ یوکرین (غیر مسلم)
7۔ آندورا (غیر مسلم)
8۔ رومانیہ (غیر مسلم)
9۔ سربیا (غیر مسلم)
10۔ آسٹریلیا (غیر مسلم)
۔
۔
‏وہ10 ممالک جہاں قتل ہونے والوں کی شرح سب سے زیادہ ہے ۔
1۔ ہونڈوراس (غیر مسلم)
2۔ وینزویلا (غیر مسلم)
3۔ بیلیز (غیر مسلم)
4۔ ایل ساوڈور (غیر مسلم)
5۔ گوئٹے مالا (غیر مسلم)
6۔ جنوبی افریقہ (غیر مسلم)
7۔ سینٹ کٹس اینڈ نیوس (غیر مسلم)
8۔ بہاماس (غیر مسلم)
9۔ لیسوتھو (غیر مسلم)
10۔ جمیکا (غیر مسلم)
۔
۔
‏دنیا میں خطرناک غنڈہ گردی کرنے والے گروپوں کے نام
1۔ یاکوزہ (غیر مسلم)
2۔ ایگبرس (غیر مسلم)
3۔ واہ سن(غیر مسلم)
4۔ جمیکا پوسی (غیر مسلم)
5۔ پریمیرو (غیر مسلم)
6۔ آریائی اخوان (غیر مسلم)
7۔ خون (غیر مسلم)
8۔ 18 ویں اسٹریٹ گینگ (غیر مسلم)
9۔ منگکی (غیر مسلم)
10 ۔ مارا سالاروتھا (غیر مسلم)
۔
۔
‏دنیا کے سب سے بڑےمنشیات اسمگلنگ مافیاز
1۔ پابلو اسکوبار(Pablo Escobar )-کولمبیا
2۔ اماڈو کیریلو) (Amado Carrillo Fuentes)-میکسیکو
3۔ کارلوس لیہڈر(Carlos Lehder) - جرمن
4۔ گریسیلڈا بلانکو(Griselda Blanco) -کولمبیا
5۔ جوکون گزمین-
‏میکسیکو
6۔ رافیل کیرو-( Rafael Caro Quintero) میکسیکو

تاہم مغربی اور مشرقی میڈیا کا کہنا ہے کہ :
اسلام دنیا میں ہر طرح کی دہشت گردی کا سبب ہے

اس بنا پر بہت سارے سادہ لوح اور نادان مسلمان بھی ان بے بنیاد اور کھوکھلے ‏دعووں پر یقین کرلیتےہیں۔ آپ اپنی سوچ اور عقل کا کنٹرول دوسروں کے ہاتھ میں نہ دیں۔
پھر بھی بدنام مسلمانوں کو کیا جاتا ہے وجہ صرف یہ ہے کہ مسلمان امت مسلمہ نہیں بن رہے ۔

اپنے مذہب اسلام پر فخر کیجئیےاسلام خوشحالی ، سلامتی اور امن کا درس دینے والا سچا دین ہے❣️

13/07/2023

long distance realtion

12/07/2023

میں گواہی دیتا ہوں.کہ بیشک اس روئے زمین کی سب سے سچی کتاب قرآن مجید ہے.❤

12/07/2023

‏زمین پھٹ سکتی ہے
آسمان گر سکتا ہے،قیامت قائم ہو سکتی ہے🔥
لیکن محمدؐ کے بعد کوئی نبی نہیں آسکتا
اور یہی ہمارا ایمان ہے💯

11/07/2023

رونقیں ختم ہوئیں مرشد
گوشت کا آخری شاپر ختم ہو گیا

11/07/2023

تم پاس آئے
یوں مسکرائے
پھر بھی مجھ کو پسند نہ آئے
فٹے منہ آئے ہائے

11/07/2023

اقبال تیری چمگادڑیں شونی شونی ڈی پی لگا کے تیرے شاہینوں کی پرواز متاثر کرتی ہیں
😛😛😡🤨🤨

11/07/2023

ایک بات سمجھ نہیں آئی اگر بیٹیاں سب کی اچھی ہوتی ہیں اور تربیت بھی سب کی اچھی ہوتی ہیں
تو اتنی خطرناک بیویاں
کہاں سے آتی ہیں

تو اس طرح سے مرے ساتھ بے وفائی کر کہ تیرے بعد مجھے کوئی بے وفا نہ لگے
11/07/2023

تو اس طرح سے مرے ساتھ بے وفائی کر
کہ تیرے بعد مجھے کوئی بے وفا نہ لگے

نبھانا نہیں ہوتا تو رشتے مت بناؤ کوئی دوسرا ٹوٹ جاتا ہے تمہارے ٹائم پاس کے چکر میں
11/07/2023

نبھانا نہیں ہوتا
تو رشتے مت بناؤ
کوئی دوسرا ٹوٹ جاتا ہے
تمہارے ٹائم پاس کے چکر میں

Address

Peshawar
19920

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zahid shah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zahid shah:

Videos

Share

Category