06/10/2022
#سیاست نہیں خدمت۔
پنجاب پولیس راولپنڈی نے اپر دیر سے تعلق رکھنے والا ایک محنت کش شخص کو بے جا تنگ کرنا اور اس سےایک لاکھ روپے رشوت مانگتے تھے۔
ڈیدک چیرمین ایم پی اے صاحبزادہ ثناءاللہ نے رشوت مانگنے وقت رنگے ہاتھوں پکڑ کر اور اس کے خلاف قانونی کاروائی کی۔
راشد مہناس ASI تھانہ مورگاہ میں اس کے خلاف ایف آئی آر درج ہوئے اور نوکری سے برخاست کی۔
مزید تفصیلات اس ویڈیو میں ۔۔۔
#