ALI KHEL

ALI KHEL Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ALI KHEL, Media/News Company, Ali khel FR Peshawar sherkera, Peshawar.

15/09/2024

ALI KHEL

علی خیل کے پہاڑ کے دامن میں جو کیکر کے جنگلات ہیں وہ ختم ہو جائے اور باغات میں تبدیل ہو جائے پورے علاقے کے لوگ اپ کے لیے...
22/08/2024

علی خیل کے پہاڑ کے دامن میں جو کیکر کے جنگلات ہیں وہ ختم ہو جائے اور باغات میں تبدیل ہو جائے پورے علاقے کے لوگ اپ کے لیے دعائیں کریں گے اور انے والے نسلوں کی قسمت بدل جائی گی ۔

ممبر صوبائی اسمبلی خیبرپختونخوا ؤ ڈیڈک چیئرمین پشاور شیرعلی آفریدی کی زیر صدارت زراعت اور ایریگیشن کے اجلاس کا انعقاد کیاگیاتھا
اجلاس میں شیریکرہ علی خیل میں 700 جریب زمین واقع ہے جس کو استعمال کیلئے زراعت کو سروے کرنے کی ہدایت کی گئی ہے اور اس پر زیتون کے درخت لگایاجائے تاکہ پشاور سرسبز وشاداب رہے

ALI KHEL Sher Ali Afridi PTI

ویلج کونسل علی خیل فریدی  کارنر میٹنگ جو کے جلسے میں تبدیل ہوگیا ۔انشاء اللہ جیت شیر علی آفریدی کی ہوگی ۔
02/02/2024

ویلج کونسل علی خیل فریدی کارنر میٹنگ جو کے جلسے میں تبدیل ہوگیا ۔انشاء اللہ جیت شیر علی آفریدی کی ہوگی ۔

انشاء اللہ بروز جمعرات دوپہر 2 بجے ملک حاجی رئیس خان مرحوم کے حجرے میں ویلج کونسل علی حیل و فریدی کے مشران اور پاکستان ت...
04/01/2024

انشاء اللہ بروز جمعرات دوپہر 2 بجے ملک حاجی رئیس خان مرحوم کے حجرے میں ویلج کونسل علی حیل و فریدی کے مشران اور پاکستان تحریک انصاف کے پارٹی ورکرز کی گرینڈ میٹنگ ہوا جس میں آنے والے جنرل الیکشن کے حوالے سے ویلج کونسل لیول پر بات ہوئی
اس میٹنگ میں مرکزی نائب صدر شیر علی آفریدی امیدوار PK 77 نے شرکت کیا۔
Inshallah Jeet Imran Khan aur Sher Ali ka hoga

22/06/2023

اعلی خیل، فریدی،باور خیل،میاں گڑھی ، جابہ،امیر خیل،آؤ سب مل کر اس مسئلے کو حل کریں کل انشاءاللہ 6 بجے عصر کے وقت علی خیل پکپ اڈہ پر تشریف لائیں ہر گاؤں سے تین تین چار چار بندے ضرور آئے ،تاکہ سب مل کر اس مسئلہ کو حل کرے،جو لوگ فیس بک کے پیج چلاتے ہیں یا اس بجلی کی لائن پر جتنے بھی گاؤں ہیں جن کے ساتھ ایڈ ہے فیس بک میں ان سب تک یہ پیغام ضرور پہنچاؤ

تین دن سے ہماری بجلی کی لائن میں کوئی مسئلہ ہے اور وہ ٹھیک کیوں نہیں ہوتا کیونکہ ہم پیسے اکٹھے نہیں کر سکتے اور جو لوگ پچاس روپے دیتے ہیں وہ آگے سے باتیں بھی سناتے ہیں یہ بجلی صرف ہمارا مسئلہ نہیں ہے بلکہ پورے پاکستان کا مسئلہ ہے،ہم لوگ بجلی کے بل حکومت کو ادا نہیں کرتے،حکومت ہمیں چار گھنٹے بجلی فراہم کرتی ہے خیرات زکوٰۃ میں وہ بھی 48 گھنٹوں میں، کیا بات ہے حکومت کی اور کیا بات ہے ہماری wa jaar گرمی کو انجوائے کرو

