Rifatullah Orakzai journalist

Rifatullah Orakzai journalist It is an official page of senior journalist Rifatullah Orakzai who is based in Peshawar.
(2)

The content of this page would be mostly about Pakistan and Afghanistan current affairs. We would share different articles from English and Urdu newspapers daily.

قبائلی اضلاع میں امن و امان کا قیام کتنا بڑا چیلنج ہے، کیا کبھی ضم شدہ اضلاع امن کا گہوارہ بن سکیں گے یا قتل و غارت، شدت...
28/10/2024

قبائلی اضلاع میں امن و امان کا قیام کتنا بڑا چیلنج ہے، کیا کبھی ضم شدہ اضلاع امن کا گہوارہ بن سکیں گے یا قتل و غارت، شدت پسندی اور فوجی آپریشنز قبائلیوں کا مقدر بن چکا؟
وادی تیراہ میں پیر میلہ کے مقام پر ڈرون حملہ، کئی بے گناہ بچے زخمی، اس حملے کے خلاف قبائلی عوام کا شدید ردعمل، جماعت اسلامی کا مظاہرہ جبکہ خیبر پختونخوا اسمبلی سے ضم شدہ اضلاع کے تمام ایم پی ایز کا واک آوٹ، ضم شدہ اضلاع میں امن کیسے قائم ہوگا؟

News Qabailo Stoonzy | 27 October 2024 | Khyber NewsFor more videos, Subscribe the Channel and never forget to press the...

24/10/2024

نئے چیف جسٹس کی تقرری، پی ٹی آئی نے چیف جسٹس کے انتخاب کا بائیکاٹ کیوں کیا؟
پختونخوا میں خواجہ سراؤں پر پھر سے حملوں میں تیزی، گزشتہ روز مردان میں دو خواجہ سراء قتل،
گزشتہ چھ سالوں میں صرف پختونخوا میں 85 سے زائد خواجہ سراء قتل کئے جاچکے ہیں۔
خواجہ سراؤں پر حملوں میں مسلسل اضافہ کیوں ہورہا ہے، کیا حکومت اس کمیونٹی کو تحفظ دینے میں ناکام ہوچکی ہے؟ https://www.youtube.com/watch?v=T2dyHv6Sp8c&ab_channel=KhyberNews

21/10/2024

ضلع کرم میں فرقہ وارانہ واقعات بار بار کیوں رونما ہورہے ہیں، وجوہات کیا ہیں؟
کیا کبھی ضلع کرم امن کا گہوارہ بن سکتا ہے؟ حکومت اور دیگر ادارے امن کے قیام میں کتنا سنجیدہ ہیں؟
کرم میں دیرپا امن کیسے قائم ہوسکتا ہے، اس کےلیے کیا اقدامات ہونے چاہیے؟
کیا بیرونی قوتیں بھی لڑائی میں ملوث ؟ امن جرگوں اور معاہدوں کا کیا کردار ہے؟

https://www.youtube.com/watch?v=mdfoIOVX_xU&ab_channel=KhyberNews

30/09/2024

ضلع کرم میں فرقہ وارانہ واقعات میں اضافہ، ہر مرتبہ آراضی تنازعات کیوں فرقہ واریت میں تبدیل ہوجاتے ہیں؟ کیا کوئی پائیدار اور مستقل حل ممکن ہے؟
فاٹا انضمام کو چھ سال پورے ہوگئے ہیں لیکن قبائل سراپا احتجاج کیوں؟ کیا انضمام کے نام پر قبائل کے ساتھ دھوکہ ہوا؟ اب کیا ہوسکتا ہے، کیا عوام کے محرومیوں کا آزالہ ممکن ہے؟ قبائلی یوتھ جرگہ کے ممبران سے خصوصی گفتگو۔۔۔۔
https://www.youtube.com/watch?v=5QwwGz6gBsY&t=70s&ab_channel=KhyberNews

Adnan Khan Shinwari Following Followers Khyber News KN

27/09/2024

ایک آوارہ کتا کئی مہینوں سے ہمارے گھر کے سامنے رہتا تھا، ہم انہیں باقاعدگی سے خوراک دیتے تھے، پھر ایک دن اس کتے کا ایک کان زخمی ہوا جس کے بعد ہم نے خوراک میں کچھ انٹی بائیٹکس بھی دیئے تاکہ اس کا زخم ٹھیک ہوجائے لیکن اس دوران کتا اچانک غائب ہوگیا،
تاہم اب کئی دنوں کے بعد کتا دوبارہ سے آیا ہے لیکن اس کے کان کا زخم بہت گہرا ہوگیا ہے۔ اگر کتے کو فوری طورپر ریسکیو نہیں کیا گیا تو اس کا زخم مزید خراب ہوسکتا ہے اور اس کا بچنا مشکل ہے۔
برائے مہربانی اگر کوئی پشاور میں جانوروں کے ریسکیو کا ادارہ جانتا ہو پلیز رابط نمبر شئیر کرے۔
اس پوسٹ کو جتنا ہوسکے پلیز شیئر کردے ۔۔

