Dailypeshawar

  • Home
  • Dailypeshawar

Dailypeshawar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dailypeshawar, News & Media Website, .

Peshawar is one of the oldest cities in Asia and is the capital of Khyber Pakhtunkhwa with Pashto being spoken in and around the city so if you happen to visit you might have quite an edge if you know a little Pashto

https://dailypeshawar.com/news/14145گجرات میں دو مختلف واقعات میں ٹرین کی ٹکرکے باعث تین نوجوان جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو حکا...
19/07/2023

https://dailypeshawar.com/news/14145گجرات
میں دو مختلف واقعات میں ٹرین کی ٹکرکے باعث تین نوجوان جاں بحق ہوگئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق گجرات کے گورالہ پھاٹک اور سروس موڑ پر ٹرین نے تین نوجوانوں کو کچل ڈالا، گورالہ پھاٹک پر دو نوجوان ہینڈ فری لگا کر گانے سن رہے تھےکہ تیز رفتار ٹرین کی زد میں آگئے۔

جرائم

https://dailypeshawar.com/news/14135وزیر اعظم شہباز شریف نے ایک بار پھر میثاق معیشت کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ میث...
19/07/2023

https://dailypeshawar.com/news/14135وزیر اعظم شہباز شریف نے ایک بار پھر میثاق معیشت کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ میثاق معیشت کیلیے سب کو متحد ہونا پڑے گا، ایسا میثاق معیشت ہو کہ کوئی بھی حکومت آئے اسے چھیڑے نہیں۔

وزیر اعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں ماڈل خصوصی اکنامک زون کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ افسوس ہے کہ اس منصوبے کا آغاز 5 سال کی تاخیر سے ہوا، اس منصوبے کو کئی سال پہلے ہی شروع ہو جانا چاہیے تھا۔

پاکستان

سابق پرنسپل سیکریٹری اعظم خان نے سائفر ڈرامہ بے نقاب کر دیا اور کہا چیئرمین پی ٹی آئی نے صرف اور صرف اپنی حکومت بچانے کی...
19/07/2023

سابق پرنسپل سیکریٹری اعظم خان نے سائفر ڈرامہ بے نقاب کر دیا اور کہا چیئرمین پی ٹی آئی نے صرف اور صرف اپنی حکومت بچانے کیلئے یہ ڈرامہ رچایا گیا۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم کے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان نے منظر عام پر آنے کے بعد تہلکہ خیز انکشافات کردیئے۔

پاکستان

02/06/2023

*‏وہ لمحہ کتنا خوبصورت ہو گا جب نبی پاک ﷺ آپ کا نام پکاریں گے*
*آپ پوچھیں گے کہ حضور ﷺ آپ میرا نام کیسے جانتے ہیں تو وہ ﷺ مُسکرا کر فرمائیں گے تمھارا درود و سلام تمھارا نام لے کر مجھ ﷺ تک پہنچایا جاتا تھا*

*﷽*

*اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ-*

*اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ✨*

14/05/2023

نتائج کا شدت سے انتظار ۔۔۔ انتخابی دفاتر کے باہر رش لگ گیا۔ سڑکوں پر ٹریفک کی روانی متاثر

20/12/2022

Reham khan talk about

 #انسانیترینڈل چیمپیئن نے اتفاقی طور پر ایک ہائی وولٹیج لائن کو چھو لیا ،  ہائی کرنٹ نے اس کا دل روک دیا۔  ایک ساتھی لائ...
15/11/2022

#انسانیت
رینڈل چیمپیئن نے اتفاقی طور پر ایک ہائی وولٹیج لائن کو چھو لیا ، ہائی کرنٹ نے اس کا دل روک دیا۔ ایک ساتھی لائن مین جے ڈی تھامسن نے پیرا میڈیکس کے آنے تک منہ سے منہ سی پی آر کیا۔ چیمپئن بچ گیا۔ اس مشہور تصویر کو "زندگی کا بوسہ" کہا جاتا ہے۔ (1967)
The kiss of life💔💔 #پشاور

05/11/2022

Barish k sath xala bari بارش کے ساتھ ژالہ باری
#پشاور

24/08/2022

*اسلام آباد: کرائے کا مکان دکھانے کے بہانے خاتون سے 13 مرتبہ زیادتی*
اسلام آباد میں دہشت زدہ کردینے والی واردات سامنے آئی ہے، ملزم نے خاتون کو کرائے کا مکان دکھانے کےلیے بلایا اور 13 مرتبہ زیادتی کا نشانہ بناڈالا۔