22/06/2023

دو دن سے علی خیل فریدی اور آس پاس کے علاقے میں بجلی نہیں ہے فریدی سائیڈ پر کوئی مسئلہ ہے نورعالم بجلی والا لیڈمین نے دو دن سے کام چھوڑا ہےآج چیئرمین صاحب نے بلایا تھا نورعالم کو لیکن وہ نہیں آیا اور اپنا فون بند کر دیا کیونکہ اس نے کہا کہ مجھے کچھ لوگوں نے گالی گلوچ دی ہے میں یہ کام نہیں کر سکتا جس نے بھی نورعلم کو گالی گلوچ دی ہے وہ لوگ نور عالم سے معافی مانگے یا کوئی دوسرا بندہ ڈھونڈے،ہمارا سب سے بڑا مسئلہ ہے پیسے اکٹھا کرنا،علی خیل فریدی اور آس پاس علاقہ میں گھر گھر جانا ہوگا اور پیسے اکٹھے کرنے ہوں گے اس کام کے لئے کوئی بھی تیار ہو کہ ہمارے ساتھ رابطہ کریں،اگر ہم ہر گھر سے سو سو روپے اکٹھے کرے تو کم سے کم لاکھوں روپے بنتے ہیں اس کام کرنے سے ہمارے بجلی بحال ہوگئیں اور تھوڑا بہت مسئلہ حل ہوگا ورنہ بہت مشکل ہے،

19/05/2023

علی خیل قوم اور کلا خیل قوم کے درمیان فائرنگ بندی ہوگئی جس نے فائرنگ کی پچاس لاکھ روپے جرمانہ ہوگا اور اس بات پر اتفاق ہوا کہ چھ مشیران کلا خیل قوم کی طرف سے اور چھ مشیران علی خیل قوم کی طرف سے آمنے سامنے بیٹھ کر ،جس زمین پر تنازعہ ہے،بانڈری لگائیں گے اور اتفاق کے ساتھ اس پر فیصلہ کریں گے اور یہ علی خیل اور کلا حیل دونوں اقوام کو منظور ہے اور اس زمین کے تنازعے کو ختم کریں گے ،کیونکہ یہ بہت بڑا مسئلہ ہے اور بہت عرصے سے چل رہا ہے جس سے خدانخواستہ بہت نقصان ہو سکتا ہے

قوم علی خیل اور قوم کلاخیل کے درمیان زمین اور پہاڑ کی حد بندی کا تنازع شدت اختیار کر چکا -خدا کے لئے کلا خیل قوم اور علی...
17/05/2023

قوم علی خیل اور قوم کلاخیل کے درمیان زمین اور پہاڑ کی حد بندی کا تنازع شدت اختیار کر چکا -خدا کے لئے کلا خیل قوم اور علی خیل قوم آپس میں بیٹھ کر اس مسئلہ کو حل کرے خدا نخواستہ اس میں اموات کا خدشہ ہے_ علی خیل قوم کی طرف سے دو بار مذاکرات کا پیشکش ہوا_اور کلا خیل قوم کے ساتھ دو میٹنگ ہوئے اور اس کا کوئی نتیجہ نہیں نکلا__علی خیل قوم چاہتی ہے کہ ہم دونوں قوم آپس میں بیٹھ کر اس مسئلہ کو حل کرے _اگر اس مسئلہ کو آپس میں بیٹھ کر حل نہیں کیا گیا تو اس میں فائرنگ اور اموات کا خدشہ ہے اللہ نہ کرے اللہ نہ کرے کوئی ایسا نہ خوشگوار واقعہ ہوجائے تو پھر ہم دونوں اقوام سوگ ہی منائیں گے جس طرح درہ آدم خیل والے لوگ اب سوگ مناتے ہیں_دونوں اقوام کے نیو جنریشن لڑکے جو آپس میں نفرت پھیلانا چاہتے ہیں ویڈیوز اور پکچر کے ذریعے سے ان کو درخواست ہے ایسے کام سے گریز کرے-

پوسٹ کو آگے شیئر کرو ہم امن چاہتے ہیں_
Silent writer

27/04/2023
اج 31/03/2023 کو GPSگل اکبر کلے میں سالانہ تقسیم انعامات کی تقریب منعقد ہوئی جہانگیر(Ex PSHT)کی نگرانی میں تمام پوزیشن ہ...
31/03/2023

اج 31/03/2023 کو GPSگل اکبر کلے میں سالانہ تقسیم انعامات کی تقریب منعقد ہوئی
جہانگیر(Ex PSHT)کی نگرانی میں تمام پوزیشن ہولڈرز طلباء میں انعامات تقسیم کئے گئے،
پروگرام نہایت، جوش جذبے اور خوش اسلوبی سے سرانجام پایا
اساتذہ نے یہ عزم اور اقرار کیا کہ ہم غریبوں کے بچوں کو زیور تعلیم سے آراستہ کرینگے
اور ہمارا عزم ہوگا کہ غریبوں کے بچوں کو آگے لانیں انشاء اللہ

Address

Ali Khel FR Peshawar Sherkera
Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ALI KHEL posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Nearby media companies