Updated Pakistan Web News Channel

Updated Pakistan Web News Channel Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Updated Pakistan Web News Channel, Media/News Company, Peshawar.

Yasir Azam Official Page
News Update’s & Breaking News
The voice of Voiceless
ہر جگہ۔۔ہر دم۔۔باخبر
سب سے پہلے۔۔سب سے تیز
مالاکنڈ ڈویژن خصوصاً دیر لوئر کا آواز

دیرلویر ۔ٹیسو اٹالا میں  خرچہ مانگنے پر بد بخت بیٹے  نے بوڑھے باپ کی زندگی کا خاتمہ کردیا پولیس زرائع  دیرلویر ۔بخت بیٹے...
31/01/2025

دیرلویر ۔ٹیسو اٹالا میں خرچہ مانگنے پر بد بخت بیٹے نے بوڑھے باپ کی زندگی کا خاتمہ کردیا پولیس زرائع
دیرلویر ۔بخت بیٹے نےلاش گٹر گڑھے میں پھینک دیا تھا
دیرلویر ۔اوچ پولیس نے ملزم نور زاہد کو چند گھنٹوں کے اندر گرفتار کرلیا

مدد کی اپیل۔!تصویر میں نظر آنے والا زیر تعمیر گھر مالاکنڈ  میں یتیم بچوں کا گھر  ہیں۔جس کے لئے زمین اور باقی کنسٹرکشن کا...
29/01/2025

مدد کی اپیل۔!
تصویر میں نظر آنے والا زیر تعمیر گھر مالاکنڈ میں یتیم بچوں کا گھر ہیں۔جس کے لئے زمین اور باقی کنسٹرکشن کا سارا خرچہ بھی کسی نے ڈونیٹ کیا تھا۔مگر آب چھت کے لئے مالی معاونت کی ضرورت ہیں۔صاحب ثروت افراد اپنے مال میں اِن یتیموں کے ساتھ کچھ نہ کچھ تعاون کرکے ثواب دارین حاصل کریں۔شکریہ
03449777650
03449724957

28/01/2025

ڈارئیکٹر اپڈیٹیڈ پاکستان ویب نیوز چینل یاسر اعظم خان کا الخدمت آغوش ہوم گل آباد لوئر دیر کا تفصیلی دورہ۔دورے کے دوران سعید اللّہ انچارج الخدمت آغوش ہوم نے یاسر اعظم خان کو آغوش ہوم کے مختلف یونٹس کا وزٹ کروایا اور ہر یونٹ پر تفصیلی بریفنگ دی۔یاسر اعظم خان نے بہترین سہولیات اور منظم انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا اور سوشل میڈیا اور پرنٹ کے زریعے آغوش ہوم سے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔اِس موقع پر انفارمیشن سیکرٹری الخدمت فاؤنڈیشن لوئر دیر محمد علی غوری بھی یاسر اعظم خان کے ہمراہ تھے۔

27/01/2025

کبھی کبھی ہم خود بھی کیمرہ مین بن جاتے ہیں۔

معروف ٹی وی رپورٹر زینب علی نے کینسر کو شکست دے دی۔تالاش لوئر دیر خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والی ٹی وی رپورٹر زینب علی ...
25/01/2025

معروف ٹی وی رپورٹر زینب علی نے کینسر کو شکست دے دی۔

تالاش لوئر دیر خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والی ٹی وی رپورٹر زینب علی کو 8 جولائی 2023 کو اسٹیج 3 کینسر تشخیص ہوا تھا۔

زینب علی نے ہمت نہ ہارتے ہوئے تقریباً 2 سال میں کینسر کو شکست دے دی۔ زینب کے بقول اِن 2 سالوں میں اُس نے بہت سے چیلنجرز اور تکلیفوں کا سامنا کیا لیکن ہمت نہیں ہاری اور کینسر کو شکست دینے میں کامیاب ہوگئی۔

زنیب نے اپنا تمام تر علاج شوکت خانم ہسپتال سے کروایا اور اِس وقت اے آر وائی نیوز میں بطور رپورٹر کام کر رہی ہیں۔

