Malik Umair Qz

Malik Umair Qz پنجابی کلچر گاؤں کے Vlogs اور پنجابی شاعری کے لیے فالو کریں ۔
شکریہ

02/09/2023

مہنگائی کے سنگین ترین حالات سے تم خود اکیلے لڑ رہے ہو، اور ووٹ شیر، بلا، کتاب٫ تیر، کی امانت ہے
جہالت اور غلامی اسی کو کہتے ہیں۔

پاکستان کا مطلب کیا ؟
14/08/2023

پاکستان کا مطلب کیا ؟

مصر کے مایہ ناز ادیب _ڈاکٹر طہٰ حسین_ اُمت مسلمہ کی بدحالی کے بارے میں فرماتے ہیں:وہ قوم جو دعا سے غربت کا مقابلہ کرتی ہ...
04/08/2023

مصر کے مایہ ناز ادیب _ڈاکٹر طہٰ حسین_ اُمت مسلمہ کی بدحالی کے بارے میں فرماتے ہیں:

وہ قوم جو دعا سے غربت کا مقابلہ کرتی ہے،
منبر کے خطبوں سے کرپشن کا مقابلہ کرتی ہے،
اور شادی اور ولادت کے ذریعے بے روزگاری کا مقابلہ کرتی ہے،
تو یقیناً یہ ایک مُردہ قوم ہے، اور میت کی تعظیم یہ ہے کہ جتنا جلدی ممکن ہو، دفن کی جائے...!!

03/08/2023

امیر طبقے کو مہنگائی سے کوئی فرق نہیں پڑتا جو بہت غریب ہیں وہ ہاتھ پھیلا کر کچھ نہ کچھ اپنے لیے اکٹھا کر لیتے ہیں جبکہ متوسط اور درمیانہ طبقہ جو کہ کسی کے آگے ہاتھ نہیں پھیلا سکتا وہ اس مہنگائی میں پس رہا ہے اور جو بھرم کی چادر سفید پوش طبقے نے اوڑھ رکھی تھی اب وہ بھی بے پردہ ہو رہے ہیں 😭😩😭
یااللہ سفید پوش طبقے کا پردہ رکھنا اس مہنگائی میں گزارنا کرنا بہت ہی مشکل ہو گیا ہے 😭😭😭

31/07/2023

I've received 100 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉

28/07/2023

New shop opening or Biryani khatm ho gii.😁😂

26/07/2023

We are thrilled to announce the much-awaited grand opening of HAFIZ ELECTRIC STORE, a haven for all your shopping desires! Step into a world of endless poss...

“جو در کعبے کا کھلوائے اسے عمر  فاروق کہتے ہیں”نرالی شان و شوکت ہے عمر فاروق اعظم کیہمارے دل میں عزت ہے عمر فاروق اعظم ک...
22/07/2023

“جو در کعبے کا کھلوائے اسے عمر فاروق کہتے ہیں”

نرالی شان و شوکت ہے عمر فاروق اعظم کی

ہمارے دل میں عزت ہے عمر فاروق اعظم کی

(رضی اللہ عنہ)❤️

20/07/2023

عمرؓسوچتے ھیں
کیوں نہ مقام ابراھیم پہ نمازپڑھی جائے.آسماں سےجبرائیل اس آیت کے ساتھ اترتےھیں.واتّخذوا من مقام ابراھیم مصَلّی...!!!❤

20/07/2023

کائنات کی سب سے سچی زبان نے فرمایا:
"عمر فی الجنہ"
اس کے بعد عمر پر دراز ہونے والی ہر زبان جھوٹی ہے۔
رضی اللہ عنہ🫶

😭😥
19/07/2023

😭😥

سیِّدِنا عُمر ابن خطابؓ 💚
19/07/2023

سیِّدِنا عُمر ابن خطابؓ 💚

https://youtu.be/9lazI0MW3CU
11/07/2023

https://youtu.be/9lazI0MW3CU

Welcome to "The Village Chronicles," a captivating documentary that takes you on a remarkable journey to discover the untold stories and hidden gems of a rem...

چند پیسوں کے لالچ کے عوض نارمل ڈیلیوری کیس کو خراب کرنے والے/والی ڈاکٹرز یہ تختی ضرور پڑھ لیں.
10/07/2023

چند پیسوں کے لالچ کے عوض نارمل ڈیلیوری کیس کو خراب کرنے والے/والی ڈاکٹرز یہ تختی ضرور پڑھ لیں.

