Khyber Radio

Khyber Radio Chose the beSt & chose great.....
(2)

برفــــــــ سے ڈکھی دھرتی پہ، ایکــــــ  #بارہ سنگھا نیند کی آغوش میں چلی گئی ہے ـ زندگی بھی کتنی عجیب ہے ـ آدھی ویسے ہی...
17/05/2022

برفــــــــ سے ڈکھی دھرتی پہ، ایکــــــ #بارہ سنگھا نیند کی آغوش میں چلی گئی ہے ـ زندگی بھی کتنی عجیب ہے ـ آدھی ویسے ہی چلی جاتی ہے ـ

دنیا میں ہر ایک سیکنڈ میں دو لوگ مرتے ہیں یعنی ایک منٹ میں 120۔ اگر آپ اب بھی زندہ ہے۔ تو الحمد للہ پڑھو آنے والے سیکنڈ ...
17/09/2021

دنیا میں ہر ایک سیکنڈ میں دو لوگ مرتے ہیں یعنی ایک منٹ میں 120۔
اگر آپ اب بھی زندہ ہے۔ تو الحمد للہ پڑھو آنے والے سیکنڈ کا کیا بھروسہ کل ہو نہ ہو ـ

  be proud of the height of your few moments, because time does not take long to change..
13/09/2021

be proud of the height of your few moments, because time does not take long to change..

People say "الحمد للہ" when you sneeze because when you sneeze, your heart stops for a millisecond.
09/09/2021

People say "الحمد للہ" when you sneeze because when you sneeze, your heart stops for a millisecond.

08/09/2021

07/08/2021

پایلٹ کی تلاوت قرآن کی ویڈیو جاری ـ ـ

18/06/2021
انڈیا بمقابلہ آسٹریلیا: ایک   جو برسوں زندہ رہے گی،
20/01/2021

انڈیا بمقابلہ آسٹریلیا: ایک جو برسوں زندہ رہے گی،

مہینہ بھر پہلے جب یہ سیریز شروع ہوئی تو انڈین ٹیم دنیا بھر میں زیرِ بحث آئی۔ گو امید یہ تھی کہ ایڈیلیڈ کی کنڈیشنز میں انڈیا بہت بہتر مقابل...

The   who   'threw'     in the
19/01/2021

The who 'threw' in the

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ میں ایک آدمی نے 2013ءمیں غلطی سے اپنے کمپیوٹر کی ہارڈڈرائیو کوڑے میں پھینک دی جس میں ایک ایسی چیز موجود تھی ک...

 #انڈیا کی نامورخاتون صحافی کے ساتھ  #ہارورڈ میں  #نوکری کے نام پر  #دھوکہ
18/01/2021

#انڈیا کی نامورخاتون صحافی کے ساتھ #ہارورڈ میں #نوکری کے نام پر #دھوکہ

انڈیا کی نامور صحافی ندھی رازدان گذشتہ روز جمعہ سے سوشل میڈیا سے لے کر مین اسٹریم میڈیا تک ہر جگہ سرخیوں میں ہیں۔ ندھی رازدان نے جمعے کو ا...

Why has  ?
14/01/2021

Why has ?

واٹس ایپ پر ذاتی معلومات شیئر کرنے سے متعلق قواعد و ضوابط کی تبدیلی پر بننے والے تنازع کے بعد سے سگنل اور ٹیلی گرام نامی پیغام رساں ایپس ک...

Here are some   from around the    to view all
13/01/2021

Here are some from around the

to view all

جاپان کے ہیابوسا۔2 خلائی مشن سے زمین پر بھیجا جانا والا کیپسیول جنوبی آسٹریلیا کے علاقے وومیرا کے قریب گرنے سے پہلے آسمان پر نیچے آتے ہوئے...

  is  , the ' ' of  ?  0N   TO  .
12/01/2021

is , the ' ' of ?

0N TO .

اپریل 1958 میں لاہور جانے والے ایک مسافر کو کراچی ایئرپورٹ پر روکا گیا تو ان کے پاس سے 3100 تولہ سونا برآمد ہوا۔ کراچی کسٹم حکام نے جب پری...

 's     in  , with   the   on  …  On image to see more.....
11/01/2021

's in , with the on …
On image to see more.....

برفانی طوفان 'فیلومینا' کے باعث سپین کے کئی علاقے برف کی چادر سے ڈھک گئے ہیں اور حکام نے ملک کے نصف سے زائد حصے کو ریڈ الرٹ پر کر دیا ہے۔ ...

 #ٹوئٹر نے  #ٹرمپ کا  #اکاؤنٹ   پر  #بند کر دیاخیال رہے کہ ایک روز قبل صدر ٹرمپ کا اکاؤنٹ 12 گھنٹوں کے لیے لاک کیا گیا ت...
09/01/2021

#ٹوئٹر نے #ٹرمپ کا #اکاؤنٹ پر #بند کر دیا

خیال رہے کہ ایک روز قبل صدر ٹرمپ کا اکاؤنٹ 12 گھنٹوں کے لیے لاک کیا گیا تھا۔
اس موقع پر ٹوئٹر کی جانب سے واضح طور پر کہا گیا تھا کہ اگر ٹرمپ کی جانب سے اس پلیٹ فارم کے قواعد کی پھر ـ ـ ـ ـ
مزید تصویر پر کلیک کرکے دیکھیں ـ ـ ـ

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ٹوئٹر اکاؤنٹ مستقل طور پر بند کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسا تشدد پر مز...