اسلام آباد میں جمعرات کی شام تھانہ سیکریٹریٹ کی حدود میں سعد عباسی نامی ملزم نے خاتون کو کرائے کا مکان دکھانے کے لیے بلایا ،خاتون کمسن بیٹے کے ساتھ مکان دیکھنے پہنچی۔

ملزم نے اُسی گھر میں 12 گھنٹوں تک خاتون کو حبس بے جا میں رکھا، بچے کو الگ کمرے میں بند کر کے اپنے 2 دوستوں عبداللّٰہ عباسی اور ایک نامعلوم کو بھی بلا لیا، جنہوں نے 13 مرتبہ زیادتی کا نشانہ بنایا۔

ملزمان نے خاتون سے سونے کا لاکٹ چھین لیا اور دھمکی دی کہ اگر پولیس کو بتایا تو کمسن بیٹے سمیت قتل کردیں گے، میڈیکل رپورٹ میں زیادتی ثابت ہوگئی۔

پولیس نے خاتون کی شکایت پر مقدمہ درج کرکے 2 ملزمان سعد عباسی اور عبداللّٰہ عباسی کو گرفتار کرلیا ہے، جنہوں نے اعتراف جرم بھی کرلیا۔

پولیس نے ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل راولپنڈی بھجوادیا ہے جبکہ تیسرے ملزم کی تلاش جاری ہے۔

01/06/2022

تحصیل واڑی کے علاقہ نہاگدرہ بڈالئی سے گزشتہ روز لاپتہ ہونے والے 3 سالہ شکیل خان کا نعش قریبی پہاڑی سے مل گیا یاد رہے بچہ کل اپنے چچا کے ساتھ ایک شادی تقریب میں گیا تھا جو بعد ازاں پراسرار طور پر لاپتہ ہوگیا تھا جو آج قریبی پہاڑی سے مردہ حالت میں پایا گیا۔
اللہ تعالیٰ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں آمین ثم آمین

کرک (شعبہ تعلقات عامہ) منشیات فروشوں کیخلاف جاری مہم کے تحت خرم پولیس نے منشیات فروش کو چرس سمیت گرفتار کر لیا. ڈسٹرکٹ پ...
01/06/2022

کرک (شعبہ تعلقات عامہ) منشیات فروشوں کیخلاف جاری مہم کے تحت خرم پولیس نے منشیات فروش کو چرس سمیت گرفتار کر لیا. ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کرک شفیع اللہ خان گنڈا پور کے احکامات پر کرک میں منشیات فروشوں کیخلاف حصوصی مہم جاری ہے جس کے تحت کاروائی کے دوران تھانہ خرم کے ایس یچ او بصیر خان نے پولیس نفری کے ہمراہ منشیات فروش گوہر علی ولد محمد اسلام سکنہ بہادر خیل کو گرفتار کرکے 2760 گرام چرس برآمد کر لی. منشیات فروش کے خلاف تھانہ خرم میں منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا.

01/06/2022

*پشاور پی ڈی اے ترقیاتی ادارہ یا سفید ہاتھی؟14ارب کی سنگین بے قاعدگیاں کا انکشاف اڈٹ رپورٹ سامنے اگیا*

پشاور....شہر کی ترقی کیلئے قائم ادارے پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (پی ڈی اے)میں 14ارب83 کروڑ روپے کی سنگین بے قاعدگیوں اور بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے منظور نظر افراد میں ٹھیکہ کی بندر بانٹ سے خزانہ کو ایک ارب روپے سے زائد کا نقصان پہنچایا گیا دستاوازت

پشاور میں اندرون شہر میں شاہراہوں کی تعمیر اور بحالی پر 2ارب21کروڑ20لاکھ روپے خرچ کئے گئے اور
مختص بجٹ سے ایک ارب26کروڑ60لاکھ روپے اضافی خرچ کئے گئے پشاور اپ لفٹ پروگرام پر مجموعی طور پر 4ارب71کروڑ71لاکھ روپے خرچ کئے گئے اس عرصہ کے دوران مختص بجٹ سے ایک ارب15 کروڑ روپے اضافی خرچ کئے گئے. دستاوزات