AAfsar AfghanAAfsar Ul Mulk Afghan

26/09/2024

سوات میں غیر ملکی سفارت کاروں کے قافلے پر حملہ، صوبائی حکومت کا سفیروں کے دورے سے لاعلمی۔۔۔
خیبر پختونخوا بالخصوص وادی پشاور میں پولیس اہلکاروں پر پھر سے حملوں میں اضافہ۔۔۔
لکی مروت، بنوں اور باجوڑ میں پولیس جیسے منظم فورس کی طرف سے ہڑتال اور ایک اور منظم فورس کے خلاف محاذ آرائی کیوں کی گئی؟
سی سی پی او پشاور قاسم علی خان، ڈاکٹر فیض اللہ جان اور عمران بخاری سے خصوصی گفتگو۔۔۔

https://www.youtube.com/watch?v=Gk7FsVKsMD4&t=194s&ab_channel=KhyberNews

05/09/2024

کیا خیبر پختونخوا کے جنوبی اضلاع کالعدم تنظیموں کے ہاتھوں میں جارہے ہیں؟ گورنر، وزیراعلی اور آئی جی پولیس میں سے کوئی بھی بدترین امن و امان کی ذمہ داری لینے کےلیے تیار نہیں،
کیا وزیراعلی اور گورنر کی کوشش ہے کہ ایک دوسرے کو ناکام بنایا جایا؟
پروگرام کراس ٹاک میں، مہمان ڈاکٹر سید عرفان اشرف کے ساتھ

https://www.youtube.com/watch?v=6xL0fK_8xp4
Syed Irfan Ashraf Wiqas Shah
Following Khyber News KN

فاٹا انضمام کو چھ سال سے زائد عرصہ ہوگیا لیکن قبائل مطمئین ہونے کی بجائے سراپا احتجاج کیوں؟ کیا انضمام کے نام پر دھوکہ ک...
26/08/2024

فاٹا انضمام کو چھ سال سے زائد عرصہ ہوگیا لیکن قبائل مطمئین ہونے کی بجائے سراپا احتجاج کیوں؟
کیا انضمام کے نام پر دھوکہ کیا گیا؟
اب حل کیا ہے؟
قبائل کے مسائل پر مبنی پروگرام قبائیلو ستونزی میں سابق وقاقی وزیر ڈاکٹر غازی گلاب جمال اور قانون دان اعجاز مہمند سے خصوصی گفتگو۔۔۔۔

https://www.youtube.com/watch?v=73puu8U6pKg
Khyber News KN #دقبائیلوستونزی

News Da Qabailo Stoonzy | 25 August 2024 | Khyber NewsFor more videos, Subscribe the Channel and never forget to press t...

Cross Talk, Three years of Afghan Taliban ruling, Army chief statement, decline in Online business, corruption allegatio...
21/08/2024

Cross Talk,
Three years of Afghan Taliban ruling, Army chief statement, decline in Online business, corruption allegations on chief minister and ministers of Pakhtunkhwa government and demand of huge amount for an NOC approval in Pakhtunkhwa

https://www.youtube.com/watch?v=BiFPUE-Fm44
Wiqas Shah Following

News Talk With Syed Wiqas Shah | 20 August 2024 | Khyber News | KC1For more videos, Subscribe the Channel and never f...

ضم شدہ اضلاع کے مسائل پر مبنی پروگرام  ’د قبائلوں ستونزی’ پر میرا پہلہ شو، فاٹا انضمام اور متاثرین کی واپسی۔۔۔۔۔۔
19/08/2024

ضم شدہ اضلاع کے مسائل پر مبنی پروگرام ’د قبائلوں ستونزی’ پر میرا پہلہ شو، فاٹا انضمام اور متاثرین کی واپسی۔۔۔۔۔۔

News Qabailo Satotari | 18 August 2024 | Khyber NewsFor more videos, Subscribe the Channel and never forget to press the...