داخلے جاری ہیں۔
24/01/2025

داخلے جاری ہیں۔

انا لله وانا اليه راجعونسابقہ ایس ڈی او دیر لوئر عطاءآللہ خان  اف دیارون تحصیل منڈا لوئر دیر۔عمرہ ادائیگی کے دوران مدینہ...
23/01/2025

انا لله وانا اليه راجعون
سابقہ ایس ڈی او دیر لوئر عطاءآللہ خان اف دیارون تحصیل منڈا لوئر دیر۔
عمرہ ادائیگی کے دوران مدینہ منورہ میں بقضائے الٰہی وفات پا چکے ہیں۔ مرحوم کی تدفین جنت آلبقیع میں ہوگی۔
اللّہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے۔ آمین یارب العالمین۔

22/01/2025

نجی نیوز چینل پر,
پی ٹی آئی نعیم حیدر پنجوتھہ اور مسلم لیگ ن کے اختیار ولی کے درمیان ہاتھا پائی ۔۔۔

22/01/2025

‏عجب کرپشن کی غضب کہانی۔۔دستانہ کرپشن سکینڈل۔۔‏
خیبر پختونخوا تیمرگرہ ہپستال سرکاری ہسپتال کو دستانوں کی فراہمی میں 14 کروڑ روپے کی کرپشن کیسے کی گئی؟‏عجب کرپشن کی ایک اور غضب کہانی۔۔۔ لحاظ علی سے سنئیے ‏⁦‪ ‬⁩ ⁦‪ ‬⁩

21/01/2025
مولانا محمد نبی شاہ صاحب کی وزیراعظم مشیر امیر مقام سے اہم ملاقات ۔۔۔۔۔اسلام آباد میں مولانا محمد نبی شاہ صاحب نے وزیراع...
21/01/2025

مولانا محمد نبی شاہ صاحب کی وزیراعظم مشیر امیر مقام سے اہم ملاقات ۔۔۔۔۔
اسلام آباد میں مولانا محمد نبی شاہ صاحب نے وزیراعظم کے مشیر امیر مقام سے ایک اہم ملاقات کی، جس میں ضلع دیر پائیں کے مختلف عوامی منصوبوں پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ مولانا صاحب نے علاقے کے عوامی مسائل، خصوصاً باغ دوشخیل دودھا میں بجلی کی سنگین صورتحال کو اجاگر کیا اور ان کے فوری حل کے لیے مؤثر اقدامات کا مطالبہ کیا۔

مولانا نبی شاہ صاحب نے واضح کیا کہ عوامی خدمت ہماری اولین ترجیح ہے، اور مسائل کے حل کے لیے ہر فورم پر آواز بلند کی جائے گی۔ امیر مقام صاحب نے مسائل کو غور سے سنا اور یقین دلایا کہ ان منصوبوں پر عملی اقدامات کیے جائیں گے۔

الخدمت کفالت یتامیٰ پروگرام دیر پائین کے رجسٹرڈ باہمت بچوں کے لئے دیر سکاؤٹس کی جانب سے ایک روزہ وزٹ کا انعقادبچوں نے ای...
21/01/2025

الخدمت کفالت یتامیٰ پروگرام دیر پائین کے رجسٹرڈ باہمت بچوں کے لئے دیر سکاؤٹس کی جانب سے ایک روزہ وزٹ کا انعقاد
بچوں نے ایف سی پورٹ کے اندر مختلف شعبوں کا وزٹ کیا۔میجر وقاص نے بچوں کو مختلف مقامات کا دورہ کرایا
اس موقع پر بچوں نے شہدا کی یادگار پرپھول چڑھائے ،فاتحہ خوانی کی اور ایپ سی کے اہلکاروں نے سلامی پیش کی. ..

