14/12/2023
ڈیرہ اسماعیل خان میں کل دہشتگردوں کے خلاف مختلف علاقوں میں آپریشن کے نتیجے میں 23 فوجی جوان جان کی بازی ہار گئے۔ پوری قوم کا شہید ہونے والے جوانوں کی عزم و ہمت کو سلام۔ امن کے لیے قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گیں۔ قوم اپنی بہادر افواج کے ساتھ ہے۔ اللہ تعالیٰ شہداء کے درجات بلند اور لواحقین کو صبر ِجمیل عطا فرمائے۔ آمین