آفریدیان پانڑہ

آفریدیان پانڑہ beauty of Khyber

‏یہ تصویر دیکھ کر پہلی نظر میں لگا یہ کسی فلم کا منظر ہے، مگر حقیقت نے دل دہلا دیا کہ یہ کرم کے علاقے بگن سے تعلق رکھنے ...
23/11/2024

‏یہ تصویر دیکھ کر پہلی نظر میں لگا یہ کسی فلم کا منظر ہے، مگر حقیقت نے دل دہلا دیا کہ یہ کرم کے علاقے بگن سے تعلق رکھنے والے ایک پشتون عالم دین کا سر ہے۔ ظلم کی یہ انتہا ناقابلِ برداشت ہے۔

‏پختونخوا ایک بار پھر لہو میں نہا گیا۔ نہ جانے یہ ظلم کب رُکے گا۔

‏⁧‫ #کرم‬⁩ ⁧‫ #ظلم‬⁩

تیراہ امن مارچ باڑہ سیاسی اتحاد کے زیر اہتمام تیراہ امن مارچ منعقد کرنے کا فیصلہ، آمن کی خاطر خیبر کے غیور عوام سے شرکت ...
19/11/2024

تیراہ امن مارچ
باڑہ سیاسی اتحاد کے زیر اہتمام
تیراہ امن مارچ منعقد کرنے کا فیصلہ،
آمن کی خاطر خیبر کے غیور عوام سے شرکت کی اپیل ۔
22 تاریخ بروز جمعہ صبح 8 بجے مینار مسجد سے روانگی ھوگی۔

08/11/2024

خیبر: خان ولی آفریدی کو پولیس نے اپنے آفس باڑہ سے گرفتار کر لیا گیا۔

نامعلوم مقام منتقل

13/10/2024


فلسطین میں اموات کی تعداد اب تک 40 ہزار کے لگ بھگ ہے اور پختونخوا میں 76000۔یہی ہے اسرائیل اور پاکستان میں فرق😭
13/10/2024

فلسطین میں اموات کی تعداد اب تک 40 ہزار کے لگ بھگ ہے اور پختونخوا میں 76000۔
یہی ہے اسرائیل اور پاکستان میں فرق😭

12/10/2024


12/10/2024



پختونخوہ وطن کے ذخائر

1) کرک سے گزشتہ 11 ماہ میں 85 لاکھ 43 ہزار بیرل تیل برآمد کیا گیا ہے۔
2) سوات میں بہترین زمرود کے 70 ملین قیراط ہیں اور مارکیٹ میں 220 قیراط کی قیمت 4000 سے 6000 ڈالر تک ہے۔
3) اس سال خیبر سے 40 ٹن فلورائٹ برآمد کیا گیارہ۔
4) 11 ماہ میں کرک سے 65000 ملین ایم سی ایف گیس برآمد کی گئی ہے۔
5) مہمند میں اس سال 1935 ٹن نیفرائٹ نکالا گیا۔
6) مالاکنڈ میں 200 ملین ٹن، صوابی بلاک میں 100 ملین ٹن ماربل ہے۔
7) مہمند میں 1,360,000 ٹن ماربل برآمد کیا جاتا ہے۔
😎 چترال، جنوبی وزیرستان اور جنوبی پختونخوا میں سالانہ 640,000 کلو چھلغوزہ پیدا ہوتا ہے جس کی قیمت چین میں 18,000 روپے فی کلو ہے۔
9) کوہاٹ ٹنل سے روزانہ 30,000 سے 35,000 گاڑیاں گزرتی ہیں اور ہر گاڑی کا کرایہ 80 سے 450 روپے ہے اور اس کا کنٹرول فوجی کمپنی NLC کے پاس ہے۔
10) جنوبی پختونخوا کے ڈھاکہ ضلع سے روزانہ 5000 ٹن کوئلہ برآمد کیا جاتا ہے۔
11) درہ آدم خیل سے ہر سال 350,000 ٹن کوئلہ نکلتا ہے۔
12) بونیر اور مردان میں 2 ارب ٹن ماربل موجود ہے۔
13) چترال میں ایک ارب ٹن ماربل موجود ہے۔
14) صرف کورما میں 20 لاکھ ٹن کوئلہ موجود ہے، اس کے ساتھ لوہے کی گیس اور اچھا ماربل بھی ہے۔
15) بالائی وزیرستان کے پیر گھر میں تانبے اور سونا کی بڑی مقدار موجود ہے۔
16) گومل کے پہاڑوں میں کوئلے کا بڑا ذخیرہ موجود ہے۔
17) باجوڑ میں ہر سال 85000 ٹن ماربل، اور 1550 ٹن کرومائیٹ برآمد کیا جاتا ہے۔
18) پختونحوہ اور بلوچستان میں 700 کروڑ کے جواہرات ہیں جو ہماری سوچ سے بھی زیادہ قیمتی ہیں۔
19) عرب ممالک میں تیل کا ہر دس میں سے ایک کنواں کامیاب ہوتا ہے اور وزیرستان میں ہر تیسرا کنواں کامیاب ہوتا ہے۔میران شاہ میں اتنا تیل ہے جو پاکستان کی 40 سال کی تمام ضروریات پوری کرتا ہے۔
20) شمالی وزیرستان میں 36000 ملین ٹن تانبا موجود ہے ایک ٹن تانبے کی قیمت 7000 ڈالر ہے۔
21) تربیلا ڈیم سے 4000 سے 5000 میگاواٹ بجلی پیدا ہوتی ہے، اسے 250 بڑی فیکٹریوں میں استعمال کیا جا سکتا ہے اور تربیلا ڈیم سے پختونحوہ اربوں ڈالر کما سکتے ہیں۔
22) لکی مروت بٹنی کی ویلی آئل فیلڈ سے 1,000 سے 3,000 بیرل تیل اور 1 سے 5 ملین مکعب فٹ گیس برآمد کی جاتی ہے۔
23) ملاکنڈ کے دریاؤں سے 30 ہزار میگاواٹ بجلی پیدا کی جا سکتی ہے جس کی قیمت 1 سے 2 روپے فی یونٹ ہے۔