ملتان سلطانز فرنچائز کے مالک عالمگیر ترین کی موت یہ ثابت کرتی ہے کہ پیسہ سب کچھ نہیں ہے ، دلوں کا سکون الله تعالیٰ کے ذک...
08/07/2023

ملتان سلطانز فرنچائز کے مالک عالمگیر ترین کی موت یہ ثابت کرتی ہے کہ پیسہ سب کچھ نہیں ہے ، دلوں کا سکون الله تعالیٰ کے ذکر میں ہے ، الله تعالیٰ تمام مسلمانوں کو خودکشی سے بچائے 💯💚💯


گدھ ایک مردار گوشت کھانے والا پرندہ ہے جس کی فطرت میں الله تعالیٰ نے ایک غور فکر کا پیغام دیا ہے،۔اس کا کھاتے ہوئے پیٹ ت...
08/07/2023

گدھ ایک مردار گوشت کھانے والا پرندہ ہے جس کی فطرت میں الله تعالیٰ نے ایک غور فکر کا پیغام دیا ہے،۔

اس کا کھاتے ہوئے پیٹ تو بھر جاتا ہے لیکن بھوک ختم نہیں ہوتی تو وہ بھاگنا شروع کر دیتا ہے
اور بھاگتے بھاگتے کھایا ہوا الٹ دیتا ہے,

الٹی کے بعد پھر کھانے لگ جاتا ہے پھر بھی پیٹ تو بھر جاتا ہے لیکن بھوک ختم نہیں ہوتی, اسی طرح وہ بار بار یہی عمل دہراتا ہے لیکن بھوک نہیں ختم ہوتی کیونکہ وہ حرام اور مردار کھاتا ہے".

یہ قدرت کے وضع کردہ آفاقی اصول ہیں جو حرام کھانے والوں کے لیئے لمحۂ فکریہ ہیں, وہ کچھ لوگوں کو اختیار دے کر بھرپور موقع دیتی ہے کہ جتنا کھا سکتے ہو کھا لو, مگر سیری کی لذت سے ہمیشہ محروم رہو گے, مالِ حرام کھانا تمہارے لیئے ایک مشقت کے سوا کچھ نہیں ہے, حرام کھانے سے پیٹ تو بھر جائے گا لیکن تمہاری بھوک کبھی ختم نہیں ہوگی,

👈اللہ پاک ہم سب کو رزق حلال کھانے کی توفیق عطا فرمائے آمین ❤️🤲

07/07/2023

‏صابر عثمان،شاکر عثمان
فائق عثمان،برتر عثمان
وہ فضیلت کاپیکر عثمان
دامادِ خیرالبشر عثمان

مجسمِ تسلیم ورضا عثمان
پیکرِ شرم وحیا عثمان
صاحبِ جود و سخا عثمان
مجمعِ ایثار وغنٰی عثمان

ذوالنورین عثمان
ذو ھجرتین عثمان
ذو حضرین عثمان
ذو کنیتین عثمان
ذو نسبتین عثمان

سخیوں کا سخی عثمان
ایک کاتبِ وحی عثمان
ھم زلفِ علی ،دامادِ نبی عثمان
رضوانِ الہی کا پیکرِ جلی عثمان

ناشروجامعِ قرآن عثمان
سببِ بیعتِ رضوان عثمان
صاحبِ وجدان وایقان عثمان
کائنات میں عظیم تر ہے وہ
کامل الحیاء والایمان عثمان
(
(صلی اللہ علیہ وسلم۔۔۔۔
رضی اللہ عنھم ورضوا عنہ)

زندگی آئس کریم کی طرح ہے ٹیسٹ کرو یا ویسٹ کرو پگھل تو رہی ہےاس لیے زندگی کو ٹیسٹ کرنا سیکھو ویسٹ تو ہو ہی رہی ہے🖤       ...
07/07/2023

زندگی آئس کریم کی طرح ہے
ٹیسٹ کرو یا ویسٹ کرو
پگھل تو رہی ہے
اس لیے زندگی کو ٹیسٹ کرنا سیکھو ویسٹ تو ہو ہی رہی ہے🖤

06/07/2023

زرا سوچئے ؟؟بھیک دینے سے غریبی ختم نہیں ہوتی!"ہم نے دو نوعمر بچوں کو لیاایک کو پرانے کپڑے پہنا کر بھیک مانگنے بھیجااور د...
06/07/2023

زرا سوچئے ؟؟

بھیک دینے سے غریبی ختم نہیں ہوتی!
"ہم نے دو نوعمر بچوں کو لیا
ایک کو پرانے کپڑے پہنا کر بھیک مانگنے بھیجا
اور دوسرے کو مختلف چیزیں دے کر فروخت کرنے بھیجا،
شام کو بھکاری بچہ آٹھ سو
اور مزدور بچہ ڈیڑھ سو روپے کما کر لایا.
اس سماجی تجربے کا نتیجہ واضح ہے۔
دراصل بحیثیت قوم، ہم بھیک کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں
اور محنت مزدوری کی حوصلہ شکنی کرتے ہیں.

