Aesthetic " یادیں "

Aesthetic   " یادیں " Alhamdulillah! Grateful to be a follower of the beautiful religion, Islam ♥️
Do like & follow us 💫⚡ Typist✍️. poetry🌸.

Lover ⚡
It's about those who know everything and still choose to love you.

01/06/2024

‏”ہر شخص اپنے طریقے سے خود کو تباہ کرتا ہے، کوئی شراب سے، کوئی منشیات سے، اور زیادہ تر صرف خیالات سے.“-
~دوستويفسكي

31/05/2024

Just “Hasbunallahu Wa Ni’mal Wakeel” and “Rabbi innee lima anzalta ilayya min khayrin faqeer” is my way through life.🥹🩵

31/05/2024

میں نے ہمیشہ خاموش رہنے والوں کا احترام کرنا سیکھا ہے اور ان میں حیرت انگیز گہرائی دیکھی ہے اگر وہ بولیں تو مجھے احساس ہوا کہ میں کتنا بے وقوف ہوں۔

- احمد خالد توفیق۔

"زندگی کے بارے میں لکھنے سے پہلے آپ کو اِسے جینا ہوگا_ "
31/05/2024

"زندگی کے بارے میں لکھنے سے پہلے آپ کو اِسے جینا ہوگا_ "

28/05/2024

In Jannah!
We'll meet our Prophet Mohammed (ﷺ)🩵

In Sha Allah 🤲🏽

28 مئی 1998ءيوم تكبيرآپ نے پوری قوم کا سر فخر سے بلند کر دیامحسن پاکستان نامور سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان آپ کی عظمت ک...
28/05/2024

28 مئی 1998ء
يوم تكبير
آپ نے پوری قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا
محسن پاکستان نامور سائنسدان
ڈاکٹر عبدالقدیر خان آپ کی عظمت کو سلام
یوم تکبیر مبارک
اللہ تعالیٰ ڈاکٹر عبد القدیر خان صاحب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین۔

28/05/2024
28/05/2024

آنکھوں کی نِچلی سطح اِس قدر رونے سے تکلیف میں پٙڑ گئی ہے کہ اب ، آنسو کی ننھی سی بُوند بھی گِرے تو تکلیف کی شِدّت سے چہرہ سُرخ ہو جاتا ہے...

" اے قلبِ مٙن " 🖤
" تُم نے مُجھے رونے کے قابِل بھی نہیں چھوڑا "

27/05/2024

مُجھ سے دل آزاریاں معاف نہیں ہوتی.♡

میری والدہ کہتی تھیں کچرے کے ڈھیر کی بھی جگہ بدلتی ہے، تم تو پھر بھی انسان ہو، تمہارا بھی دن آئے گااور پھر یہ بات میں نے...
27/05/2024

میری والدہ کہتی تھیں
کچرے کے ڈھیر کی بھی جگہ بدلتی ہے، تم تو پھر بھی انسان ہو، تمہارا بھی دن آئے گا
اور پھر یہ بات میں نے اپنی زندگی میں لکھ کر رکھ لی!
نوازالدین صدیقی

13/05/2024

‏جوابات یا توجہ کی بھیک نہیں مانگنی چاہیے اگر کوئی آپ کو نظر انداز کر رہا ہے تو بس فاصلہ برقرار رکھیں اور ان کے ساتھ وہی سلوک کریں جیسا کہ وہ آپ کے ساتھ سلوک کرتے ہیں__

گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج کے سامنے گیارہویں کا امتحان دیتی بیٹی کے انتظار میں دور سے آیا بظاہر ان پڑھ کسان باپ لیکن دلی اور...
10/05/2024

گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج کے سامنے گیارہویں کا امتحان دیتی بیٹی کے انتظار میں دور سے آیا بظاہر ان پڑھ کسان باپ
لیکن دلی اور ذہنی طور پہ تربیت یافتہ باپ ، یہ اک تصویر نہیں ٹھنڈی ہوا کا جھونکا ہے۔۔۔۔
قابل فخر ہیں ایسے باپ ! 😊♥️

10/05/2024

انسان جب زندگی کے امتحانوں سے گزر کر پتھر ہوجاتا ہے تو کوئی دل دکھا بھی دے تو برا نہیں لگتا

04/05/2024

ہر اس شخص کو چھوڑ دیں جس نے آپ کے اندر کچھ خراب کیا ہو آپ کو ویران کیا ہو
آپ کی چمک کو بجھا دیا ہو ان لوگوں کو چھوڑ دیں جنہوں نے آپ کو مایوس کیا ہو ان کے ساتھ بات چیت یا جگہ کا اشتراک نہ کریں اپنے دل کو کسی محفوظ جگہ منتقل کریں اور اپنی خوشی کو اس جگہ تلاش مت کریں جہاں آپ نے اسے کھو دیا ہو!
اور اپنے الفاظ لوگوں کے لیے ضائع مت کریں .

04/05/2024

— ‏ہماری حیات میں خوشیوں کے سارے رنگ فقط ہمارے "والدین" کے مسکرانے سے ہیں ۔۔♡♡

Just pray Everything will be fine,_ In Sha Allah 🖤🌸
30/04/2024

Just pray Everything will be fine,
_ In Sha Allah 🖤🌸

Address

Peshawar Hayatabad
Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aesthetic " یادیں " posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share