آڈٹ رپورٹ کے مطابق مالی سال2020-21ء کے دوران پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی ریکارڈ میں 9ارب 54 کروڑ 63لاکھ روپے کا بجٹ رکھا گیا مختص بجٹ سے 3ارب32کروڑ91لاکھ روپے اضافی خرچ کئے گئے رنگ روڈ کی ناردرن سیکشن میں مختص بجٹ سے 50کروڑ60لاکھ روپے اضافی خرچ کئے گئے آڈٹ رپورٹ

پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے قواعد و ضوابط کی خاف ورزی کرتے ہوئے ندھ بنک اور جے ایس بنک میں ایک ارب65کروڑ50لاکھ روپے کی انوسٹ کئے جبکہ رولز کے مطابق ادارہ ایک بنک میں 50کروڑ روپے سے زائد سرمایہ کاری نہیں کر سکتی تاہم یہاں ایک بنک میں 82کروڑ80لاکھ روپے اوردوسرے بنک میں 82کروڑ70لاکھ روپے رکھے گئے دستاوزات

پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے2 ارب73کروڑ10لاکھ روپے کے بلاجواز اخراجات کئے ریکارڈ کے مطابق پشاور بس ٹرمینل پرایک ارب32کروڑ86لاکھ روپے، پشاور اپ لفٹ پروگرام پر59کروڑ51لاکھ روپے، تہکال سے حیات آباد تک جمرود رشاہراہ کی توسیع پر 10کروڑ63لاکھ روپے، شہر میں اندرون شاہراہوں کی تعمیر اور بحالی پر14کروڑ43لاکھ روپے سمیت دیگر مدات میں کروڑوں روپے کے اخراجات کئے گئے جو بلاجواز ہے ڈپٹی کمشنر بنوں کو غیر قانونی طور پر رہائش گاہ دینے سے خزانہ کو96لاکھ روپے کا نقصان پہنچایا گیا اڈٹ رپورٹ

پشاور ریٹائرڈ ملازمین کی کنسلٹنٹ کی خدمات حاصل کرنے پر خزانہ کو ایک کروڑ روپے کا نقصان پہنچایا گیا لاپتہ بنک چالان اور مشکوک اخراجات کی مد میں خزانہ کو19کروڑ14لاکھ روپے خرچ کئے گئے کمرشل یونٹس کی انسپکشن نہ کرنے سے خزانہ کو ایک ارب19 کروڑ 24لاکھ روپے کا ٹیکہ لگایا گیا دستاوازت

پشاور کمرشل یونٹس مالکان سے ایک ارب19کروڑ24لاکھ روپے کی آمدن حاصل نہ کرکے خزانہ کو نقصان برداشت کرنا پڑا نیورو سائنس اینڈ لیور انسٹیٹیوٹ کیلئے فراہم کردہ اراضی سے35کنال اراضی کی منسوخی نہ کرنے پر خزانہ کو2کروڑ80لاکھ روپے کا نقصان پہنچایا گیا دستاوازت

حیات آباد میں شاپنگ مال، دفاتر اور رہائشی منصوبوں کی تعمیر کیلئے ماسٹر پلان کی تبدیلی اورعدم وصولی سے خزانہ سے89کروڑ58 لاکھ روپے کا نقصان برداشت کرنا پڑا دستاوازت

ڈمپنگ ایریا میں پارک کے قیام اور غیر ضروری اخراجات کی مد میں 14کروڑ58لاکھ روپے خرچ کئے گئے دستاوازت

ایک کروڑ 43 لاکھ روپے کے پودے مارکیٹ سے زائد قیمت پر خریدے گئے پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے حکام نے آڈٹ ٹیم سے ترقیاتی منصوبوں کے 5کروڑ11 لاکھ روپے کا ریکارڈ چھپایا تشہیری اخراجات کی رسیدیں گمشدہ ہونے کی صورت میں 10کروڑ روپے کے مشکوک اخراجات کئے گئے اڈٹ رپورٹ

جمرود روڈ اور رنگ روڈ پر بل بورڈز اور ہورڈنگ کا ٹھیکہ ایم آئی کے اے بیہ کو دینے سے خزانہ کو14کروڑ50لاکھ روپے کا نقصان پہنچایا جا چکا ہے دستاوازت

حیات آباد اور ریگی ماڈل ٹاؤن میں دکانوں کو کرایہ پر دینے کے دوران قواعد و ضوابط کی پامالی سے خزانہ کو 50کروڑ روپے سے زائد کا نقصان برداشت کرنا پڑا سال2020-21ء میں جھگڑا کے یونین کونسل92میں شفاف طریقہ سے ٹھیکہ نہ دینے سے خزانہ کو3کروڑ67لاکھ روپے کا ٹیکہ لگایا گیا تکنیکی الاؤنس کی مد میں خزانہ سے13 کروڑ 85 لاکھ روپے وصول کئے گئے۔دستاوزات
.