ہوٹل کے ویٹر، سبزی فروش اور چھوٹی سطح کے محنت کشوں کے ساتھ ایک ایک پائی کا حساب کرتے ہیں
اور بھکاریوں کو دس بیس بلکہ سو پچاس روپے دے کر سمجھتے ہیں کہ جنت واجب ہوگئی.
ہونا تو یہ چاہئے کہ مانگنے والوں کو صرف کھانا کھلائیں
اور مزدوری کرنے والوں کو ان کے حق سے زیادہ دیں.
ہمارے استاد فرماتے ہیں کہ بھکاری کو اگر آپ ایک لاکھ روپے نقد دے دیں تو وہ اس کو محفوظ مقام پر پہنچا کر اگلے دن پھر سے بھیک مانگنا شروع کر دیتا ہے.

اس کے برعکس
اگر آپ کسی مزدور یا سفید پوش آدمی کی مدد کریں تو
وہ اپنی جائز ضرورت پوری کرکے زیادہ بہتر انداز سے اپنی مزدوری کرے گا.
کیوں نہ گھر میں ایک مرتبان رکھیں؟ بھیک کے لئے مختص سکے اس میں ڈالتے رہیں.
مناسب رقم جمع ہو جائے تو اس کے نوٹ بنا کر ایسے آدمی کو دیں جو بھکاری نہیں.
اس ملک میں لاکھوں طالب علم، مریض، مزدور اور خواتین ایک ایک ٹکے کے محتاج ہیں.

صحیح مستحق کی مدد کریں تو ایک روپیہ بھی آپ کو پل صراط پار کرنے کے لئے کافی ہو سکتا ہے.
یاد رکھئے!
بھیک دینے سے گداگری ختم نہیں ہوتی،بلکہ بڑھتی ہے.
خیرات دیں،
منصوبہ بندی اور احتیاط کے ساتھ،
اس طرح دنیا بھی بدل سکتی ہے اور آخرت بھی.
باقی مرضی آپ کی"

05/07/2023

ہمارے معاشرے میں بہت سارے غیر شرعی کام اور رسم و رواج صرف
لوگوں کے طعنوں سے بچنے کی وجہ سے کیے جاتے ہیں

شلوار نامہ آج سے تیس چالیس سال پہلے دیہات میں شلوار (جسے عرف عام میں ستھنڑ کہا جاتا تھا) کا رواج کم ہی ہوتا تھا۔ دھوتی چ...
03/07/2023

شلوار نامہ
آج سے تیس چالیس سال پہلے دیہات میں شلوار (جسے عرف عام میں ستھنڑ کہا جاتا تھا) کا رواج کم ہی ہوتا تھا۔ دھوتی چادر پہننا عام تھا اور کسی کو ملازمت کی مجبوری سے یہ پہننا بھی پڑتی تھی تو گھر آتے ہی سب سے پہلے شلوار سے جان چھڑائی جاتی
بس یوں سمجھیے کہ شلوار کی وہی حیثیت تھی جو یوسفی کے بقول ٹائی کی ہے
مرشد کے بقول ٹائی کا ایک ہی فائدہ سمجھ میں آتا ہے کہ جب اتارو تو بہت سکون ملتا ہے۔
سب سے زیادہ اس موئی شلوار سے تنگ پرائمری سکول ماسٹر ہوا کرتے تھے کہ سرکار کی طرف سے سخت ہدایات تھیں کہ دوران ڈیوٹی شلوار پہنی جائے اب سرکاری احکامات کی مجبوریاں وہی سمجھ سکتے ہیں جنہیں سرکار سے پالا پڑا ہے
لیکن جہاں ضرورت ایجاد کی ماں ہوتی ہے وہاں راستہ نکالنا بھی آنا چاہیئے تو بہت سے اساتذہ نے اسکا یہ حل نکالا تھا کہ سکول میں ایک عدد شلوار ناڑا ڈال کر لٹکا دیتے تھے اور دور سے ہی کسی افسر کو آتا دیکھتے تو فورا کمرے میں جا کر شلوار کو دھوتی سے بدل دیتے افسر بھی خوش ھو جاتے
ہمارے ایک محترم استاد نے بھی ایک عدد سفید شلوار کمرے میں رجسٹروں کی الماری کے ساتھ کیل پہ لٹکائی ہوئی تھی اب شومئی قسمت کہ کئی ماہ تک کسی افسر کو معائنہ کی ضرورت محسوس نہ ہوئی اور اس تمام عرصہ میں شلوار بھی ہر قسم کی زحمت سے بچی رہی گرمیوں کی چھٹیوں سے دو تین دن پہلے ایک نابکار قسم کے افسر کو معائنہ کی سوجھی تو ٹپک پڑا اور ماسٹر صاحب کو بھی تب پتہ چلا جب افسر صاحب سکول میں قدم رنجہ فرما چکے تھے چھڑی پھینک فورا کمرے کو بھاگے کہ شلوار زیب تن کر کے فرائض منصبی ادا کریں جیسے ہی شلوار میں دونوں ٹانگیں ڈال کر ناڑا باندھنا چاہا تو شلوار کے اندر طوفان برپا ہو گیا کیونکہ عرصہ زیادہ ہونے کی وجہ سے بھڑوں ( ہمارے ہاں پیلےڈیموں ، بھونڈوں ) نے شلوار کے اندرونی علاقوں کو سرکاری زمین سمجھ کر اپنا گھروندا بنا لیا تھا