تیمرگرہ میں پہلی بار۔۔۔
20/01/2025

تیمرگرہ میں پہلی بار۔۔۔

الخدمت فاونڈیشن دیر پائین کی سوشل میڈیا کا اجلاس جنرل سیکرٹری الخدمت فاونڈیشن دیر پائین سلطان زیب کی زیر صدارت ضلعی دفتر...
20/01/2025

الخدمت فاونڈیشن دیر پائین کی سوشل میڈیا کا اجلاس جنرل سیکرٹری الخدمت فاونڈیشن دیر پائین سلطان زیب کی زیر صدارت ضلعی دفتر میں منعقد ہوا۔
جس میں ڈائریکٹر سوشل میڈیا ٹیم جماعت اسلامی دیر پائین محمد ادریس، ارشد ﷲ، پروڈکشن منیجر سوشل میڈیا جماعت اسلامی خیبرپختونخوا احتشام الحق، انچارچ سوشل میڈیا ٹیم جماعت اسلامی دیر پائین عباس شاھین سیکرٹری اطلاعات الخدمت فاونڈیشن دیر پائین محمد علی غوری سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ یاسر اعظم نے بھی شرکت کی۔
اس موقع پر الخدمت سوشل میڈیا کا سالانہ رپورٹ بھی پیش کیا گیا۔
سوشل میڈیا اور الکٹرانک میڈیا کے حوالے سے بہت ہی مفید مشورے اپنے دئیے اور ڈونر کانفرنس کے لیے میڈیا کے حوالے سے حکمت عملی تیار کی گئی۔

اور مسلمان مردوں سے کہو کہ اپنی نگاہیں نیچی رکھو اور اپنی شرم گاہوں کی حفاظت کرو۔ یہی اُن کے لئے پاکیزگی ہے۔لوگ جو کچھ ک...
18/01/2025

اور مسلمان مردوں سے کہو کہ اپنی نگاہیں نیچی رکھو اور اپنی شرم گاہوں کی حفاظت کرو۔ یہی اُن کے لئے پاکیزگی ہے۔لوگ جو کچھ کررہے ہیں اللہ تعالٰی سب سے خبردار ہے۔
جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی دیر پائین شعیب احمد
ایک تقریب کے دوران۔🤲🤲

18/01/2025

سیرتِ النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے مناسبت سے منعقدہ کوئز کمپٹیشن میں دیر پائین سے مقامی او صوبائی سطح پر کامیاب طلبہ وطالبات کے اعزاز میں منقعدہ تقریب کے دوران جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی دیر پائین شعیب احمد میڈیا سے بات چیت کررہے ہیں۔

18/01/2025

ضلعی انتظامیہ اور ٹریفک ڈیپارٹمنٹ اِن ایکشن۔!
اسسٹنٹ کمشنر عبدالعزیز خان اور ٹریفک انچارج شاد محمد خان نے خزانہ بائی پاس پر ون ویلنگ کرنے والوں کا گھیرا تنگ کرلیا۔متعدد کمسن موٹر سائیکل ڈرائیورز کو بھاری بھاری جرمانے دئیے گئے۔اور قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کو تھانے لے گئے۔اسسٹنٹ کمشنر عبدالعزیز خان اور ٹریفک انچارج شاد محمد خان نے اپڈیٹیڈ پاکستان کے ڈارئیکٹر یاسر اعظم خان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عوام کو تحفظ دینا ہماری اولین ترجیح ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ ضلع بھر میں ون ویلنگ کرنے والوں کو نہیں چھوڑ ینگے۔ہر صورت اِن کے خلاف قانونی کاراوئی کرینگے۔اسسٹنٹ کمشنر اور ٹریفک انچارج نے والدین کے نام پیغام بھی جاری کیا کہ خدارا والدین اپنے بچوں پر رحم کریں اور اُن کو کم عمری میں موٹر سائیکل نہ دیا کریں۔عوامی حلقوں نے ضلعی انتظامیہ اور ٹریفک ڈیپارٹمنٹ کے اِس اقدام کو خوش آئند کہا اور اُن کا شکریہ بھی ادا کیا۔اور مزید ایسے لوگوں کے خلاف کاراوئی کرنے کی اپیل کی۔

Address

Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Updated Pakistan Web News Channel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share