Tor Ghar Boy

Tor Ghar Boy میرا مقصد مظلوم کی آواز 😘

09/04/2024

شوال کا چاند نظر آ گیا۔ تمام اہل اسلام کو عید مبارک۔🥀🌹

کے ایف سے سے اشتراک کی وجہ سے پی ایس ایل کا بائیکاٹکچھ لوگ پوچھتے ہیں کہ اس سے کیا ہوگا؟ہمارے بائیکاٹ سے بہت کچھ ہوتا ہے...
21/02/2024

کے ایف سے سے اشتراک کی وجہ سے پی ایس ایل کا بائیکاٹ
کچھ لوگ پوچھتے ہیں کہ اس سے کیا ہوگا؟
ہمارے بائیکاٹ سے بہت کچھ ہوتا ہے۔ سب سے پہلا اثر تو یہ ہوا ہے کہ جو پی ایس ایل اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر خوشی سے اناؤنس کر رہی تھی کہ کے ایف سی ہمارا سنیک پارٹنر ہے اس نے ساری پوسٹس ہٹادی ہیں۔ ایک دو دن یہ مہم جاری رہی تو کے ایف سی کا لاگو بھی ہر جگہ سے ہٹا دیا جائے گا اور باقاعدہ پوسٹس کر کے بتائیں گے کہ ہم نے کے ایف سی سے اشتراک ختم کر دیا ہے۔
دوسرا فائدہ یہ ہوا ہے کہ کے ایف سی نے اشتراک اس لیے کیا تھا کہ اس کی سیل زیادہ ہو لیکن اس بائیکاٹ مہم کی وجہ سے الٹا بائیکاٹ والی مہم پھر سے تروتازہ ہوگئی ہے جس سے انھیں فائدہ کی بجائے نقصان ہی ہوگا۔
تیسرا اور بڑا فائدہ یہ ہے کہ عالمی سطح پر جن کمپنیوں نے بھی مظلوم فلس۔طینیوں کی بجائے ظالموں کا ساتھ دینے کے اعلانات کیے تھے، وہ سب مان رہی ہیں کہ ان کے کاروبار کو شدید نقصان کا سامنا ہے۔ اس نقصان کا بڑا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ اسی نقصان کے ڈر سے دوسری بہت سی کمپنیاں اس طرح ظالموں کا ساتھ دینے سے پیچھے ہٹ جاتی ہیں اور یہی اصل مقصد ہے ۔
چوتھا فائدہ یہ ہے کہ فلس ۔طین کے اس اہم معاملے پر خاموشی نہیں چھاتی بلکہ دنیا کے سامنے ان کے مظالم آتے رہتے ہیں۔ پھر مظلوموں کو ایک آس رہتی ہے کہ بہت سے لوگ ہمارے ساتھ ہیں۔ یہ ایک لمبی جدوجہد ہے اور ہر جگہ اور ہر ممکن طریقے سے اس میں حصہ لینا چاہیے۔ اسی وجہ سے یہ ممکن ہو پایا ہے کہ ساؤتھ افریقہ نے ظالم اسرا۔ئیل کے خلاف عالمی عدالت میں مقدمہ چلایا ہے اور وہاں بھی اس کے خلاف بات ہو رہی ہے۔
پانچواں فائدہ یہ ہوتا ہے کہ میڈیا میں یہ معاملہ پھر سے آنے سے بہت سے لوگ مظلوم فلس۔طینی بھائیوں کے لیے مالی امداد بھی بھجوانے لگتے ہیں اور اس سے ان کا ڈائریکٹ فائدہ ہوتا ہے۔
یہ چند ایک ہیں جو میں نے گنوائے ہیں۔ اس مہم کو جاری رکھیں۔
یہ ایمان کا کمزور درجہ ہی سہی، لیکن اثر رکھتا ہے۔
کے ایف سی کا بائیکاٹ ہمیشہ کے لیے اور پی ایس ایل کا تب تک ، جب تک کہ پی ایس ایل کے ایف سی کی تشہیر بند نہیں کر دیتی۔ تب تک پی ایس ایل کا نہ ٹکٹ خریدیں گے نہ کوئی میچ دیکھیں گے نہ ان میچوں پر کوئی تبصرہ کریں گے اور جو یہ میچ دیکھے گا یا ان پر تبصرے کرے گا اسے بھی انفرینڈ یا سنوز کر دیں گے۔
دشمن کا دوست بھی دشمن ہی ہوتا ہے اس لیے جب تک پی ایس ایل کے ایف سی کی سپانسرشپ ختم نہیں کرتا اس کا بائیکاٹ جاری رہنا چاہیے۔
متفق ہیں تو چاہے پوسٹ شئیر کر دیں چاہیں تو کاپی کر کے اپنی وال پر لگا لیں۔
۔۔۔۔۔۔۔
ڈاکٹرعدنان نیازی
#نیازیات

21/02/2024

57 اسلامی ممالک ایک چھوٹی سی اسراٸیل کے سامنے بےبس مدد تو دور کی بات آواز بھی نہیں اٹھا سکتے
افسوس!💔😥

الیکشن کمیشن نے کمشنر راولپنڈی کے چیف الیکشن کمشنر پر الزامات کی تردید انتخابات میں دھاندلی کے الزامات کی تحقیقات کروانے...
17/02/2024

