اخلاقی گراوٹ کی انتہاءہوگئی اسلام پولیس اورپنجاب پولیس نےچادرچاردیواری کےتقدس کو پیروں تلے روند دیا پسرور کےگاوں پنڈی خورد میں مہندی کی رات کو لڑکی اوراسکےبھائی کو حراست میں لےلیا ،متاثرہ خاندان کےمطابق بااثر مخالفین کی جانب سے جھوٹےمقدمہ بناکر لڑکی کو حراست میں لیاگیا متاثرہ شخص کا کہناتھا کہ صبح میری بیٹی کی شادی تھی رات کو پولیس گھرکی چاردیواری پھلانگ کراندر آگئی اہل خانہ کو زدوکوب کیا دروازے توڑ کرمیری بیٹی کو حراست میں لےلیا،اس دوران گاوں کےبااثرافراد بھی پولیس کےساتھ تھے جن سےہماری سابقہ مقدمہ پررنجش چل رہی تھی ،انکو پتہ تھا صبح میری بیٹی کانکاح ہےجس پر رات کو پولیس سےہمیں زلیل کروایاگیاہے ،متاثرہ شخص محمدحسین نےکہاکہ پولیس اور مقامی مخالفین رات 3 بجے ہمارےگھر چادروچاردیواری کےتقدس کو پامال کرتے ہوئےاندر داخل ہوئے،اہل علاقہ پولیس کےاس روئیےپرسراپاءاحتجاج بن گئے اہل علاقہ نےپولیس اورمقامی بااثرافراد کےخلاف شدیدنعرےبازی کی اور آئی جی پنجاب،آئی جی اسلام آباد سےواقع کا فوری نوٹس لینےکامطالبہ کیاہے ...
سکول کے طلباء کی موٹر سائیکل سے پٹرول ختم ہوگیا پٹرول پمپ کافی دور تھا.
گشت پر مامور تھانہ سبز پیر یو سی اسکواڈ کانسٹیبل اویس نے سخت گرمی میں پسینے سے شرابور لڑکوں کو موٹر سائیکل پیدل گھسیٹتے ہوئے دیکھا تو اس نے مصیبت زدہ لڑکوں کی مدد کرنے کا فیصلہ کیا اور اپنی موٹر سائیکل سے پٹرول نکال کر انہیں دے دیا.
کانسٹیبل اویس کا بظاہر چھوٹا سا عمل اس کے دل میں موجود انسانی خدمت کے جذبہ کی غمازی کرتا ہے. ایسے جوان محکمہ پولیس کا قابلِ فخرسرمایہ ہیں.
#Sialkot #SialkotPolice #DPOSialkot #PublicServiceDelivery #help #atyourservice
حسن سکالرز پبلک سکول کنگرہ کیمپس کا اعزاز
پسرور: وفاقی وزیرترقی ومنصوبہ بندی احسن اقبال پسرور میں سیالکوٹ کرتارپور افتتاحی تقریب کےموقع پرکارکنان سےخطاب ۔۔۔۔