Peshawar Ki Awaz

Peshawar Ki Awaz آپ لوگوں کی سپورٹ سے یہ پیج چل رہا ہے
نئے آنے والے خبروں کیلئے ہمارے ساتھ رہیں ۔

29/01/2025

ہسپتال فارمیسی والے نے صحت کارڈ پر لوکل دوائیاں دی ہے۔۔!

Khyber Teaching Hospital, Peshawar

29/01/2025
28/01/2025

ٹریفک پولیس اہلکار نے فروٹ ریڑھے والے کو چاقو کے وار سے زخمی کردیا۔۔!
Hashtanagri, Peshawar

Khyber Pakhtunkhwa Police

اپنے عیاشیوں اللو، تللو کیلئے اپوزیشن اور حکومت ایک پیج پر۔۔
26/01/2025

اپنے عیاشیوں اللو، تللو کیلئے اپوزیشن اور حکومت ایک پیج پر۔۔

گورنر خیبر‏ پختونخوا کے اختیارات میں کمی، صوبائی اسمبلی نے وزیراعلی خیبر پختونخوا کو صوبے کے تمام یونیورسٹیوں کے چانسلر ...
21/01/2025

گورنر خیبر‏ پختونخوا کے اختیارات میں کمی، صوبائی اسمبلی نے وزیراعلی خیبر پختونخوا کو صوبے کے تمام یونیورسٹیوں کے چانسلر کا اعلامیہ جاری کر دیا۔

20/01/2025

دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک دستاربندی کا خوبصورت منظر۔

بائیڈن کے معافی دینے کے اختیارات آج چند گھنٹے بعد ختم ہورہے ہیں ،بائیڈن نے آخری دن ایک قاتل  اور ایک بینک ڈکیتی کے مجرم ...
20/01/2025

بائیڈن کے معافی دینے کے اختیارات آج چند گھنٹے بعد ختم ہورہے ہیں ،بائیڈن نے آخری دن ایک قاتل اور ایک بینک ڈکیتی کے مجرم کو معافی دی،ڈاکٹر عافیہ صدیقی کا معافی کی دستاویز ان کے ڈسک پر موجود ہے۔ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے 16 لاکھ سے زائد لوگوں نے آن لائن پٹیشن کے ذریعے بائیڈن سے مطالبہ کیا جو کہ ایک ریکارڈ ہے۔

لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور کی اسسٹنٹ میڈیا منیجر ،سابق نیوز اینکر اور صحافی ناہید جہانگیر اور ان کی بہنوں پر قاتلانہ حملہ، ...
19/01/2025

لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور کی اسسٹنٹ میڈیا منیجر ،سابق نیوز اینکر اور صحافی ناہید جہانگیر اور ان کی بہنوں پر قاتلانہ حملہ، تینوں بہنوں کو زخمی کیا گیا، تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات ناہید جہانگیر اور ان کی بہنیں فیملی فنکشن سے واپس گھر لوٹ رہی تھیں اس اثناء میں کوہاٹ روڈ چونگی کے قریب ان کے رکشے کو گاڑی نے ٹکر مار کر سائیڈ پر کیا جبکہ ملزمان نے گاڑی سے اتر کر ناہید جہانگیر، سلمہ جہانگیر اور رانی پر پستول تھان کر ان کو رکشے سے زبردستی اتار کر پستول سے سروں پر وار کئے اور بدترین تشدد کیا..پولیس کے مطابق واقعے میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کرلیاگیاجبکہ دیگر ملزمان کی گرفتاری کا سلسلہ جاری ہے
Lady Reading Hospital Peshawar لیڈی ریڈنگ ہسپتال Pakistan International Human Rights Watch Tribal News Network

‏خیبر پختونخوا حکومت نے نگران دور میں بھرتی 16 ہزار سے زائد ملازمین کو فارغ کرنے کا قانون تیار کرلیا،قانونی مسودہ صوبائی...
18/01/2025

‏خیبر پختونخوا حکومت نے نگران دور میں بھرتی 16 ہزار سے زائد ملازمین کو فارغ کرنے کا قانون تیار کرلیا،

قانونی مسودہ صوبائی کابینہ سے منظور کر لیا گیا آئندہ اسمبلی اجلاس میں پیش کیا جائیگا۔

18/01/2025

ایگریکلچرل یونیورسٹی پشاور میں پولیس چوکی کے سامنے گاڑی کے اندر ایک سٹوڈنٹ کو قتل کردیا ، ذرائع نامعلوم

18/01/2025

قصہ خوانی میں چور پکڑا گیا

مسلمان حکمران مسلسل خاموش تماشائی بنے ہوے ہیں
13/01/2025

مسلمان حکمران مسلسل خاموش تماشائی بنے ہوے ہیں

انا للہ وانا الیہ راجعونزندگی کی کوئی بھروسا نہیں26 January 2025 ko walima taaDr. Faheem Tufail Batch 2017 to 22Aziz Fat...
12/01/2025