12/10/2024


  سکرین لگ گیا ساؤنڈ کا سسٹم بھی تیار ہو گیا اور ہر ضلع نے اپنے مشر کو بھی منتخب کر دیا اب وقت ہے سوال اور جواب کا
12/10/2024


سکرین لگ گیا ساؤنڈ کا سسٹم بھی تیار ہو گیا اور ہر ضلع نے اپنے مشر کو بھی منتخب کر دیا
اب وقت ہے سوال اور جواب کا

ابھی کچھ دیر بعد سکرین کی سسٹم اور انٹرنیٹ سسٹم اور ساؤنڈ سسٹم یہ سب کچھ تیار ہو جائے گا انشاءاللہ  Manzoor Ahmad Pashte...
11/10/2024

ابھی کچھ دیر بعد سکرین کی سسٹم اور انٹرنیٹ سسٹم اور ساؤنڈ سسٹم یہ سب کچھ تیار ہو جائے گا انشاءاللہ


Manzoor Ahmad Pashteen
Ten Unknown Facts About

1. Founding and History: BMW, Bayerische Motoren Werke AG, was founded in 1916 in Munich, Germany, initially producing aircraft engines. The company transitioned to motorcycle production in the 1920s and eventually to automobiles in the 1930s.

2. Iconic Logo: The BMW logo, often referred to as the "roundel," consists of a black ring intersecting with four quadrants of blue and white. It represents the company's origins in aviation, with the blue and white symbolizing a spinning propeller against a clear blue sky.

3. Innovation in Technology: BMW is renowned for its innovations in automotive technology. It introduced the world's first electric car, the BMW i3, in 2013, and has been a leader in developing advanced driving assistance systems (ADAS) and hybrid powertrains.

4. Performance and Motorsport Heritage: BMW has a strong heritage in motorsport, particularly in touring car and Formula 1 racing. The brand's M division produces high-performance variants of their regular models, known for their precision engineering and exhilarating driving dynamics.

5. Global Presence: BMW is a global automotive Company

6. Luxury and Design: BMW is synonymous with luxury and distinctive design, crafting vehicles that blend elegance with cutting-edge technology and comfort.

7. Sustainable Practices: BMW has committed to sustainability, incorporating eco-friendly materials and manufacturing processes into its vehicles, as well as advancing electric vehicle technology with models like the BMW i4 and iX.

8. Global Manufacturing: BMW operates numerous production facilities worldwide, including in Germany, the United States, China, and other countries, ensuring a global reach and localized production.

9. Brand Portfolio: In addition to its renowned BMW brand, the company also owns MINI and Rolls-Royce, catering to a diverse range of automotive tastes and luxury segments.

10. Cultural Impact: BMW's vehicles often becom

جرگہ کے انتظامات کو بہتر بنانے اور آنے والے قائدین اور مہمانوں  کی آمد کی وجہ سے پشتون قومی عدالت کل دوپہر بعد نماز جمعہ...
10/10/2024

جرگہ کے انتظامات کو بہتر بنانے اور آنے والے قائدین اور مہمانوں کی آمد کی وجہ سے پشتون قومی عدالت کل دوپہر بعد نماز جمعہ آغاز ہوگا۔

  ‏حکومت کا پشتون قومی جرگہ کے ساتھ مذاکرات کامیاب، مذاکرات کے بعد ‏منظور احمد پشتین نے کہا ہے کہ ہم اپنے شہداء کسی کو م...
10/10/2024


‏حکومت کا پشتون قومی جرگہ کے ساتھ مذاکرات کامیاب،
مذاکرات کے بعد ‏منظور احمد پشتین نے کہا ہے کہ ہم اپنے شہداء کسی کو معاف نہیں کرینگے اور ان سب کا حساب ہوگا، جرگہ اپنے طور طریقے سے ہوگا اور پشتون قوم جو فیصلہ کرے گا وہ عملی طور پر نافذ ہوگی

10/10/2024

جمرود میں مزاکرات کا ایک راؤنڈ مکمل ہوگیا ہے اور دوسرا مرحلہ شروع ہے ، ابھی تک کوئی نتیجہ نہیں نکلا ہے ، وزیر اعلیٰ بھی موجود ہے ، ذرائع

  ماشاءاللہ خیبر کی تازہ صورتحالاس وقت جرگے میں تیاریاں شروع اور لاکھوں کے تعداد میں لوگوں کی آمد لائٹ اور ٹینٹ لگنا شرو...
10/10/2024


ماشاءاللہ خیبر کی تازہ صورتحال
اس وقت جرگے میں تیاریاں شروع اور لاکھوں کے تعداد میں لوگوں کی آمد لائٹ اور ٹینٹ لگنا شروع

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when آفریدیان پانڑہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share