𝘚𝘢𝘭𝘮𝘢𝘯 𝘈𝘻𝘢𝘥

𝘚𝘢𝘭𝘮𝘢𝘯 𝘈𝘻𝘢𝘥 Bohemian💫
Skeptic🙏
__________
Science 🧬
Philosophy😌
Politics🗽
Literature❤
Poetry🥀

🌏Sapien💙

20/12/2023
List of Prefixes in the Metric System chart created by Ceres Science. It goes from the prefix quetta to quecto.Via — Cer...
20/12/2023

List of Prefixes in the Metric System chart created by Ceres Science. It goes from the prefix quetta to quecto.

Via — Ceres Science

20/12/2023

اسلام آباد پولیس کو شرم سے ڈوبنا چاھئے کے یہ ریاستی جبر کو عورتوں پر استمعال کر رہے ہے۔

آخر کار ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ سمیت ہم سب مرد اور خواتین کو گرفتار کر لیا گیا ہے ✌️via Sadia Baloch 🚩مزاحمت ہی زندگی ہے🚩✊
20/12/2023

آخر کار ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ سمیت ہم سب مرد اور خواتین کو گرفتار کر لیا گیا ہے ✌️
via Sadia Baloch 🚩
مزاحمت ہی زندگی ہے🚩✊

20/12/2023

بلوچ قوم کو تسلی دینا۔۔۔!
آپ کا وقار ریاستی تشدد سے بلند رکھوں گا۔۔✌️
ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ

20/12/2023

منظور پشتین جیسے عظیم جہدکار اور حق پرست کو جننے والی ماں مزاحمت کی علامت ڈاکٹر ماہ رنگ کے ہمراہ ❤️

بلوچستان کے خاص علاقے سوئی سے گیس آسلام آباد جا سکتی ہے ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ اپنی لاپتہ لختِ جگر کی فریاد لے کر اسلام آباد...
20/12/2023

بلوچستان کے خاص علاقے سوئی سے گیس آسلام آباد جا سکتی ہے ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ اپنی لاپتہ لختِ جگر کی فریاد لے کر اسلام آباد نہیں آسکتی‐ یہ ریاستی جبر کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ چارٹر آپ ہیومن رائٹس میں بھی یہ حق ایک شہری کو حاصل ہے کے وہ اپنے جائز مطالبات کیلئے دھرنا اور تحریک چلا سکتا ہے لیکن اس ریاست نے ہر بار کی طرح اس بار بھی اقوام متحدہ کی اس قانون کی خلاف ورزی کی ہے۔

میں اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کے تنظیموں اور اسکے ممبروں سے درخواست کرتا ہو کے اسکا جائزہ لے اور اس ریاست کو اس قانون کی خلاف ورزی کرنے سے روکھا جائے۔

ICT Police Must Stop Crackdown On Baloch Rights Movement👊✊

20/12/2023
منظور احمد پشتین کی ماں آج کامریڈ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کیساتھ بلوچ تحریک میں ملی جو کہ جبری گمشدگیوں اور نسل کشی کے خلاف ہ...
20/12/2023

منظور احمد پشتین کی ماں آج کامریڈ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کیساتھ بلوچ تحریک میں ملی جو کہ جبری گمشدگیوں اور نسل کشی کے خلاف ہے۔ ریاست کو چاھئے کہ بلوچ نسل کشی اور ریاستی جبر ختم کردے اور بلوچ جوانوں کو رہا کرے جو کے جبراً اغوا کئے گئے ہے۔

؎ مزاحمت زندہ باد🚩✌

"تمام بلوچ نوابوں، سرداروں اور میروں کی رنگ برنگی پگڑیوں پر اکیلے ڈاکٹر ماہ رنگ کا دوپٹہ زیادہ بھاری ہے۔"اسماعیل حسنی
20/12/2023

"تمام بلوچ نوابوں، سرداروں اور میروں کی رنگ برنگی پگڑیوں پر اکیلے ڈاکٹر ماہ رنگ کا دوپٹہ زیادہ بھاری ہے۔"
اسماعیل حسنی

20/12/2023

مسجدیں اور مندر بنا کر خدا پر احسان کرنے کی بجائے لائبریریاں ، لیبارٹریاں ، skills سکول بنا کر خلق پر احسان کرو، تمہارا خدا بھی یہی چاہتا ہوگا۔

ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو میں خراج عقیدت پیش کرتا ہو، جسطرح انہوں نے جبری گمشدگیوں کے خلاف آواز بلند کی ہے سارے زی شعور پاکس...
19/12/2023

ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو میں خراج عقیدت پیش کرتا ہو، جسطرح انہوں نے جبری گمشدگیوں کے خلاف آواز بلند کی ہے سارے زی شعور پاکستانیوں اور بلخصوص بلوچوں و پشتونوں کو چاہئے کو وہ بھی ریاستی ہتھکنڈوں کے خلاف آواز بلند کردے اور اس ستم کے خلاف ماہ رنگ بلوچ کے شانہ بشانہ کھڑے ہوجائے۔

؎ مزاحمت زندہ باد🚩

Today,s Best photo❤❤❤❤❤❤
16/12/2023

Today,s Best photo
❤❤❤❤❤❤











نامور فلسفی نطشے کے آخری الفاظ تھے:         "میں مزید مرنا نہیں چاہتا"وہ اک صبح شہر میں نکلا۔ راستے میں ایک کوچوان دیکھا...
15/12/2023

نامور فلسفی نطشے کے آخری الفاظ تھے:

"میں مزید مرنا نہیں چاہتا"

وہ اک صبح شہر میں نکلا۔ راستے میں ایک کوچوان دیکھا, گھوڑے پر زوردار چابک مار رہا تھا مگر گھوڑا چلنے کو تیار نہیں تھا, مسلسل مار کھاتا رہا اس کی آنکھ سے پانی بہتا رہا۔ نطشے یہ دیکھ کر رک گیا, اس سے رہا نہ گیا آگے بڑھا اور چمڑے کے چابک سے گھوڑے کو بچانے اس کی گردن سے لپٹ گیا۔ کچھ دیر گھوڑے کی گردن میں اپنے دونوں بازو لپیٹے رہا پھر اس نے گھوڑے سے کہا:

" میں تمہارا دکھ سمجھ سکتا ہوں"

نطشے رونے لگا, زمین پر گر گیا۔ دماغی توازن بگڑ گیا. اپنی وفات تک اسی دیوانگی کی حالت میں زندہ رہا، دیونگی میں مر گیا۔

14/12/2023

عقل کی موت عقیدے کی پیدائش پر ہو جاتی ہے۔

Address

Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝘚𝘢𝘭𝘮𝘢𝘯 𝘈𝘻𝘢𝘥 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to 𝘚𝘢𝘭𝘮𝘢𝘯 𝘈𝘻𝘢𝘥:

Videos

Share

Category