Nadeem Ansari

Nadeem Ansari Assalam U Alikum viewers this is my fb page where I will share Videos.

28/02/2024
21/02/2024

How to create trending 3d ai images with car, rifle own name and face

20/02/2024

This video is about to create 3D Transparent Pistol Images With their own names on the pistol.

10/02/2024

گستاخی معاف! پوچھنا یہ تھا کہ کیا اب بھی تھانوں میں فوجی آفیسر چاہیے ؟؟؟🙏

14/08/2023

75 سال مفتی محمود کو غدار کہنے والے 76ویں یومِ آزادی پر پاکستان کے جھنڈے اتار کر بلیک ڈے (Black Day) منا رہے ہیں ۔۔۔

قرآن مجید کو ترجمہ کے ساتھ پڑھیں اور اپنے اعمال کا بغور جائزہ لیں تو ہم بھی توہین اور بے حرمتی میں ملوث ہیں۔۔۔
05/07/2023

قرآن مجید کو ترجمہ کے ساتھ پڑھیں اور اپنے اعمال کا بغور جائزہ لیں تو ہم بھی توہین اور بے حرمتی میں ملوث ہیں۔۔۔

12/06/2023

لنگر خانوں سے ہوتے ہوئے اب یہ قوم بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام میں پھنس چکی ہے۔۔۔
نسل در نسل غلام اور بھکاری تیار کرکے پھر کہتے ہیں گرین پاسپورٹ کی عزت نہیں۔۔۔

02/06/2023

برطانیہ 2011 میں فسادات کے الزام میں 11 سالہ لڑکی کو سزا ملتے وقت انسانی حقوق کی تنظیمیں کہاں مر گئی تھیں ؟؟؟

02/06/2023

2021 میں امریکہ میں سپیکر کی کرسی پر پاؤں رکھ کر تصویر بنوانے والے کو جب ساڑھے چار سال قید کی سزا دی تب انسانی حقوق کی تنظیمیں کہاں تھیں؟؟؟

30/05/2023

ویسے ہی میں سوچ رہا تھا جہاد سے بھاگنے والوں کو کیا کہتے ہیں ۔۔۔ 🤔🤔🤔
#غیرسیاسی

28/05/2023

جن صحافیوں کو 75 سال بعد جا کر یہ پتہ چلا ہے کہ اس ملک میں فیصلے ایک ہی شخص کرتا ہے۔۔۔
او خدا دا واسطہ جے صحافت چھڈ دو 🙏🙏🙏

27/05/2023

9 مئی کو استعفیٰ دے کر ملک چھوڑنے والے تمام افسران کون اور کہاں ہیں؟؟؟
عادل راجہ کا بھی جھوٹ کا اچھا کاروبار ہے۔۔۔

27/05/2023

سر میں کیل والے ڈنڈے مارے گئے؟؟؟
ٹانگ سے مسلسل خون بہہ رہا ہے؟؟؟
گھسیٹ کر لے گئے؟؟؟
جسمانی ٹارچر کیا جا رہا ہے؟؟؟
جان کو خطرہ ہے؟؟؟
دھکا دے کر گاڑی میں بٹھایا گیا؟؟؟
اگر آج لوگ نہ نکلے تو ساری عمر خان نہیں ملے گا؟؟؟
خان کو slow poisoning انجکشن لگا دیے گئے ہیں؟؟؟
یہ سب کن کے ٹویٹس ہیں؟ یا پھر یہ سب بھی ادارے نے کروائے؟

27/05/2023

میڈیا میں:- تمام شواہد موجود ہیں پولیس خود توڑ پھوڑ اور گاڑیاں جلا رہی تھی۔۔۔
سپریم کورٹ میں:- میرے متعلق غلط خبریں چلا کر عوام کو طیش ڈلوایا گیا۔۔۔ 😁😃

27/05/2023

وہ کرکٹ میں رہ کر کروڑوں، اربوں کما سکتا تھا آپ نے گود لے کر اب بے دخل کر دیا ہے 😭

26/05/2023

میں مائی لارڈ ہوں! میرے خلاف تحقیقات مجھ سے پوچھ کر کی جائیں ۔۔۔ اخ تھو

25/05/2023

وہ پوچھنا یہ تھا جسٹس شوکت عزیز صدیقی کو حق، سچ کے لیے کھڑا ہونے والا مان لیں یا وہ ابھی بھی نواز شریف کا ذاتی ملازم ہے۔۔۔

24/05/2023

نہ عمران ریاض بازیاب ہوا اور نہ ہی جوائی (علی افضل ساہی) رہا۔۔۔
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے سافٹ ویئر میں اینٹی وائرس انسٹال ۔۔۔

24/05/2023

ہمارا المیہ یہ ہے کہ جو کرپشن ثابت شدہ ہے وہ ہم مانتے نہیں اور جو کرپشن مانتے ہیں وہ ثابت نہیں کر پاتے۔۔۔

24/05/2023

تاریخ گواہ ہے! عدلیہ میں بیانِ حلفی بھی طاقتور کا ہی قابلِ قبول ہے۔۔۔

24/05/2023

مجھے کو آزادی کی راہ پر ڈال کر وہ مجھ سے ہی انکاری ہو گیا ۔۔۔۔

24/05/2023

اگلے بار بار کہتے رہے اب ادارے کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں لیکن اِن کو یہ بات ہضم نہیں ہو رہی تھی ۔۔۔

دو قومی نظریہ ۔۔۔ 🖐️
20/05/2023

دو قومی نظریہ ۔۔۔ 🖐️

ٹی ٹی پی اور القاعدہ سے بات کر سکتا ہوں لیکن چوروں سے نہیں۔۔۔
18/05/2023

ٹی ٹی پی اور القاعدہ سے بات کر سکتا ہوں لیکن چوروں سے نہیں۔۔۔

Address

Kul Bajwa
Pasrur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nadeem Ansari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category


Other Video Creators in Pasrur

Show All