ÊÑJÖY WÔRLD

  • Home
  • ÊÑJÖY WÔRLD

ÊÑJÖY WÔRLD Its Your Page. Follow Us And Share With Friends...

27/03/2021
Watch this 5G Movies
30/12/2020

Watch this 5G Movies

10/12/2020

بہو نے ساس کو دیا موبائل فون تحفہ میں،
ساس آخر کیوں ہوئی مہربان .....
نئے زمانے کی بہو نے
ساس کو اس کی سالگرہ پر گفٹ میں موبائل فون لاکر دیا
اور وہ بھی سمارٹ فون
بہو نے اپنے سارے کام کاج چھوڑ کر
ساس کی سہیلیوں اور سارے جاننے والوں کے نمبر محفوظ کر دیے ۔
سونے پہ سہاگا
پھر اس میں وهاٹس ایپ بھی ڈاؤن لوڈ کر دیا.
دینی بیانات ، نعتیں اور پُرانے گانے بھی لوڈ کر دیئے
اب پڑھیے اس محنت کا فائدہ جو ہوا:
ابھی ساس صاحبہ کی توجہ گھر میں کم موبائل پر زیادہ رہتی ہے
اب وہ بیٹا بہو کی باتیں سننے کی بجائے موبائل کے الرٹس پر توجہ رکھتی ہے۔
اب بولنے کی ساری طاقت موبائل پر خرچ کردیتی ہے ۔
وهاٹس ایپ نے تو ساس کی ساری توجہ اپنی جانب کرلی ہے اور بہو کیا کر رہی ہے یہ تک بھلا دیتی ہے ۔
ادھر ادھر باتیں کرنے میں سارا دن گزار دیتی ہے ۔
ویسے بھی دن بھر ساس صاحبہ وهاٹس ایپ کے میسیجز میں مشغول رہتی ہے ، پڑھتی رہتی ہے ، ہنسی مسکراتی رہتی ہے ۔
رات کو کبھی دینی بیان سُن لیے اور کبھی گانے
ادھر بہو کچن میں من پسند کھانا کب پکا کھا لیتی ہے
ساس صاحبہ اب اس بات پر توجہ کم دیتی ہے ۔
اس سے پہلے وہ دن رات بہو بہو چللاتی تھی ،
بہو کی اچھی خاصی پریڈ ہو جاتی تھی
کبھی چائے، کبھی دودھ ، کبھی پانی ختم
لیکن
اب ختم ہوئی
بہو کی ساری پریشانی ۔
ساس کے ہاتھ میں بہو نے
جب سے یہ فون تھمایا ہے،
بہو نے غضب کا چین پایا ہے ۔
آج کل ساس موبائل کے
ساتھ نئے نئے سٹائل مارتی ہے
اور
بہو کو منحوس ، كرم جلی کہنے والی ساس
ابھی بہو کو بیٹا بیٹا کہہ کر پکارتی ہے .. !!
ضمنی اثرات:
بس ساس کا موبائل لوڈ جلدی جلدی کروانا پڑتا ہے
اور
فون ڈسچارج ہو جائے تو چارجنگ پر لگانا ہوتا ہے ۔
لیکن
کچھ حاصل کرنے کے لئے کچھ کھونا تو پڑتا ہے ۔
وہ کہتے ہیں نا: -
اگر اس سے پیار بڑھتا ہے ،
تو یہ داغ اچھے ہیں .. !!
لہذا ساس سے پریشان بہوؤیں
آئیے یہ تجاویز اپنائیں ..
گھر کے ماحول کو اچھا بنائیں
آپ
اپنی ساس کو موبائل گفٹ دیجئے
اور ساس کی روز روز کی
ڈانٹ ڈپٹ سے نجات پائیں ۔
نتیجہ:
بہو خوش
ساس بھی خوش
یہ دونوں خوش تو سارا گھر خوش💯😄

16/10/2020

آپ کی بیوی آپ کا ساتھی ہے۔۔۔💝💖

1. اسے میٹھے عرفی ناموں سے پکاریں (نبیﷺ عائشہؓ کو "عائش" کہ کر پکارتے تھے)۔

2.اس کے ساتھ کوئی بھی حلال کھیل کھیلو (نبیﷺ عائشہؓ کے ساتھ دوڑ لگاتے تھے) اور جب شوہر اپنی بیوی کے ساتھ کھیلتا ہے تو اللہ اس سے محبت کرتا ہے۔

3.اس کے ساتھ حسن سلوک کرو اور اس کو ہر وہ چیز پیش کرو جس سے اس کا دل آپ کی طرف نرم ہوجائے (عرفات میں آخری خطبہ میں نبیﷺ کی طرف سے یہ انتباہ ہے)

4.اس کے لیے تحائف خریدیں بعض اوقات ٹافی ھی کیوں نہ ہو (انہیں ایک بچے کی طرح سلوک کرنا پسند ہے)

