Awami Mafad. عوامی مفاد

  • Home
  • Awami Mafad. عوامی مفاد

Awami Mafad.                         عوامی مفاد حقیقت پر مبنی ہر خبر بلکل صحافت کے اصولوں کے مطابق
(1)

ٹویٹس کے ڈیلیٹ ہونے سے اتنا تو ثابت ہوا کہفرق تو پڑتا ہےسب کی شلواریں گیلی ہو گئی
06/11/2024

ٹویٹس کے ڈیلیٹ ہونے سے اتنا تو ثابت ہوا کہ
فرق تو پڑتا ہے
سب کی شلواریں
گیلی ہو گئی

‏مریم نواز ڈونلڈ ٹرمپ سے ڈر کر اپنی ٹرمپ مخالف ٹویٹ ڈلیٹ کر کے بھاگ گئیں۔ 😂🤣🤣
06/11/2024

‏مریم نواز ڈونلڈ ٹرمپ سے ڈر کر اپنی ٹرمپ مخالف ٹویٹ ڈلیٹ کر کے بھاگ گئیں۔ 😂🤣🤣

06/11/2024

پاکستان میں مدت ملازمت میں ایکسٹینشن لینا پسند کرتے ہیں
لیکن ریٹائرمنٹ کے بعد وطن میں آدھا گھنٹہ پسند نہیں کرتے۔
أوریجنل محب وطن 🫡

05/11/2024

یحییٰ افریدی باریک واردات مار گیا،
جوڈیشل کمیشن میں حکومت کی مخالفت بھی کر دی اور کمیشن کے اجلاس بلانے سے پہلے ائینی ترمیم پر فُل کورٹ اجلاس نہ بلا کر حکومت کو اپنی سروس بھی فراہم کر دی.

جاہلیت کا یہ عالم ہے جو اپنی جائیدادیں اور علاج پاکستان سے باہر کرتے ہیں اس کو یہ لوگ لیڈر مانتے ہیں اور جو اپنی جائیداد...
05/11/2024

جاہلیت کا یہ عالم ہے جو اپنی جائیدادیں اور علاج پاکستان سے باہر کرتے ہیں اس کو یہ لوگ لیڈر مانتے ہیں
اور
جو اپنی جائیداد اور علاج پاکستان میں ہی کر رہے ہیں اس کو غدار۔

جن کے اپنے کبھی 5 سال پورے نہیں ہوئے وہدوسروں کے عہدوں کی معیاد 3 سال سے بڑھا کر 5 سال کررہے ہیں🇵🇰🤫🤔
05/11/2024

جن کے اپنے کبھی 5 سال پورے نہیں ہوئے وہ
دوسروں کے عہدوں کی معیاد 3 سال سے بڑھا کر 5 سال کررہے ہیں
🇵🇰🤫🤔

05/11/2024

زبردستی کا اقتدار، زبردستی کی بادشاہت ہمیشہ زلت کا باعث بنتی ہے
اس وقت ایسی کھائی کی طرف سفر ہے جو صرف تباہی ہے لکھ لو

05/11/2024

آئے تھے ہر شہر میں ایئر پورٹ بنانے
فرار ہو گئے ائیر پورٹ اور ائیر لائنز بھیج کر 🖐🏿

05/11/2024

‏امریکی صدارتی انتخابات میں پولنگ کا عمل جاری ہے، نہ انٹرنیٹ کی بندش ہے، نہ بریانی کی پلیٹیں اور نہ ہی کوئی پولنگ ایجنٹس کی لڑائی ۔۔۔ الیکشن ایسے بھی ہوتے ہیں؟

05/11/2024

اتنی تیزی سے قانون تبدیل کرہے ہے اگلی بار پاکستان کے نام تبدیل کرنے پر غور ہوگا

روزانہ کی بنیاد پر ایک شخص کو کنٹرول کرنے کے لئے قانون سازی ہو رہی ہے تو مان لو کہ تم ناکام اور فیل ہو چکے ہو
05/11/2024

روزانہ کی بنیاد پر ایک شخص کو کنٹرول کرنے کے لئے قانون سازی ہو رہی ہے

تو مان لو کہ تم ناکام اور فیل ہو چکے ہو

ایک ایسی دنیا میں آپ کو کبھی انصاف نہیں ملے گا.جہاں مجرم قوانین بناتے ہیں.
05/11/2024

ایک ایسی دنیا میں آپ کو کبھی انصاف نہیں ملے گا.
جہاں مجرم قوانین بناتے ہیں.

04/11/2024

یاد رھے زندگی کی ایکسٹینش صرف اللہ کے پاس ھے

04/11/2024

‏ہم نے تو اچھی بُری جیسی بھی تھی گزار لی لیکن آنے والی نسلوں کا مستقبل تو مکمل طور پر گھوڑے لگ چکا ہے….

04/11/2024

کمال ہے ویسے
آلو 100 روپے کلو۔
سٹاک ایکسچینج 91 ہزار سے اوپر۔
انڈیا میں آلو 10 روپے کلو

*_‏نا کر نیازی ایہہ ہجوم ہے ہی غلام۔۔_**_اپنی زندگی وی عذاب وچ پائی۔_*🥲
04/11/2024

*_‏نا کر نیازی ایہہ ہجوم ہے ہی غلام۔۔_*

*_اپنی زندگی وی عذاب وچ پائی۔_*🥲

04/11/2024

_*‏جیسے کپڑوں کی سیل لگتی ہے ویسے ہی غیر آئینی قانون سازی کی لوٹ سیل لگی ہوئی ہے*_
_*تھوک کے حساب سے بل پاس کئے جا رہے ہیں۔*_

04/11/2024

*_‏میرے ملک کے منصف وطن میں ایسا انصاف کرتے ہیں کہ پھر انکو خود محفوظ ملکوں میں جا کر پناہ لینی پڑتی ہے!!!!_*

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awami Mafad. عوامی مفاد posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Awami Mafad. عوامی مفاد:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share