Utmankhil

Utmankhil like and shear the page plz nothing to say

30/08/2022
خالقه ! بي وسي دې وي خو دومره ډېره نه.🥺
29/08/2022

خالقه !
بي وسي دې وي خو دومره ډېره نه.
🥺

❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
13/07/2022

❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️










10/07/2022

┏━━━━ ﷽ ━━━━┓
💝 Eid 𝐌𝐮𝐛𝐚𝐫𝐚𝐤 🕋🌙
┗━━━━ ﷽ ━━━━┛
میرے طرف سے تمام اہل اسلام کو دل کی گہرائیوں سے عید کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو۔🖤

03/07/2022

تاریخ اسلام میں پہلی مرتبہ تین دن خطبے دیے جائیں گئے.
جمعے کے دن __ جمعہ کا خطبہ.
ہفتے کے دن __ حج کا خطبہ.
اتوار کے دن __ عید کا خطبہ.

30/06/2022


#زندگی
#مسکراہٹ

دردناک تصویر ۔افغانستان زلزلے میں اس بچے کے سارے گھر والے شہید ہوگئے یہ زندہ بچ گیا۔اپنے تباہ شدہ گھر کے باہر اکیلا کھڑا...
23/06/2022

دردناک تصویر ۔
افغانستان زلزلے میں اس بچے کے سارے گھر والے شہید ہوگئے یہ زندہ بچ گیا۔اپنے تباہ شدہ گھر کے باہر اکیلا کھڑا ہے۔اللہ تعالیٰ اس بچے کے لئے آسانیاں پیدا کرے اور زلزلے میں شہید ہونے والوں کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین

نماز قائم کرو نماز راہ نجات ہے
13/06/2022

نماز قائم کرو
نماز راہ نجات ہے

12/06/2022

یا اللہ تیری مخلوق گرمی سے تڑپ رہی ہے 😔
یا اللہ رحمت کی بارش برسا دے🌧️
آمین🤲

11/06/2022

حضــــــــــرت مُحَمَّد ﷺ نے فرمایا
روزہ اور قرآن کریم قیامت کے دن بندے کیلئے سفارش کرینگے
♥️📔🤐
(مسندِ احمد 8324)

09/06/2022

دیکھوں تمہارے طرف ایک رسول (محمد) آیا ہے جو تمہارے (جنس) میں سے ہے،تمہارے نقصان میں پڑنا (مبتلا ہونا) اسے نا پسند ہے اور تمہارے کامیابی کا خواہش رکھتا ہے اور مومنوں پر مہربان اور رحم کر نے والا ہے

(توبہ 128)

07/06/2022

‏وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○
"میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا“

❤️💓💓

07/06/2022

‏توہین کرنے والے اور خاکے بنانے والے خاک میں مل جائیں گے لیکن میرے نبی حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا.❤️❤️❤️

03/06/2022

‏جنت کی دو بڑی نعمتیں ایک اللّٰہ کا دیدار دوسرا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے ملاقات
یا اللّہ ہمیں دونوں نعمتیں نصیب فرما۔
آمین

01/06/2022

‏انگریز فخر کرتے ہیں 🤨
کہ ہمارے سائنسدان چاند تک گئے🧐
لیکن ہمیں فخر ہے😍
ہمارے نبی حضرت محمد ؐسدرہ المنتہٰی تک گئے🥰❤️

30/05/2022

تجھ سے نفرت🇮🇱 کرنا ہمارے ایمان کا حصہ ہے
تجھے مٹانا ہمارا فرض ہے ...

30/05/2022

موسم♥️♥️

29/05/2022

Address


Telephone

+923439751399

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Utmankhil posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share