انا للہ وانا الیہ راجعون
زندگی کی کوئی بھروسا نہیں
26 January 2025 ko walima taa
Dr. Faheem Tufail
Batch 2017 to 22
Aziz Fatima Hospital
Recently cleared AMC

Cause of death : sudden cardiac arrest

نوٹس نیلام (سنہری موقع):پشاور ڈیولپمنٹ اتھارٹی، حیات آباد میں مختلف ٹھیکہ جات بزریعہ کھلی بولی نیلام کرنا چاہتے ہیں۔    ...
12/01/2025

نوٹس نیلام (سنہری موقع):

پشاور ڈیولپمنٹ اتھارٹی، حیات آباد میں مختلف ٹھیکہ جات بزریعہ کھلی بولی نیلام کرنا چاہتے ہیں۔



Ali Amin Khan Gandapur Faisal Amin Khan Gandapur Arshad Ayub Khan Commissioner Peshawar Division, Peshawar Local Government Elections & Rural Development Department KP

11/01/2025

جیکب آباد: ڈاکؤں نے سیشن جج کو لوٹ لیا.
سیشن جج نے اپنا تعارف کرکے کہا میں سیشن جج ہوں
ڈاکؤں نے کہا ہمارے قانون میں جج اور عوام سب برابر ہے ۔

10/01/2025

ایم ڈی کیٹ ختم کرنے اور یونیورسٹیز کو ازخود داخلے دینے کی تجویز سامنے آگئی

مس رفعت 5 دن پہلے صبح 8:30 بجے وفات پا گئیں۔ وہ ایک رضاکارانہ اعضاء عطیہ دہندہ تھیں جنہوں نے اپنی زندگی میں یہ وصیت کی ت...
09/01/2025

مس رفعت 5 دن پہلے صبح 8:30 بجے وفات پا گئیں۔ وہ ایک رضاکارانہ اعضاء عطیہ دہندہ تھیں جنہوں نے اپنی زندگی میں یہ وصیت کی تھی۔ ان کے بھائی بریگیڈیئر زاہد بیگ مرزا، جو نیفرولوجسٹ اور کریٹیکل کیئر اسپیشلسٹ ہیں، نے اپنی فیملی کے ساتھ مل کر ان کی خواہش کو پورا کرنے کا فیصلہ کیا اور سی ایم ایچ/ایم ایچ راولپنڈی اور اے ایف آئی یو کی ٹیموں سے اعضاء نکالنے کی رضامندی کے لیے رابطہ کیا۔ مس رفعت کو وینٹی لیٹر پر رکھا گیا تاکہ ان کا دل موت کے بعد بھی زندہ رہے۔

اے ایف آئی یو، ایم ایچ، سی ایم ایچ، شفا، بحریہ اور سفاری اسپتالوں کی ٹیموں نے مل کر ایک ایسے مریض کا انتخاب کرنے کے لیے کام کیا جسے 18 گھنٹوں کے اندر گردے کی پیوند کاری کی ضرورت ہو، جو اعضاء نکالنے کی ڈیڈ لائن تھی۔ ڈاکٹر فیصل دار کی ٹیم نے جگر نکالنے کے عمل میں حصہ لیا۔ مجموعی طور پر، تین مریضوں کی جان بچائی جا سکتی تھی: ایک جگر اور دو گردے جو 18 گھنٹوں کے اندر میچ کیے گئے اور ٹرانسپلانٹ کیے گئے۔

اے ایف آئی پی امیونولوجی ٹیم نے رات بھر کام کرتے ہوئے 12 گھنٹوں کے اندر مطابقت کے ٹیسٹ مکمل کیے۔ الحمدللہ، دو گردے اور ایک جگر تین مریضوں کو پیوند کیا گیا اور وہ اچھی طرح کام کر رہے ہیں۔

یہ ٹرانسپلانٹ آپریشن ایک انوکھا اور قابلِ ذکر کارنامہ تھا، جو حقیقی صدقہ جاریہ ہے۔ آئیے اس مثبت خبر کو عام کریں تاکہ اعضاء کے عطیات اور پیوند کاری کے اس عظیم مقصد کے بارے میں آگاہی میں اضافہ ہو۔ اللہ تعالیٰ ہمیں ایسے قابلِ تقلید عمل کرنے کی حکمت اور ہمت عطا فرمائے۔

مس رفعت کی بیٹیوں (جو سب ڈاکٹر ہیں) نے اپنی والدہ کو آخری الوداع کہا، جب ان کا دل وینٹی لیٹر پر دھڑک رہا تھا لیکن وہ دماغی طور پر مردہ تھیں۔ اعضاء کے عطیہ کے بعد انہوں نے اپنی پیاری اور عظیم ماں کی میت وصول کی۔ کیا بہادر خاندان ہے، کیا عظیم ماں ہے! ان سب کو سلام!

08/01/2025

ایم ڈی کیٹ میں اسلام آباد کے طلبہ کو 14 اضافی نمبر دینے سے کے پی کے 300 طلبہ میرٹ سے باہر ہوگئے
Khyber Medical University, Peshawar, Khyber Pakhtunkhwa

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Peshawar Ki Awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share