پشاور پرویز خٹک کو ٹاسک حوالے ، خیبرپختونخوا میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑاور کاروائی  کا مکمل احیتار بھی دیا گیا پی ٹی ...
31/05/2022

پشاور
پرویز خٹک کو ٹاسک حوالے ، خیبرپختونخوا میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ
اور کاروائی کا مکمل احیتار بھی دیا گیا پی ٹی ائی زرالع


لاٹھی چارج۔اور گرفتاریاں------------پشاور میں صوباٸ اسمبلی کے سامنے ورکرز ویلفٸیر بورڈ کے سرکاری ملازمین/ اساتذہ کرام کی...
10/05/2022

لاٹھی چارج۔اور گرفتاریاں
------------
پشاور میں صوباٸ اسمبلی کے سامنے ورکرز ویلفٸیر بورڈ کے سرکاری ملازمین/ اساتذہ کرام کی پرامن احتجاج پر لاٹھی چارج کیاگیا جن کیوجہ سے کٸ اساتذہ ذخمی ھوگۓ۔۔ جنکو اسپتال میں داخل کیا گیا۔۔۔بعد کٸ یونین رہنما اور اساتذہ کو گرفتار کۓ گۓ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اساتذہ نےکل پورے صوبے میں تمام سکولوں کو تالہ بندی کا اعلان کردیا ھے۔۔۔۔۔

12/04/2022

Senior Journalist Asif Nisar ghayasi

مردان۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق چارسدہ چوک میں خواجہ سراوں پر فائرنگ ۔مردان۔فائرنگ کے نتیجے میں دو خواجہ سرا گولیوں کے نش...
17/03/2022

مردان۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق چارسدہ چوک میں خواجہ سراوں پر فائرنگ ۔
مردان۔فائرنگ کے نتیجے میں دو خواجہ سرا گولیوں کے نشانہ بنے۔

مردان۔ زخمی خواجہ سراوں اقبال عرف چاند زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے اسپتال میں دم توڑ گیا ۔

مردان۔ جبکہ زمرود عرف محبوب زخمی حالت میں میڈیکل کمپلیکس اسپتال میں منتقل کر دیا گیا ۔

۔
مردان۔میڈیکل کمپلیکس اسپتال میں خواجہ سراوں کی آمد کا سلسلہ شروع۔
***le

پشاور بی آر ٹی بسوں میں خواتین محفوظ نہ رہ سکیں ، بس نمبر A0059  کے ڈرائیور کی غفلت کی وجہ سے خاتون کی انگلیاں بس کے گیٹ...
16/03/2022

پشاور بی آر ٹی بسوں میں خواتین محفوظ نہ رہ سکیں ، بس نمبر A0059 کے ڈرائیور کی غفلت کی وجہ سے خاتون کی انگلیاں بس کے گیٹ میں آگئی جس سے خاتون کی 3 انگلیاں ٹوٹ گئی بی آر ٹی انتظامیہ کو بتانے کے باوجود ڈرائیور کے خلاف کوئی کاروائی نہیں کی گئی جس کی وجہ سے خاتون کو ہسپتال پہنچایا گیا اور انگلیاں ٹوٹنے کی وجہ سے پلستر کیا گیا۔ بی آر ٹی بسوں میں ایسے کئی واقعات آئے روز رونما ہو رہے ہیں کبھی خواتین سے پیسے چوری کئے جا رہے ہیں تو کبھی ڈرائیورز کی غفلت کی وجہ سے ایسے واقعات رونما ہو رہے ہیں لیکن بی آر ٹی انتظامیہ کی جانب سے مکمل چشم پوشی اختیار کئے ہوئے ہیں

10/03/2022

رکن قومی اسمبلی مولانا جمال الدین کو پارلیمنٹ لاجز سے پولیس گرفتار کررہی ہے۔

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dailypeshawar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dailypeshawar:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share