خیبر ٹیلی ویژن نیٹ ورک کا کمال یہ ہے کہ یہ اپنے سٹاف کی محنت کو ویلیو بھی کرتا ہے، خیبر ٹی وی نے اپنی قیام کے بیسویں  سا...
13/08/2024

خیبر ٹیلی ویژن نیٹ ورک کا کمال یہ ہے کہ یہ اپنے سٹاف کی محنت کو ویلیو بھی کرتا ہے، خیبر ٹی وی نے اپنی قیام کے بیسویں سالگرہ پر مجھے بھی اعزازی شیلڈ سے نوازا۔۔۔
شکریہ خیبر نیٹ ورک۔۔۔۔

Khyber News KN
Wiqas Shah@highlight
Following

پاکستان میں ہر سال طوفانی بارشیں اور تباہ کن سیلاب آتے ہیں جس کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر جانی و مالی نقصانات ہوتےہیں، سو...
12/08/2024

پاکستان میں ہر سال طوفانی بارشیں اور تباہ کن سیلاب آتے ہیں جس کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر جانی و مالی نقصانات ہوتےہیں،
سوال یہ ہے کہ کیا ان نقصانات کو کم سے کم کیا جاسکتا ہے؟ اس ضمن میں متعلقہ اداروں کی کیا کاکردگی ہے؟
پی ڈی ایم کے ترجمان سے تفصیلی گفتگو۔۔۔۔
Afsar Afghan Following Wiqas Shah PDMA Khyber Pakhtunkhwa

News Grewan | 11 August 2024 | Khyber NewsFor more videos, Subscribe the Channel and never forget to press the bell icon, ...

موجودہ دور میں پشتو اور اردو کے مایہ ناز ادیب، شاعر، محقق ، کالم نگار اور چالیس سے زائد کتابوں کے مصنف سعد اللہ جان برق ...
10/08/2024

موجودہ دور میں پشتو اور اردو کے مایہ ناز ادیب، شاعر، محقق ، کالم نگار اور چالیس سے زائد کتابوں کے مصنف سعد اللہ جان برق صاحب کے ساتھ ان کے گھر پر طویل ملاقات،
برق صاحب انتہائی سادہ طبعیت کے مالک، علم کا خزانہ، جیتی جاگتی انسکلوپیڈیا ہیں۔ انہوں نے بیشتر کتابیں پشتو اور اردو زبانوں میں تحریر کی ہیں،
اللہ تعالی برق صاحب کو صحت یاب رکھیں، آمین

BBC senior correspondent and a good friend Dr. Rahman Ullah at Khyber News Peshawar studio Dr-Rahman Ullah
24/07/2024

BBC senior correspondent and a good friend Dr. Rahman Ullah at Khyber News Peshawar studio
Dr-Rahman Ullah

22/07/2024

پشتونوں کی تاریخ پانچ ہزار سال پرانی ہے،
صرف پشاور شہر میں آثارقدیمہ کے دو ہزار مقامات ہیں،
خیبر پختونخوا کے ڈائریکٹر آرکیالوجی اور میوزیمز ڈاکٹر عبد الصمد کے حیران کن انکشافات۔۔

https://www.youtube.com/watch?v=Sovz3oDQcfU&t=403s&ab_channel=KhyberNews

22/07/2024

خیبر پختونخوا میں سات مذاھب کے آرکیالوجیکل سائٹس موجود ہیں،
تین عالمی مذاھب ایسے ہیں جن کی ابتداء پختونخوا سے ہوئی، اسی وجہ سے پختونخوا کو
کہا جاتا ہے۔Hub of multi-culturism
پختونخوا میں بیس ہزار آثارقدیمہ کے مقامات موجود ہیں۔۔۔
ڈائریکٹر آرکیالوجی اور میوزیمز ڈاکٹر عبد الصمد سے خصوصی گفتگو۔۔۔

https://www.youtube.com/watch?v=Sovz3oDQcfU&t=403s&ab_channel=KhyberNews

22/07/2024

خیبر پختونخوا میں سات مذاھب کے آرکیالوجیکل سائٹس موجود ہیں،
تین عالمی مذاھب ایسے ہیں جن کی ابتداء پختونخوا سے ہوئی، اسی وجہ سے پختونخوا کو
کہا جاتا ہے۔Hub of multi-culturism
پختونخوا میں بیس ہزار آثارقدیمہ کے مقامات موجود ہیں۔۔۔
ڈائریکٹر آرکیالوجی اور میوزیمز ڈاکٹر عبد الصمد سے خصوصی گفتگو۔۔۔
مذاہب

https://www.youtube.com/watch?v=Sovz3oDQcfU&ab_channel=KhyberNews

Khyber News KN Syed Irfan Ashraf
Yunas Samad

Address


Telephone

+923176705006

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rifatullah Orakzai journalist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rifatullah Orakzai journalist:

Share