Ajwa Noor Afridi

Ajwa Noor Afridi ہماری بیداری کلید ہے. یہ ہماری شعور سے زیادہ ہماری کام کی کوشش سے زیادہ ہے جو صحیح نتیجہ حاصل کرتا ہے..

05/03/2020
05/12/2019

اپنے اردگرد غریب اور بے سہارا لوگوں اور بچوں کی ضرور خیال رکھا کرو............

کبھی کبھی الفاظ نہیں ہوتے..........
01/12/2019

کبھی کبھی الفاظ نہیں ہوتے..........

خدایہ چی را ویخہ شی دنیا ورتہ بدلہ کڑہخدایہ یوہ ماشومہ پہ سلگو کی اودہ شوی دہ...پلیز شیئر کرو.  #عجوہ نور آفریدی
30/11/2019

خدایہ چی را ویخہ شی دنیا ورتہ بدلہ کڑہ
خدایہ یوہ ماشومہ پہ سلگو کی اودہ شوی دہ...
پلیز شیئر کرو.
#عجوہ نور آفریدی

لاڑکانہ میں خون کا جرگہ 90 لاکھ جرمانہ اور دو کمسن بہنیں ونی (خون بہا) کے طور پر دینے کا فیصلہشرط یہ کہ بچیاں تاحيات اپن...
28/11/2019

لاڑکانہ میں خون کا جرگہ 90 لاکھ جرمانہ اور دو کمسن بہنیں ونی (خون بہا) کے طور پر دینے کا فیصلہ
شرط یہ کہ بچیاں تاحيات اپنے والدین سے نہیں ملے گی۔
آج کے اس دور میں ایسے لوگ بھی بستے ہیں جو اس طرح کے فیصلے کرتے ہیں، جس میں انسانیت بھی شرما جائے اور ظلم کی انتہا ہو جائے۔!!!

کیا ہمارا دین ایسا درس دیتا ہے ہم کو کیا ہم اسی طرح کمسن بچیوں کو ان وڈیروں کی بھینٹ چڑھتا دیکھتے رہیں گے، یہ ہے مدینے کی ریاست جیسا نظام جس میں ایسا ظلم ہو رہا ہے!!!

ہمت رکھو اور غریبوں کی آواز بنو شاید اسی طرح رب کی زات راضی ہو جائے!!!!
پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تا کہ ملزمان کو پکڑا کر آن معصوم بچیوں کی رہائی کروائی جائے۔.....افسوس

عجوہ نور آفریدی تنظیم  للسائل والمحروم   خیبر پختون خوا کے زیر اہتمام میٹرک پاس یتیم  طلباء وطالبات کیلئے ماہانہ وظیفہ د...
28/11/2019

عجوہ نور آفریدی
تنظیم للسائل والمحروم خیبر پختون خوا کے زیر اہتمام میٹرک پاس یتیم طلباء وطالبات کیلئے ماہانہ وظیفہ دینے کا عمل شروع۔۔۔۔
زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ لوگوں کو فائدہ حاصل ہوسکے۔۔۔ شکریہ

جب جوتے اچھی الماری میں رکھیں ہو....اور کتابیں کباڑی کی  دوکان پہ ہو تو وہ قوم کبھی ترقی نہیں کرسکتا اور نہ کرے گی.........
28/11/2019

جب جوتے اچھی الماری میں رکھیں ہو....اور کتابیں کباڑی کی دوکان پہ ہو تو وہ قوم کبھی ترقی نہیں کرسکتا اور نہ کرے گی...........😒😒😒😒😒
#افسوس
#عجوہ نور آفریدی

Sairanoor Afridi
28/11/2019

Sairanoor Afridi

26/11/2019

اقوام متحدہ نے 1945سے آج تک کسی مسلمان ملک کا کوئی مسئلہ حل کیا ؟
یہ تنظیم دنیائے کفر کی لونڈی ہے بس
Do You Agree

میرے پیج  کو لائک اور  شیئر کرو......
22/11/2019

میرے پیج کو لائک اور شیئر کرو......

افسوس.........
22/11/2019

افسوس.........

افسوس.....
22/11/2019

افسوس.....