کیلا اپنی مقامیت، کثرت اور سستے ہونے کی بنا پر انڈیا میں ہر موقع پر استعمال ہونے والا پھل ہے اور ملک کی ثقافتی زندگی کا ...
08/01/2021

کیلا اپنی مقامیت، کثرت اور سستے ہونے کی بنا پر انڈیا میں ہر موقع پر استعمال ہونے والا پھل ہے اور ملک کی ثقافتی زندگی کا لازمی حصہ ہے۔ انڈیا میں اس کا طبی استعمال ہزاروں برس سے کیا جا رہا ہے اور کیلے کے درخت کو مقدس سمجھا جاتا ہے۔

مزید #تصویر پر #کلیک کرکے دیکھیں

ایک دہائی قبل یہ اس وقت کی بات ہے جب میری نئی نئی شادی ہوئی تھی۔ میں اپنے سسرال والے گھر کے قریب جنوبی انڈیا کے شہر نگرکوائل میں سڑک کے کن...

میری جعلی  #فحش  #تصاویر کی وجہ سے مجھے آج بھی   آتے ہیں'
07/01/2021

میری جعلی #فحش #تصاویر کی وجہ سے مجھے آج بھی آتے ہیں'

ڈیپ فیک پورنوگرافی کا نشانہ بننے والی ایک خاتون نے قانون م...

معصومہ حسن جن کی  #زندگی ایک  #سکالرشپ نے بدل دی
06/01/2021

معصومہ حسن جن کی #زندگی ایک #سکالرشپ نے بدل دی

'میں ایک بچی کی طلاق یافتہ ماں ہوں، اور میرے لیے سکالرشپ لے کر ملک سے باہر جانا صرف اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کا ایک موقع نہیں تھا، بلکہ وہ میر...

  :   Was Made The  's Most Mysterious and Deadly
05/01/2021

: Was Made The 's Most Mysterious and Deadly

سنہ 1791 میں ولفینگ امیڈیوس موزارٹ بسترِ مرگ پر پڑے یہ یقین کر بیٹھے تھے کہ ان کی بیماری دراصل زہر دیے جانے کا نتیجہ ہے اور انھیں یہ بھی م...

کیا سعودی امیر زادی کے خوابوں کا شہزادہ واقعی پاکستانی ڈرائیور ہے؟
04/01/2021

کیا سعودی امیر زادی کے خوابوں کا شہزادہ واقعی پاکستانی ڈرائیور ہے؟

پاکستان میں سوشل میڈیا پر ایک عرب جوڑے کی شادی کی ویڈیو وائرل ہے جس میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ یہ سعودی ارب پتی خاتون ساہو بنت عبداللہ الم...

کریپٹو کرنسی:   کی قدر بلند ترین سطح پر
03/01/2021

کریپٹو کرنسی: کی قدر بلند ترین سطح پر

کریپٹو کرنسی بٹ کوائن کی قدر تاریخ میں بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے اور ایک بٹ کوائن کی مالیت 30 ہزار امریکی ڈالرز سے زیادہ ہو گئی ہے۔ اس ...

وہ لڑکیاں جنھوں نے چائے کے باغ میں رگبی کھیلنا شروع کیا اور دنیا میں شہرت حاصل کیتصویر پر کلیک لگا کر دیکھیں ـ ـ ـ
02/01/2021

وہ لڑکیاں جنھوں نے چائے کے باغ میں رگبی کھیلنا شروع کیا اور دنیا میں شہرت حاصل کی
تصویر پر کلیک لگا کر دیکھیں ـ ـ ـ

میں نے کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ دور دراز اور پسماندہ چائے کے باغات کے علاقے میں پیدا ہونے کے باوجود میں کسی کھیل کی مدد سے اپنے گاؤں، کنبے...

بچوں کے ڈیٹا کا غیر قانونی استعمال: انگلینڈ میں بارہ سالہ گمنام لڑکی کا ٹک ٹاک پر مقدمہتصویر پر کلک کرکے دیکھیں ـ ـ
01/01/2021

بچوں کے ڈیٹا کا غیر قانونی استعمال: انگلینڈ میں بارہ سالہ گمنام لڑکی کا ٹک ٹاک پر مقدمہ
تصویر پر کلک کرکے دیکھیں ـ ـ

ایک 12 سالہ بچی ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کا ارادہ رکھتی ہے اور ان کا دعویٰ ہے کہ کمپنی بچوں کے ڈیٹا کو غیر قا...

28/12/2020

ہر کسی نہ کسی کی ماضی کے ساتھ کچھ نہ کچھ یادیں واقعات ،کہانیاں وغیرہ جڑی ہوتی ہیں جس میں اچھی بھی ہوتی ہیں اور بری بھی ـ لیکن ان میں جو ب...

26/12/2020

مالٹے کے فوائد: ٭ مالٹے کا جوس مسوڑوں سے خون آنے کو روکتا ہے۔ ٭دانت نکالنے والے بچوں کو اس کا جوس پلایا جائے تو دانت نکالنے میں آسانی ہوت...

Hi friends....
02/11/2020

Hi friends....

28/10/2020

ـ ـ ـ
ـ ـ ـ
PaGe zaror Like ko......

06/08/2020

"The and the is an extremely beautiful place, and the more we understand about it the more does it appear."

Address

Jamrud Road Distric Khyber
Peshawar
24730

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khyber Radio posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category