Obaid Ullah

Obaid Ullah Visit us to learn
English Grammar, speaking & fluency
YouTube
https://youtube.com/

Alhamdulilah got 523 Marks in First Year ❤️
12/09/2024

Alhamdulilah got 523 Marks in First Year ❤️

اپنے اندر کے خوف کو ختم کردوتم دنیا کے کامیاب انسان بن جاوگے
13/08/2024

اپنے اندر کے خوف کو ختم کردو
تم دنیا کے کامیاب انسان بن جاوگے

میرا چھوٹا بھائی خالدخان حصوصی دعاؤں میں یاد رکھیں
12/07/2024

میرا چھوٹا بھائی خالدخان حصوصی دعاؤں میں یاد رکھیں

11/06/2024

‏وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○
”میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا“

میری طرف سے تمام اہل اسلام کو عید الفطر بہت بہت مبارک ہو
11/04/2024

میری طرف سے تمام اہل اسلام کو عید الفطر بہت بہت مبارک ہو

11/03/2024
علم وہ نہیں جو اپ نے سیکھا ہے             علم تو وہ ہے جو اپ کے عمل و کردار سے ظاہر ہو
16/02/2024

علم وہ نہیں جو اپ نے سیکھا ہے
علم تو وہ ہے
جو اپ کے عمل و کردار سے ظاہر ہو

په دې دومره لوئ جهان کښې يک تنها چې زه اوسیږمزه به نه لېونئ کېګم(Bakht Zada Danish❤️)
14/02/2024

په دې دومره لوئ جهان کښې يک تنها چې زه اوسیږم
زه به نه لېونئ کېګم
(Bakht Zada Danish❤️)

حافظ محمد عمر نے پہلا پوزیشن حاصل کیا
05/02/2024

حافظ محمد عمر نے پہلا پوزیشن حاصل کیا

05/02/2024

ماشاءاللہ میرا چھوٹا بھائی حافظ محمد عمر نے آپنے سکول میں 5 فروری یوم کشمیر یکجھتی کے موقع پر تقریر اور اساتزہ کراموں نے حوصلہ افزائی کیلئے پہلا پوزیشن کا ایوارڈ دیا

21/01/2024

الحمدللہ میرا چھوٹا بھائ حافظ محمد عمر نے مولانا رحمٰن اللہ سےدستاربندی کے موقع پراعزازیہ انعام وصول کیا

21/01/2024

ماشاءاللہ میرا چھوٹا بھائ حافظ محمد عمر نے مسجد ابوبکر حکیم ابادمیں دستاربندی کے موقع پر ولولہ خیز تقریر

06/01/2024

My brother expressing his thoughts about the importance of Learning English Language at FELC

06/01/2024
13/10/2023

بہت افسوس کی بات ہے کہ فلسطین میں قبلہ اول پر مسلمانوں کے ساتھ بہت ظلم شروع کیا ہے اور مسلمان لیڈر صرف منہ پر بولتے ہیں اور کوئی عملی کام نہیں کرتے۔ تو اس لئے سب مسلمان لیڈرز کو چاہیے کہ وہ اسرائیل کے خلاف آواز اٹھائی اور مسلمانوں کو بچانے کیلئے کوئی بھی پلین بنایا جائے کیونکہ اس کے بچانا ہمارا فرض ہیں

روشنی کی امید رکھو مگرامیدوں پر زندگی مت گزارو❤️
05/10/2023

روشنی کی امید رکھو مگر
امیدوں پر زندگی مت گزارو❤️

Address

Peshawar
Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Obaid Ullah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category