.
ڈارئیکٹر اپڈیٹیڈ پاکستان ویب نیوز چینل یاسر اعظم خان کا الخدمت آغوش ہوم گل آباد لوئر دیر کا تفصیلی دورہ۔دورے کے دوران سعید اللّہ انچارج الخدمت آغوش ہوم نے یاسر اعظم خان کو آغوش ہوم کے مختلف یونٹس کا وزٹ کروایا اور ہر یونٹ پر تفصیلی بریفنگ دی۔یاسر اعظم خان نے بہترین سہولیات اور منظم انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا اور سوشل میڈیا اور پرنٹ کے زریعے آغوش ہوم سے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔اِس موقع پر انفارمیشن سیکرٹری الخدمت فاؤنڈیشن لوئر دیر محمد علی غوری بھی یاسر اعظم خان کے ہمراہ تھے۔
.
کبھی کبھی ہم خود بھی کیمرہ مین بن جاتے ہیں۔
I
نجی نیوز چینل پر,
پی ٹی آئی نعیم حیدر پنجوتھہ اور مسلم لیگ ن کے اختیار ولی کے درمیان ہاتھا پائی ۔۔۔
.
عجب کرپشن کی غضب کہانی۔۔دستانہ کرپشن سکینڈل۔۔
خیبر پختونخوا تیمرگرہ ہپستال سرکاری ہسپتال کو دستانوں کی فراہمی میں 14 کروڑ روپے کی کرپشن کیسے کی گئی؟عجب کرپشن کی ایک اور غضب کہانی۔۔۔ لحاظ علی سے سنئیے #KP #Health
بریگیڈئیر ثناء اللّہ کمانڈنٹ دیر سکاؤٹ۔❤️
.m
سیرتِ النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے مناسبت سے منعقدہ کوئز کمپٹیشن میں دیر پائین سے مقامی او صوبائی سطح پر کامیاب طلبہ وطالبات کے اعزاز میں منقعدہ تقریب کے دوران جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی دیر پائین شعیب احمد میڈیا سے بات چیت کررہے ہیں۔
.
ضلعی انتظامیہ اور ٹریفک ڈیپارٹمنٹ اِن ایکشن۔!
اسسٹنٹ کمشنر عبدالعزیز خان اور ٹریفک انچارج شاد محمد خان نے خزانہ بائی پاس پر ون ویلنگ کرنے والوں کا گھیرا تنگ کرلیا۔متعدد کمسن موٹر سائیکل ڈرائیورز کو بھاری بھاری جرمانے دئیے گئے۔اور قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کو تھانے لے گئے۔اسسٹنٹ کمشنر عبدالعزیز خان اور ٹریفک انچارج شاد محمد خان نے اپڈیٹیڈ پاکستان کے ڈارئیکٹر یاسر اعظم خان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عوام کو تحفظ دینا ہماری اولین ترجیح ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ ضلع بھر میں ون ویلنگ کرنے والوں کو نہیں چھوڑ ینگے۔ہر صورت اِن کے خلاف قانونی کاراوئی کرینگے۔اسسٹنٹ کمشنر اور ٹریفک انچارج نے والدین کے نام پیغام بھی جاری کیا کہ خدارا والدین اپنے بچوں پر رحم کریں اور اُن کو کم عمری میں موٹر سائیکل نہ دیا کریں۔عوامی حلقوں نے ضلعی انتظامیہ اور ٹریفک ڈیپارٹمنٹ کے اِس اقدام کو خوش آئند کہا اور اُن کا شکریہ بھی ادا کیا۔اور مزید ایسے لوگوں کے خلاف کاراوئی کرنے کی اپیل کی۔
H
تحصیل چیئرمین بلامبٹ شاکر شعیب۔🔥
H
جماعت اسلامی جب ڈاؤن ہوتا ہیں تو پھر احتجاجی مظاہروں کو زور دیتے ہیں۔17 جنوری پر پھر ملک گیر احتجاجی مظاہروں کا اعلان۔جماعت اسلامی دیر لوئر کے جنرل سیکرٹری شعیب احمد نے سب کچھ کھول کر بتا دیا۔
Smart school tmg
سالانہ تقریب تقسیم انعامات دی سمارٹ سکول بائی پاس روڈ تیمرگرہ۔
ک
#ماں_تو_ماں_ہوتی_ہیں❤️❤️