6. گھریلو سرگرمیوں میں اس کی مدد کریں۔ جب بھی آپ موجود ہوں ، کھانا پکانے ،کپھڑے دھونے ، کمرے کو صاف کرنے وغیرہ میں۔ (یہ سنت ہے)

7. اس کے والدین کی عزت کریں اور انھیں کبھی کبھی تحفہ دیں۔

8. ان اچھی باتوں اور کام کی تعریف کریں جو وہ آپ کے لیے کرتی رہی ہیں اور اس کے لئے ہمیشہ اس کا شکریہ ادا کرتے رہیں۔ اللہ فرماتا ہے؛ جو لوگوں کا شکریہ ادا نہیں کرتا وہ میرا شکریہ ادا نہیں کرتا ہے۔

9. اسے بتائیں کہ وہ آپ کے لیے کتنا معنی رکھتی ہے ، آپ اس سے کتنا پیار کرتے ہیں اور آپ اسے پا کر کتنے خوش قسمت ہیں۔

10. اس کی باتیں پوری توجہ محبت اور دلچسپی سے سنو ۔ اور جو مسائل وہ بتائے ان کو فوری حل کرو ۔۔

11. اس کو اس کا عیب بتانے سے پہلے اس کی تعریف کرو۔

12. اچھی خوشبو (منہ اور جسم دونوں ، یہ سنت ھے) سے ہمیشہ اپنے آپ کو مزین کریں۔

13. جب کبھی آپ ساتھ ہوں تو اس کے ساتھ گفتگو کریں۔

14. جب آپ کام پر ہوتے ہو تو ، "مجھے آپ کی یاد آتی ہے" ، "مجھے آپ سے محبت ہے" ، اسے فون پر بتایں۔

15. اس کے ساتھ مل کر کام کرتے رہیں ، جیسے۔ کھانا پکانا ، کھانا ، ، قرآن پاک پڑھنا ، وغیرہ

16. دوسروں کی موجودگی میں اس کی غلطی کا انکشاف نہ کریں۔

17. اسے دین کے بارے میں سکھائیں ۔

18.اسے مارنے ، پیٹنے ،تکلیف دینے سے پرھیز کریں۔

19.اسے حجاب پہننے ، اپنے وقت کے اندر پانچ وقت نماز پڑھنے ، اور رمضان کے روزے رکھنے،اور زکات دینے( اگر فرض ہو) کی تلقین کریں .. یہ سب لازمی ھیں.

20.اسے ھمیشہ اپنی دوعاؤں میں یاد رکھیں.

21.وہ راستہ بنیے جس پر آپ کی بیوی جنت جاسکے۔

یآ اللہ ! ہمیں صحیح مسلمان بنا دے ۔۔۔اور ہماری ازدواجی زندگی کو خوبصورت بنا دے ۔۔۔

07/09/2020

🤣😂👇👇👇👇👇

‏ایک پھٹان نے 5 ہزار کا بیلنس غلطی سے ایک نامعلوم پنجابی کے نمبر پر بھیج دیا ،احساس ہونے پر واپس منگوانے کی ہر کوشش جب ناکام ہوگئی تو پھٹان صاحب نے اُسی نمبر پر ایک میسج بھیجا۔
آپ کو تحریک طالبان پاکستان میں شمولیت پر مبارکباد دی جاتی ھے۔
‏آپ نے 5 ہزار کا بیلنس قبول کرکے اپنی ممبر شپ کی توثیق کر دی ھے اور آپ کیلئے یہ خبر یقینی طور پر خوشی کا باعث ہوگی کہ آپ کا انتخاب تنظیم کے فدائی وِنگ میں ھو گیا ھے۔
آپ کو ٹریننگ کیلئے جلد ہی آپ کے گھر سے اُٹھا لیا جائے گا۔
‏تھوڑی دیر بعد ہی پھٹان کو 10 ہزار کا بیلنس اس میسج کے ساتھ وصول ہوا کہ
بھائی جان، موبائل چارجر میں لگا ہونے کی وجہ سے کال وصول نہیں کر سکا تھا ،
بہرحال 10 ہزار کا بیلنس وصول کریں پلیز مجھے معاف کردیں
میری نہ صرف نظر کمزور ھے بلکہ ایک ٹانگ پولیو کی وجہ سے ناکارہ اور ایک ہاتھ پر فالج بھی ھے۔
🤣😂😅😁

27/08/2020

Ice Fighter

26/08/2020

Like the page and Share the video if you like it.

26/08/2020

Like and Share the page. If you want to watch more Interesting Videos.

25/08/2020
25/08/2020

Welcome

Address


Telephone

+923115122763

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ÊÑJÖY WÔRLD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ÊÑJÖY WÔRLD:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share