اس کے بعد کیا ہوا اسے آپکے تخیل کی پرواز پر چھوڑتے ہیں کہ قلم میں اظہار کی تاب نہیں

(منقول)

01/07/2023

جب آپ کی جوانی شیطان نے برباد کی ہو۔😂😅😆

https://youtu.be/nAI2pWLgW5A
29/06/2023

https://youtu.be/nAI2pWLgW5A

Assalamualaikum! In this Bakra Eid vlog, I will take you through the entire process of celebrating Eid al-Adha, also known as Bakra Eid or the Festival of Sa...

*اَلسَّــــــــــــــــلاَمْ عَلَيْـــــــــــــــكُم*میری طرف سے آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو دل کی گہرائیوں سے *"عید ...
29/06/2023

*اَلسَّــــــــــــــــلاَمْ عَلَيْـــــــــــــــكُم*
میری طرف سے آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو دل کی گہرائیوں سے *"عید الضحیٰ مبارک"*
اللہ کرے یہ عید آپ کے لئے ڈھیر ساری خوشیاں لے کر آئے اور اللہ تعالیٰ آپ کے دل کی ہر نیک خواہش پوری کرکے عافیت والی زندگی عطاء فرمائے۔
دعا ہے کہ یہ عید ہم سب کے لیۓ رحمت کا، مغفرت کا اور ہدایت کا ذریعہ بنے...
*آمیـــــــــــــــــن یا رب العالمین*

28/06/2023

لبیک اللہم لبیک، لبیک لا شریک لک لبیک، ان الحمد والنعمۃ لک والملک
لا شریک لک🕋❤️

19/06/2023

ذوالحجۃ کا چاند نظر آگیا پاکستان میں عید الاضحی 29 جون بروز جمعرات کو ہو گی ۔

https://youtu.be/q_jOpmwOWcc
17/06/2023

https://youtu.be/q_jOpmwOWcc

Drone Prank With Villagers |Funny Reaction | Birds eye view |Malik Umair QzWelcome to Malik Umair Qz, where we capture the essence of nature and showcase the...

16/06/2023

14/06/2023

گرمی کا موسم ہے ایسے خطرناک جانور آپ کے گھر بھی آ سکتے ہیں احتیاط کریں خود بھی محفوظ رہیں اور اٙپنے بچوں کو بھی محفوظ رک...
14/06/2023

گرمی کا موسم ہے
ایسے خطرناک جانور آپ کے گھر بھی آ سکتے ہیں
احتیاط کریں خود بھی محفوظ رہیں اور اٙپنے بچوں کو بھی محفوظ رکھیں.

12/06/2023

جے زندگی اچ کوئی کسے دی جگہ لے سکدا ہُندا ناں تے کدی کسے دی کمی محسوس نا ہُندی ۔

10/06/2023

09/06/2023

جمعہ مبارک

https://youtu.be/zCvE1Pyaiys
09/06/2023

https://youtu.be/zCvE1Pyaiys

Welcome to [Malik Umair Qz], where we bring you the best of food and celebrations! In this exciting episode, we invite you to experience the joy of a traditi...

06/06/2023

جن کو جنوری کے سپیلنگ نہیں آتے وہ JANU کے ساتھ ARY لگائیں تو JANUARY مزید پتے کی باتوں کے لیے میرے ساتھ جڑے رہیں ۔

Address

Village Nanglian
Pasrur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malik Umair Qz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Malik Umair Qz:

Videos

Share

Category


Other Video Creators in Pasrur

Show All