Insaf News.PTI

Insaf News.PTI لا الہ الااللہ محمد رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ والہ وسلم
(2)

09/10/2021
09/10/2021

ن لیگ کے سابق صوبائی وزیر زعیم قادری کا پاکستان تحریک انصاف میں شامل ھونے کا فیصلہ

آج ٹک ٹاک کیخلاف ہماری پہلی تاریخ تھی جو اللہ کے فضل وکرم سے بہت اچھی رہی متعلقہ اداروں کو نوٹسز جاری ہوچکے ہیں جسمیں پی...
23/09/2020

آج ٹک ٹاک کیخلاف ہماری پہلی تاریخ تھی جو اللہ کے فضل وکرم سے بہت اچھی رہی متعلقہ اداروں کو نوٹسز جاری ہوچکے ہیں جسمیں پی ٹی اے، پیمرا، اور ایف آئی اے شامل ہے انشاءاللہ اگلی تاریخ 30/9/2020 کو ہوگی۔
مزید معلومات کیلئے پیج لائک کریں۔
Pakistan Citizens Organization Asim Asmat khan PK-78.

15/09/2020

الحمدللہ
ٹک ٹاک کیخلاف ہمارا رٹ پٹیشن پشاور ہائیکورٹ میں سماعت کیلئے منظور کرلیا گیا ہے اور 23/9/2020 کو پہلی سماعت ہوگی ۔🇵🇰

Get Together ❤
24/08/2020

Get Together ❤

01/06/2020

#ماشاءاللہ
سینئر صوبائی رہنما پاکستان تحریک انصاف صاحبزادہ تیمور حسن خان اور مشہور ٹک ٹاکر صندل خٹک ایک ساتھ پرفارمنس کرتے ہوے۔ دونوں ہمارے سروں کے تاج ہیں۔ اللہ دونوں کو سلامت رکھیں۔
اللہ تعالی ہمیں بھی پانچ چھ لاکھ فالورز عطا فرمائیں۔ تا کہ ہاتھ پاوں ہلا کر سوشیل کاموں کے لئے پیسے جمع کر سکے۔
😡

*پاکستان تحریک انصاف ضلع پشاور (سٹی) نومنتخب تنظیم کا اجلاس جنرل سیکرٹری ایم پی اے ملک واجد اللہ خان کی رہائش گاہ پر ہوا...
31/05/2020

*پاکستان تحریک انصاف ضلع پشاور (سٹی) نومنتخب تنظیم کا اجلاس جنرل سیکرٹری ایم پی اے ملک واجد اللہ خان کی رہائش گاہ پر ہوا*

*نومنتخب پاکستان تحریک انصاف ضلع پشاور (سٹی) صدر سید قاسم علی شاہ کی زیر صدارت ہوا*

*ڈسٹرکٹ پشاور (سٹی) تنظیم نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جتنا پارٹی نے ہم پر اعتماد کیا ہے ، ہمیں اپنے ذاتی مفادات سے ہٹ کر اس پارٹی کی خدمت کرنی ہوگی۔ تنظیم کی جانب سے چیف آرگنائزر سیف اللہ نیازی ، پشاور ریجن کے صدر فضل محمد خان کا شکریہ ادا کیا گیا ۔ انہوں نے کہا تنظیم کے تمام ممبران کو جو ذمہ داری سونپی گئی ہے ان ذمہ داریوں کو احسن طریقے سے نبھائیں گے ۔ اور پاکستان تحریک انصاف کارکنوں کو ساتھ لیکر آگے بڑھیں گے سٹی ڈسٹرکٹ پشاور تنظیم تمام حلقوں کا جلد دورہ کریں گے تاکہ کارکنان سے ملاقات کرکے تحفظات اور مسائل کو حل کیا جاسکے-آخر میری دعائیں ہیں کی اللہ تعالی اس پوری ٹیم کو پیار محبت اور اتفاق کے ساتھ آخر تک کامیاب رہے Ameen

‏یوم پاکستان 23 مارچ کی تیاریوں میں مصروف F-16 طیارہ گر کر تباہ۔۔تیارے میں موجود ونگ کمانڈر جناب نعمان اکرم صاحب شہید ہو...
11/03/2020

‏یوم پاکستان 23 مارچ کی تیاریوں میں مصروف F-16 طیارہ گر کر تباہ۔۔
تیارے میں موجود ونگ کمانڈر جناب نعمان اکرم صاحب شہید ہو گئے۔۔
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

اللہ لواحقین کو صبر جمیل دے۔۔ https://t.co/g9Jn3EJSvG‎

“یوم پاکستان 23 مارچ کی تیاریوں میں مصروف F-16 طیارہ گر کر تباہ۔۔ تیارے میں موجود ونگ کمانڈر جناب نعمان اکرم صاحب شہید ہو گئے۔۔ إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِع...

