04/08/2023
مرزا عاصم بیگ ایڈکیٹ کا نام وکالت نامہ میں چیک کرو، جج ہمایوں دلاور کی عدالتی عملے سے سوال،اگر وکالت نامے میں نام شامل نہیں تو کمرہ عدالت میں داخلے پر پابندی عائد کردو، جج ہمایوں دلاور کا عدالتی عملے کو ہدایت،کیا ایسی بات آپ نے زندگی میں سنی ہے ؟وکیل افیسر آف دی کورٹ ہوتا ہے اور اس کے ساتھ یہ رویہ،گناہ صرف اتنا تھا کہ کہ اس نے کہا کہ ہائی کورٹ کے فیصلہ تک کیس کا انتظار کر لیا جاۓ.