الیکشن کمیشن نے کمشنر راولپنڈی کے چیف الیکشن کمشنر پر الزامات کی تردید
انتخابات میں دھاندلی کے الزامات کی تحقیقات کروانے کا اعلان
تفصیلات : https://bbc.in/3SY1mgp

16/02/2024

تاریخی الفاظ❤عمران خان

15/02/2024

*بریکنگ نیوز🚨🇵🇰*

*فضل الرحمان اور PTI متفق، فضل الرحمان دھاندلی کے خلاف PTI کے احتجاج میں شامل ہوں گے اور PTI کے وزیر اعظم کے امیدوار عمر ایوب کی حمایت کریں گے*✊🔥❤🇧🇫

15/02/2024

عمر ایوب وزیراعظم کا امیدوار نامزد کردیا❤

15/02/2024
14/02/2024

Boss❤

13/02/2024

😥

12/02/2024

والیکہ شین یم 😂😂😂😂

11/02/2024

چلو ٹائیگرز چھوڑو ہم نے تو ویسا ہے جیت لیا ہے
اب پی ایس ایل 9 کی طرف اتے ہے کونسے ٹیم فیورٹ ہے 👉
کراچی کنگز Always ❤✌

10/02/2024

Ik✌❤💪

10/02/2024

سوچو اگر مرشد باہر ہوتا 💪✌❤

10/02/2024

شمالی وزیرستان :فائرنگ محسن داوڑ زخمی

10/02/2024

نو مئی٬ بارہ مقدمات میں بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی ضمانت منظور
✌️

10/02/2024

اج محترم حیدر ہوتی نے ثابت کیا کے سیاست کیا ہے اگر اے این پی کے اختیارات اس کو دیا جاۓ عوامی نیشنل پارٹی دوبارہ زندہ ہوسکتا ہے اور پختون قوم کا ترجمانی کرسکتا ہے اور دوسری بات جب پی ٹی ئی اور اے این پی اگر دونوں پارٹی متحد ہوگۓ تو پاکستانی عوام اور خاص طور پر پختون قوم کیلے متحد ہونا اچھا ثابت ہوگا اپنا راۓ ضرور شئر کریں شکریہ
پریگدہ چی اوگرزی زما نہ چرتہ خہ اوگوری۔۔
مانہ بہ زار شی چی دہ نورو خلقو زڑہ اوگوری۔۔💔

10/02/2024

پی ٹی آئی کے اُمیدواروں کو اُٹھانے کا سِلسِلہ شُروع کر دیا گیا سب فوراً محفوظ مقامات پر جائیں

09/02/2024

تورغر کے جیتنے بھی نوجوان اور بزرگ ہے سب کے دل سے شکریہ ادا کرتے ہے کے غریبی میں لائق شاہ کا سپورٹ کیا اور عزت دی جیت ہار سیاست کا حصہ ہے انشااللہ انے والے وقت کیلے ابھی سے تیارے سٹارٹ

مبارک ٹو آل تورغر ہم نے اپنا حق ادا کیا ❤💪PTI❤😘💪
09/02/2024

مبارک ٹو آل تورغر ہم نے اپنا حق ادا کیا ❤💪
PTI❤😘💪

الحمدللہ ازاد امیدوار پاکستان تحریک انصاف نے بازی لیکر گیا سب سے اگے ❤💪
09/02/2024

الحمدللہ ازاد امیدوار پاکستان تحریک انصاف نے بازی لیکر گیا سب سے اگے ❤💪

رزلٹ تبدیل کر کے رزلٹ دیے جا رہے ہیں ، حیرانگی کی بات ہے کوئی اور پارٹی رزلٹ مانگ ہی نہیں رہی ، ن لیگ ایک رزلٹ کا بھی نہ...
09/02/2024

رزلٹ تبدیل کر کے رزلٹ دیے جا رہے ہیں ، حیرانگی کی بات ہے کوئی اور پارٹی رزلٹ مانگ ہی نہیں رہی ، ن لیگ ایک رزلٹ کا بھی نہیں کہا کیونکہ انکی بات ہو گئی ہے

09/02/2024

بریکنگ
جب تک الیکشن کمیشن اعلان نہیں کردیتا تب تک آج پورا پاکستان نکلے آج آخری موقع ہے سب اپنا پاور شو احتجاج کریں لطیف کھوسہ🔥

غیر حتمی سرکاری رزلٹ PK41
09/02/2024

غیر حتمی سرکاری رزلٹ PK41

09/02/2024

ائیرپورٹ کے سارے راستے بند کر دو
اس بار علاج پاکستان میں ھوگا۔۔✌😁🇧🇫
شیر افضل مروت 🔥🔥

یہ ہے ہمارے الیکشن کمیشن 😥
09/02/2024

یہ ہے ہمارے الیکشن کمیشن 😥

09/02/2024

بریکینگ آلرٹ 🚫
اگر رزلٹ بدل دیا گیا تو سڑکوں پر آؤ✌️
عمران خان کا پیغام 🔥

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tor Ghar Boy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Tor Ghar Boy:

Share

Nearby media companies


Other Media/News Companies in Peshawar

Show All