Best Status

Best Status Baal Veer

12/11/2022

Moor💔🥰

مہنگائی کا ذمہ دار وہ بچہ ہے جو سامان لانے کے بعد بقایاپیسے واپس نہیں کرتا اور گھر والے سمجھتے ہیں کہ مہنگائی بڑھ گئی ہے...
21/10/2020

مہنگائی کا ذمہ دار وہ بچہ ہے جو سامان لانے کے بعد بقایا
پیسے واپس نہیں کرتا اور گھر والے سمجھتے ہیں کہ مہنگائی بڑھ گئی ہے۔۔😂😂😜

10/10/2020

Pushto Rap Song🎵🔥😂😂😂
Mukmal Sheen Yem Warta😂😂

10/10/2020

Lara predae lara 😂😂😂😂

جیتنا بھی آپ تنگ ہو 4 چار چیزیں کھبی مت کرنا نمبر (1)ایک کسی کے ساتھ مشترکہ کاروبار مت کرنا چاہیے آپ کا بھائی یا کوئی رش...
10/10/2020

جیتنا بھی آپ تنگ ہو 4 چار چیزیں کھبی مت کرنا
نمبر (1)ایک کسی کے ساتھ مشترکہ کاروبار مت کرنا چاہیے آپ کا بھائی یا کوئی رشتہ دار ہی کیوں نا ہو
نمبر(2)دوسرا جتنے بھی آپ تنگ ہو باہر ملک جاب کیلئے مت جانا
نمبر(3)آگر آپ صرف سادہ تعلیم آیف اے بی اےہی کرنا چاہتے ہیں تو ان پر وقت ضائع کرنے سے بہتر ہے کہ میٹرک کرتے ہی کوئی چھوٹا سا کاروبار شروع کردیں کاروبار کے ساتھ پرائیویٹ ایف اے بی اے کرسکتے ہیں آگر کاروبار کیلئے بالکل پیسے نہیں ہے تو آپ مارکیٹنگ کا کام شروع کر دیں آپ ہول سیل کی مارکیٹ سے مختلف چیزیں لے اورایک دو کلومیٹر کے اندر اندر جیتنی بھی دوکانیں آتی ہے سب پر جائے مارکیٹنگ کریں اور چیزیں بیچ دیں جیتنا عرصہ آپ نے ایف اے بی اے کرنے میں ضائع کرنا ہیں اتنے میں آپ مارکیٹ میں ایک نام آور پہچان بن جاتی ہے آپنا آخلاق اچھا کرلو آپ مارکیٹ کی دنیا کے بادشاہ بن جاوگے اور آپ بہت جلد ہی ایک بہترین تاجر بن کر ابھرے گے جب ایف اے بی اے کرکے نوجوان نوکری کیلئے دھکے کھارہے ہونگے جب وہ پندرہ بیس ہزار کی نوکری کیلئے ترس رہے ہونگے- اس وقت آپ اپنے کاروبار کے مالک بن کر سفید کپڑے پہن کر ان سے ہزار درجہ بہتر زندگی گزار رہے ہونگے ایک بات یاد کرنا دنیا میں کوئی بھی انسان جاب سے آمیر نہیں بنتا جو اپنے کاروبار سے بنتا ہے
نمبر(4) آپ شرم چھوڑ دیجئے یہ مت سوچئے کہ لوگ کیا کہیں گے کوئی بھی اپنا چھوٹے سے چھوٹا کام کرنے سے شرم مت کرنا لوگ تو صرف باتیں ہی کرتے ہیں ضرورت کے وقت کوئی کام نہیں آتا لیہذا لوگوں کی پرواہ مت کریں
وقت کو ضائع مت کریں یہ باتیں میرے 26سالہ زندگی
کا نچوڑ ہے بہت دھکے کھائے یاد رکھو وقت پیچھے مڑ کر
نہیں دیکھتا آج اگر جاب کی تلاش میں وقت ضائع کرہے ہیں تو چھوٹا سا اپنا کام کرنے سے شرماتے ہیں
توکل یہی وقت آپ کو ضائع کردے گا ( شکریہ )

09/10/2020

ھہہہہہہ

03/10/2020
دی سوک پیجنئ۔۔۔پلیز کمنٹ
03/10/2020

دی سوک پیجنئ۔۔۔
پلیز کمنٹ

29/09/2020

شاعر: اختر علی اختر صاحب

29/09/2020

Muner buneri sab

29/09/2020
25/09/2020

Best stutas

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Best Status posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share