Mr Perfect

https://youtu.be/hW0cW5WY_ZQClick the link 👆👆 Subscribe My You Tube Channel JazakAllah ❤️
03/06/2023

https://youtu.be/hW0cW5WY_ZQ
Click the link 👆👆 Subscribe My You Tube Channel JazakAllah ❤️

کاظم کا ہے جنازہ بغداد کے پل پر بغداد کے پل پر بغدادی پیر بغدادی پیر کتاببغداد پیر شریفبغداد سٹو ڈیوبغداد کا چور بغداد شہر دی اے نشانیترکی کے خلیفہ سلطان مرا...

میرے بچے کیسے ہیں ، میری ماں کیسی ہے عافیہ صدیقی کا 20 سال بعد اپنی بہن سے ملاقات ۔ انہیں نہیں معلوم کے میری والدہ اس دن...
31/05/2023

میرے بچے کیسے ہیں ، میری ماں کیسی ہے عافیہ صدیقی کا 20 سال بعد اپنی بہن سے ملاقات ۔ انہیں نہیں معلوم کے میری والدہ اس دنیا سے چلی گئی ہے ۔ عافیہ نے اپنی کو اس پر ہونے والے مظالم سے آگاہ کیا ، ملاقات کے دوران دونوں کی انکھیں نم تھی

سنیٹر مشتاق احمد کے مطابق تشدد سے عافیہ صدیقی کے سامنے والے دانت گر چکے تھے، پیشانی پر بھی چوٹ تھا جس کی وجہ سے وہ صحیح سن نہیں پا رہی تھی۔

مشتاق احمد خان کے مطابق امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے ان کی بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کی ملاقات کر دی گئی اور کل ڈاکٹرعافیہ سے میری، ڈاکٹرفوزیہ اور وکیل کلائیو اسٹافورڈاسمتھ سمیت جیل میں ملاقات ہو گی۔

سینیٹر مشتاق احمد خان نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے فوزیہ صدیقی کی ملاقات کا احوال بتاتے ہوئے کہا کہ دونوں بہنوں کے درمیان 20 سال بعد امریکی جیل میں ملاقات ہوئی جو ڈھائی گھنٹے تک جاری رہی۔

ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کو اپنی بہن عافیہ صدیقی سے گلے ملنے اور ہاتھ ملانے کی اجازت نہیں تھی جبکہ ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کو یہ بھی اجازت نہیں دی گئی کہ وہ عافیہ صدیقی کو ان کے بچوں کی تصاویر دکھا سکیں۔

ملاقات جیل کے ایک کمرے میں ہوئی جس کے درمیان میں موٹا شیشہ لگا ہوا تھا جس کے آرپار سے دونوں بہنوں کی ملاقات کرائی گئی۔ عافیہ صدیقی نے سفید رنگ کا اسکارف اور جیل کا خاکی لباس پہنا ہوا تھا۔

ڈاکٹر عافیہ صدیقی نے روزانہ اپنے اوپر گزرنے والی اذیت کی تفصیلات بتائیں جبکہ انہیں اپنی والدہ کی وفات کا بھی علم نہیں تھا جن کے بارے میں وہ پوچھتی رہیں۔ عافیہ صدیقی نے اپنے بچوں سے متعلق بھی دریافت کیا۔ ڈاکٹر عافیہ کے سامنے کے دانت جیل میں تشدد کے باعث گر چکے ہیں اور انہیں سر میں لگنے والی چوٹ کی وجہ سے سننے میں بھی مشکل پیش آ رہی تھی۔

سینیٹر مشتاق احمد خان نے کہا کہ اگرچہ صورتحال تشویشناک ہے لیکن ملاقاتوں اور بات چیت کا راستہ کھل گیا ہے۔ اب ضرورت اس بات کی ہے کہ عوام آواز اٹھائیں اور حکمرانوں کو مجبور کریں کہ وہ فوری اقدامات کر کے عافیہ صدیقی کی رہائی کا معاملہ امریکی حکومت کے ساتھ اٹھائے۔

اللّٰہ پاک خیر قریشی موڑ
31/05/2023

اللّٰہ پاک خیر
قریشی موڑ

https://youtu.be/M_ErQBfnf1Iمکمل ویڈیو دیکھنے کے لیے لنک پر کلک کریں 👆👆
18/04/2023

https://youtu.be/M_ErQBfnf1I
مکمل ویڈیو دیکھنے کے لیے لنک پر کلک کریں 👆👆

محمد رضوان کی دعوت تبلیغ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرلmuhammad rizwan interview today mohammad rizwan interview today with irfan pathan mohammad rizwan battin...

05/04/2023

ڈی آئی خان کا خوبصورت موسم اور مفتی سعید ارشد صاحب کی خوبصورت آواز میں ایک خوبصورت سی نعت
چلو مدینے چلو مدینے

05/04/2023

ڈی آئی خان کا موسم

04/04/2023

آج آپ تمام دوستوں کو قریشی موڑ سے مریالی موڑ کا سفر کرواتے ہیں۔۔
جس سے دل گردے اپنی جگہ سے ہل جاتے ہیں۔۔

کھڑی فصلوں پہ بارش سے ہم کو نہ آزما رازق بندھے ہاتھوں کی منت سن میرے مشکل کشا رازق۔سنہرے ریشمی سٹوں میں دانے سر بسجدہ ھی...
24/03/2023

کھڑی فصلوں پہ بارش سے ہم کو نہ آزما رازق
بندھے ہاتھوں کی منت سن میرے مشکل کشا رازق۔
سنہرے ریشمی سٹوں میں دانے سر بسجدہ ھیں
میری مٹی کو اشک و خون کے نم سے بچا رازق 😪😥😥

24/03/2023

کراچی کے لوگوں نے دل خوش کر دیا ہے

22/03/2023

پاکستان میں زلزلہ؟

International Water day Water is life
22/03/2023

International Water day
Water is life

Address

D I Khan
Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mr Perfect posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category