
02/01/2023
غلط کام کرنے سے عزت کی روٹی کماکر کھانا بہتر ہے، اس بہن کو میری طرف سے دونوں ہاتھوں سے سلام۔ ہمیں مل کر ایسا
معاشرہ تشکیل دینا ہوگا جس میں
عورت عزت اور تحفظ کے ساتھ
اپنی روزی روٹی کماسکے۔❣️