شوکت یوسف زی کو کلچر جبکہ اجمل وزیر کو اطلاعات دیا گیا نوٹفکشن جاری
03/03/2020

شوکت یوسف زی کو کلچر جبکہ اجمل وزیر کو اطلاعات دیا گیا نوٹفکشن جاری

11/02/2020

Shasawar ka ye Bayan Zaror Soneye ga.
Shukirya.
New Vidio..11..Feb..2o2o

11/02/2020
10/02/2020

😡👎😡

10/02/2020

ساوتھ افریقہ
ورلڈکپ انڈر 19 ورلڈ کپ فائنل میں انڈین پلیئر شکشت برداشت نہ کر سکے اور بنگلہ دیشی پلیئرز سے الجھ پڑے..

08/02/2020

جنگل کی اصول وهی جانتاهے
جس کی یاری شیرو کے ساتھ هو 💕✌😍
Khushala osy😘

06/02/2020

ایم پی اے ملک واجد اللہ،کی سربراہی میں نشتر آباد چوک سے نمک منڈی تک یوم یکجہتی کشمیر ریلی۔
ریلی میں پاکستان تحریک انصاف کے ورکرز اور عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔۔۔
❤🇵🇰❤کشمیر بنے گا پاکستان ❤🇵🇰❤

Regards: shahzad khan

آٹے کی قیمتوں میں کمی بوری 300 روپے سستی ہوگئی
30/01/2020

آٹے کی قیمتوں میں کمی بوری 300 روپے سستی ہوگئی

Allahumdullah.
30/01/2020

Allahumdullah.

26/01/2020

دے سارا اوس ساکے۔😂😂

26/01/2020

Hooznor k qatilo ko apny anjam Tak ponchaya jae .pansy.

26/01/2020

Por aman hatijaj Hoznoor k haq

20/01/2020

صوبے میں کسی قسم کا آٹا بحران نہیں . گندم کی وافر مقدار موجود ہے ۔
وزیر اعلی محمود خان
▪صوبے بھر کے تمام ڈپٹی کمشنرز کو ذخیرہ اندوزوں، گراں فروشوں اور مصنوعی مہنگائی پیدا کرنے والے آٹا ڈیلرز کے خلاف کاروائی عمل میں لائی جائے ۔
محمود خان
▪عوامی نمائندے ہے عوام کو ہر صورت ریلیف دینگے۔ عوام ذخیرہ اندوزوں اور گران فروشوں کے خلاف حکومت سے تعاون کریں۔
وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان


