FARCA Charity فارکا الخیر یہ

  • Home
  • FARCA Charity فارکا الخیر یہ

FARCA Charity فارکا الخیر یہ FARCA TV is non politically, non religious and terrestrial affiliated channel in Pakistan

17/05/2024

کیا آپکو معلوم ہے کہ قرآن مجید میں وہ کون سی آرزوئیں ہیں جن کا تذکرہ ہوا ہے؟

"ياليتني - كنت ترابا"
اے کاش ! میں مٹی ہوتا
(سورۃ نبإِ # 30)

"ياليتني - قدمت لحياتي"
اے کاش ! میں نے اپنی (اخروی) زندگی کے لیے کچھ کیا ہوتا
(سورة الفجر # 24)

"ياليتني - لم أوت كتابيه"
اے کاش ! مجھے میرا نامۂ اعمال نہ دیا جاتا
(سورة الحاقة # 25)

"ياليتني - لم أتخذ فلاناً خليلا"
اے کاش! میں فلاں کو دوست نہ بناتا
(سورة الفرقان # 28)

"ياليتنا - أطعنا الله وأطعنا الرسولاً"
اے کاش ! ہم نے اللہ اور اسکے رسول کی فرمانبرداری کی ہوتی.
(سورة الأحزاب # 66)

"ياليتني - اتخذت مع الرسول سبيلاً"
اے کاش ! میں رسول کا راستہ اپنا لیتا
(سورة الفرقان # 27)

"ياليتني - كنت معهم فأفوز فوزاً عظيما"
اے کاش ! میں بھی انکے ساتھ ہوتا تو بہت بڑی کامیابی حاصل کر لیتا
(سورة النساء # 73)

"يا ليتني - لم أشرك بربي احداً "
اے کاش ! میں نے اپنے رب کے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھہرایا ہوتا
(سورة الكهف # 42)

"يا ليتنا - نرد ولا نكذب بايات ربنا ونكون من المومنين"
اے کاش ! کوئی صورت ایسی ہو کہ ہم دنیا میں پھر واپس بھیجے جائیں اور اپنے رب کی نشانیوں کو نہ جھٹلائیں اور ایمان لانے والوں میں شامل ہوں۔
(سورة الأنعام # 27)

یہ ہیں وہ آرزوئیں جو موت کے بعد حاصل ہونا ناممکن ہے ، اس لئے زندگی میں ہی اصلاح بہت ضروری ہے!

27/04/2024

ان حضرات کےلیے جو لوگوں کے دلوں میں اُن کی نیت تک جان لیتے ہیں اور کھڑے کھڑے ایمان کا فیصلہ سنا دیتے ہیں۔

” عیسیٰ ابن مریم علیہما السلام نے ایک شخص کو چوری کرتے ہوئے دیکھا پھر اس سے دریافت فرمایا: تو نے چوری کی ہے؟ اس نے کہا ہرگز نہیں، اس ذات کی قسم جس کے سوا اور کوئی معبود نہیں۔ حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے فرمایا کہ میں اللہ پر ایمان لایا اور میری آنکھوں کو دھوکا ہوا۔“

(بخاری 3444)

05/02/2024

ڈیرہ اسماعیل خان؛
تھانہ چودھوان پر دہشتگردوں کا حملہ، 10 پولیس اہلکار شہید

04/02/2024

جھوٹ کی طاقت کا سر چشمہ
چند احمقوں کا ٹولہ

مرزا غلام احمد قادیانی کو ہم سب ہی جانتے ہیں۔
مرزا صاحب کے نبوت کے دعوے سے بھی واقف ہیں۔
میری نظر میں مرزا صاحب کا یہ دعوہ سراسر جھوٹ تھا مگر سوچتا ہوں کہ بعض جھوٹ کتنے طاقتور ہوتے ہیں۔ مرزا صاحب نے جب نبوت کا دعوہ کیا تھا تو کہتے ہیں کہ چالیس لوگ ان کے ساتھ تھے، مطلب چالیس فیملیاں بھی ہو سکتی ہیں۔ اگر وہ چالیس لوگ مرزا صاحب سے کوئی ٹھوس ثبوت مانگ لیتے تو شاید یہ سلسلہ وہیں رک جاتا۔ پھر وہ چالیس افراد کی فیملیاں بغیر سوال اٹھائے اس دوڑ میں شامل ہو گئیں اور یہ سلسلہ آگے بڑھتا گیا۔ آج مرزا صاحب کو ماننے والوں کی تعداد لاکھوں میں ہے۔

ضروری نہیں کہ صرف مرزا صاحب کا جھوٹ ہی طاقتور ہو، جھوٹ کو مضبوط طاقتور بنانے کیلئے صرف چند احمقوں کی ضرورت ہوتی ہے اور کچھ بھی نہیں۔ پھر یہ سلسلہ نسل در نسل آگے بڑھتا رہتا ھے اور پھیلتا رہتا ہے۔

بادہ کش

27/11/2022

Plz Follow, Click and Star

04/08/2022

پاکستان مسلم لیگ ن ضلع بنوں کے جنرل سیکرٹری کی فاروق سکندری کے ساتھ خصوصی انٹرویو

13/07/2022
جس کی امریکہ میں اربوں کی جائیداد اور بزنس ہے اسے ہٹایا جائےعاصم سلیم باجوہ کو چین کے کہنے پر ہٹایا گیا
04/08/2021

جس کی امریکہ میں اربوں کی جائیداد اور بزنس ہے اسے ہٹایا جائے
عاصم سلیم باجوہ کو چین کے کہنے پر ہٹایا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /آن لائن)سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نے عاصم سلیم باجوہ کو عہدے سے ہٹانے کی حیران کن وجہ بیان کر دی ۔ نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر صحافی عارف ....

کیا قربانی کے جانور کے پیسے سے مساجد ہسپتالوں اور یتیموں پر خرچ کئے جاسکتے ہیںسنئیے جاوید احمد غامدی صاحب سے
24/07/2021

کیا قربانی کے جانور کے پیسے سے مساجد ہسپتالوں اور یتیموں پر خرچ کئے جاسکتے ہیں
سنئیے جاوید احمد غامدی صاحب سے

Javed Ahmad Ghamdi ka Munkerin-e-Qurbani ko Karara Jawab

08/07/2021

اسلام آباد (آن لائن)سپریم کورٹ نے قتل کے ملزم محمد امجد کی ضمانت سے متعلق دائر درخواست نمٹاتے ہوئے ٹرائل کورٹ کو کیس کا جلد فیصلہ کرنے کا حکم دیدیا ۔ عدالت عظمی نے قرار...

Address


Telephone

+923319797978

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when FARCA Charity فارکا الخیر یہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to FARCA Charity فارکا الخیر یہ:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share