Nouman Ali

Nouman Ali Doctor Ali
200k followers 0 following

19/06/2024

“آخرت میں کامیابی کے لیے بکرے کی قربانی دیں، دنیا میں کامیابی کےلیے جذبات کی۔”

17/06/2024

غیر ملکی روڈ کراسنگ سگنل پاکستان کی ائین سے مظبوط قرار 😂

15/06/2024

دماغ میں کوئی وسوسہ، دل میں بے چینی اور جسم میں کسی جگہ بھی کوئی درد نہیں تو آپ بہت خوش قسمت ہیں۔
ُسخہ

05/06/2024

ایک دفعہ دبئی کے بانی شیخ راشد سے ان کے ملک کے مستقبل کے بارے میں انٹرویو کیا گیا ۔ انہوں نے کہا:
"میرے دادا اونٹ پر سواری کرتے تھے، میرے والد اونٹ پر سواری کرتے تھے۔ میں مرسڈیز چلاتا ہوں، میرا بیٹا لینڈ روور چلاتا ہے، اور میرا پوتا بھی لینڈ روور چلائے گا، لیکن میرے پڑپوتے کو پھر سے اونٹ پر سوار ہونا پڑے گا..."
"کیوں؟"
" کیوں کہ مشکل وقت مضبوط لوگوں کو پیدا کرتا ہے، مضبوط لوگ آسان وقت پیدا کرتے ہیں۔ آسان وقت کمزور لوگوں کو پیدا کرتا ہے، کمزور لوگ مشکل وقت پیدا کرتے ہیں۔ اس بات کو شاید بہت سے لوگ سمجھ نہیں پائیں گے، لیکن ہمیں جنگجووں کو پالنے کی ضرورت ہے، مفت خوروں کو نہیں۔"

03/08/2023

جب تک غم اور پریشانیاں برداشت نہیں کروگے تو کامیابیوں تک کیسے پہنچو گے۔ اندھیری رات کا انتظار ہی آپ کو صبح کا دیدار کراتی ہے۔
Nouman Ali

01/08/2023

“ہاتھ ملانے والوں کی تعداد بڑھاتے جائیں، کامیابیوں کی تعداد بڑھتی جائے گی۔”
Nouman Ali

01/08/2023

روس سے دوسرا جہاز پہنچ گیا
تیسرا چاہیے یا کافی ہے

01/08/2023

جب کسی کی مدد کرنے لگو تو اس بات کو زیہن میں رکھو کہ یہ رب نے اُس کا حصہ تُمارے حصے میں رکھا تھا تمھیں بس متولی بنایا تھا دینے کے لیے اس میں تمھارا کوئی کمال نہیں لینے والے کا نصیب ہے

31/07/2023
31/07/2023

خوش رہنے کیلئے آپ کو صرف دو چیزوں کو ختم کرنے کی ضرورت ہیں ُبرے مستقبل کا خوف اور ُبرے ماضی کی یاد
Nouman Ali

31/07/2023

Har sa Gran shu pakistan ki kho sirf da pukhtoon weena arzana shwala


😭😭😭😭😭😭😭

31/07/2023

باجوڑ کو میں نے بہت نزدیک سے دیکھا ہے تقریبا ہر دوسرا گھر دہشتگری کا شکار رہا ہے، بم دھماکوں میں جتنے معزور باجوڑ کے لوگ ہوئے ہیں شاید ہی کئی ہوئے ہو۔ ایک بار پھر باجوڑ کے بے گناہ پختونوں کا خون بہایا جا رہا ہے۔ آج کے دھماکہ کا سن کر دل خون کے آنسو رو رہا ہے۔ خدارا ہمارا خون بخش دے، ہمارے بزرگوں نوجوانوں بہنوں بھائیوں پر رحم کرے۔ باجوڑ پر رحم کرئے پختوانخواہ پر رحم کرے انسانیت پر رحم کرے۔ 🙏🏻💔

25/07/2023

دیکھا ہے زندگی کو کچھ اتنے قریب سے۔۔
چہرے تمام لگنے لگے ہیں عجیب سے۔۔

We need to work upon our Behaviours
24/07/2023

We need to work upon our Behaviours

Address


Telephone

+923139660283

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nouman Ali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Nouman Ali:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share