قومِ یوتھ کو 300 ارب ڈالر سے 14 ارب ڈالر سے 7 ارب سے ہوتے ہوئے50 روپے کے سٹام پیپر تک کا سفر مبارک !!😒
17/11/2019

قومِ یوتھ کو 300 ارب ڈالر سے 14 ارب ڈالر سے 7 ارب سے ہوتے ہوئے
50 روپے کے سٹام پیپر تک کا سفر مبارک !!😒

محشر میں جا کر اپنے خدا کو سب بتائیں گے‏دنیا میں کون کون ہمارا خدا بنا رہا.......
17/11/2019

محشر میں جا کر اپنے خدا کو سب بتائیں گے
‏دنیا میں کون کون ہمارا خدا بنا رہا.......

‏غریب جرم کرے تو یہ حالت۔۔امیر پورا ملک کھا جائے تو ریسٹ ہاوس  اور ہاسپٹل سب جیل"واہ رے تیرا قانون".....افسوس
16/11/2019

‏غریب جرم کرے تو یہ حالت۔۔
امیر پورا ملک کھا جائے تو ریسٹ ہاوس اور ہاسپٹل سب جیل
"واہ رے تیرا قانون".....افسوس

یہ غزہ ہے، جہاں ایک باپ اپنے باپ کی زندگی کو بچانے کے لئے باپ بننا چاہتا ہے. اے اللہ سبحانہ وتعالی کے مسلمانوں کو بچاتا ...
16/11/2019

یہ غزہ ہے، جہاں ایک باپ اپنے باپ کی زندگی کو بچانے کے لئے باپ بننا چاہتا ہے. اے اللہ سبحانہ وتعالی کے مسلمانوں کو بچاتا ہے (امین)

 #‏مسافروں کا  #راستہ بند کرکے  #نماز پڑھنا جائز ہے؟  #قران اور  #احدیث کی روشنی میں جواب دیں  #پلیز👏👏
15/11/2019

#‏مسافروں کا #راستہ بند کرکے #نماز پڑھنا جائز ہے؟
#قران اور #احدیث کی روشنی میں جواب دیں

#پلیز👏👏

15/11/2019

‏گرفتار نواز شریف اور زرداری ھے اور دھرنے پختون دیں رھے ھیں سڑکیں پختونخواہ اور بلوچستان میں بند ہیں لیکن جب مار پڑیگی پھر بولینگے ( زما لویہ گناہ دا دہ چہ پختون یم) بہت سخت بات کی ہے میں نے لیکن حقیقت بتارہوں۔
‏بس کرو اور اِن بچاروں کو اپنی زندگی جینے دو، اِن کو کھبی اسلام کے نام پر تو کھبی اسلام آباد کے نام پر استعمال کیا جارہاہے.....افسوس

موری مہ جاڑہ نور نہ.......... 💔💔وایم  چی وگی یم........ 😢 😢 ؟  .     🙏🙏👉
15/11/2019

موری مہ جاڑہ نور نہ.......... 💔💔
وایم چی وگی یم........ 😢 😢 ؟

. 🙏🙏👉

Pray for Australia 🇦🇺  Allah rehem kry ameen  🤲🤲🤲😥
13/11/2019

Pray for Australia 🇦🇺
Allah rehem kry ameen 🤲🤲🤲😥

13/11/2019

سپیشل مسافروں دپارہ.........

13/11/2019

مولانا ضمانت لہ راشہ کنی ٹانکا کیی می درنا عمران خان 😁😂

اگر ہمارے بچوں کو پولیو ویکسین بندوق کی نوک پر زبردستی پھیلا سکتے ہیں ۔ تو ہسپتالوں میں باولے کتے کاٹنے کے ویکسین اور دی...
13/11/2019

اگر ہمارے بچوں کو پولیو ویکسین بندوق کی نوک پر زبردستی پھیلا سکتے ہیں ۔ تو ہسپتالوں میں باولے کتے کاٹنے کے ویکسین اور دیگر سہولیات کیوں نہیں دے سکتے 😒😒

Address

Sherkera
Peshawar
25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ajwa Noor Afridi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share



You may also like