۔

وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان نے صوبے بھر کی ضلعی انتظامیہ کو گندم اور آٹے کی قیمتوں کو کنٹرول کرنے اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف فوری کاروائی کرنے کی ہدایت کی ہے جبکہ آٹے کی طلب و رسد کی صورتحال کی بھی کڑی نگرانی کرنے کی ہدایت جاری کی ہے ۔انہوں نے کہا ہے کہ صوبے میں کسی قسم کا آٹا بحران نہیں ہے جبکہ صوبے بھر کے تمام ڈپٹی کمشنرز کو ذخیرہ اندوزوں، گراں فروشوں اور مصنوعی مہنگائی پیدا کرنے والے آٹا ڈیلرز کے خلاف کاروائی عمل میں لانے اور عوام کو ریلیف دینے کی ہدایت کی ہے۔ اُنہوںنے کہاہے کہ صوبے میں گندم اور دیگر اشیائے خوردونوش کی ذخیرہ اندوزی کی ہر سطح پر حوصلہ شکنی کی جارہی ہے ۔ اُنہوںنے قیمتوں کے تعین اور اس پر عمل درآمد یقینی بنانے کیلئے صارفین کمیٹی کا اجلاس بھی بلانے کی ہدایت کی ہے ۔ محمود خان نے روزانہ کی بنیاد پر ذخیرہ اندوزوں، گراں فروشوں اور صوبے میں مصنوعی مہنگائی پیدا کرنے والوں کے خلاف اقدامات کے حوالے سے رپورٹ پی ایم آر یو کے ساتھ شیئر کرنے کی ہدایت کی ہے ۔ صارفین کمیٹیوں کا اجلاس ہر ہفتہ باقاعدگی سے منعقد کیا جائے تاکہ قیمتوں پر قابو پایا جا سکے اور گراں فروشوں کے خلاف عملی کاروائی کی جا سکے ۔ اُنہوںنے کہا ہے کہ مانیٹرنگ ڈیش بورڈ کے ذریعے ساری صورتحال کی نگرانی خود کر رہا ہوں ۔ وزیراعلیٰ نے متعلقہ حکام سے روزانہ کی بنیاد پر رپورٹ پیش کرنے کی بھی ہدایت کی ہے ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ذخیرہ اندوزوں اور مصنوعی آٹا بحران پیدا کرنے والوں سے کوئی رعایت نہیں کی جائے گی ۔ عوام کی مشکلات کا احساس ہے، عوام کو ہر ممکن ریلیف دیں گے ۔ وزیراعلیٰ نے عوام سے بھی اپیل کی ہے کہ عوام ہرگز حکومت کے مقررہ ریٹ سے زیادہ قیمت ادا نہ کریں اور مصنوعی مہنگائی کے خاتمے کیلئے حکومت کا بھر پور ساتھ دیں۔ تمام صورتحال کی بذات خود نگرانی کررہا ہوں ، سازشی عناصر کی سازشیں ناکام بنا دی ہیں۔ اُنہوںنے واضح کیا ہے کہ صوبے میں آٹا بحران کے حوالے سے خبر صر ف ایک پروپیگنڈہ ہے، صوبائی حکومت اس لحاظ سے مکمل طور پر متحرک ہے ۔ پنجاب سے فائن آٹے کی ترسیل پر پابندی ہٹا دی گئی ہے ۔ صوبے کی تمام مقامی مارکیٹس میں آٹے کی دستیابی یقینی بنائی گئی ہے ۔ ہمارے پاس وافر مقدار میں گندم اور آٹا موجود ہے ۔ اُنہوںنے کہا ہے کہ نان بائیوں کے تحفظات جلد دور کئے جائیں گے ۔ وزیراعلیٰ نے نان بائیوں کو سستے داموں آٹے کی پیش کش بھی کر دی ہے ۔ اُنہوںنے متعلقہ حکام کو نان بائیوں کومخصوص ڈیلرز کے ذریعے کم نرخ پر آٹا فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے ۔ وزیراعلیٰ نے واضح کیا ہے کہ عوام پر کسی صورت بوجھ نہیں ڈالا جائے گا جبکہ روٹی کی قیمت 10 روپے ہی برقرار رہے گی ۔ روٹی کی قیمتیں بڑھانے کا کوئی جواز نہیں ہے ۔ نان بائیوں کو کنٹرول ریٹ پر فائن آٹا دینے کیلئے تیار ہیں ۔

04/01/2020

پشاور کا دل حلقہ پی کے 75 پھر نظر انداز

🤔😥😠

میری یہی عادت تم کو یاد رہے گی...........نہ کوئی مطلب، نہ کوئی گلہ، جب بھی ملا،  #مسکرا کے ملا.🇵🇰
01/01/2020

میری یہی عادت تم کو یاد رہے گی...........

نہ کوئی مطلب، نہ کوئی گلہ، جب بھی ملا، #مسکرا کے ملا.🇵🇰

14/12/2019

Koly kacheri Arbab Sher Ali hojra .

خبر آئی ہے کہ شیر آزاد ہوگیا ہے مبارک ہو مسلمانوں
23/11/2019

خبر آئی ہے کہ شیر آزاد ہوگیا ہے مبارک ہو مسلمانوں

13/11/2019
🤣🤣🤣
13/11/2019

🤣🤣🤣

10/11/2019

Cm KPK 33rd games Ka Istitah Karty Hoye..

Address

Shami Road
Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insaf News.PTI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share