Sragala parachinar

Sragala parachinar jama
qawali
ghazal
noha
islamic video

14/11/2025

رباب یعنی دل کا سکون❤️‍🩹🧡❤️‍🩹

16/08/2025

روزے چہلم سرہ گلہ جامعہ زاکر کربلائی شاہد علی انوری

14/08/2025

وا جابراپاچہ پاچہ خیلحانہ راغلہ💔😭😭

31/07/2025

A newly registered non-profit organization (FRAME Foundation) founded by a team of highly educated and passionate individuals PhDs, professionals, and visionaries from across the globe, joined together with one goal: To uplift and empower the people of Kurram. FRAME’s mission is to build sustainable futures. To achieve excellence in education, technical skills, agriculture, and career development by providing scholarly guidance, promoting quality education, and helping deserving students unlock scholarships and opportunities, both in Pakistan and around the world.
Dr Hidayat Hussain, who originated from Saragala, is the Chairman of the FRAME Foundation.
[1] FRAME website: https://framepk.org/
[2] FRAME page (Please follow or Like this page): https://www.facebook.com/profile.php?id=61576335240247

فخر سرہ گلہماشاءاللّٰہ۔۔الحمدللّٰہ!    محدث فاطمہ  بنت خادم حسین  سرہ گلہ نے کوہاٹ بورڈ کے تحت لیے گئے نویں اور دسویں جم...
29/07/2025

فخر سرہ گلہ
ماشاءاللّٰہ۔۔
الحمدللّٰہ!
محدث فاطمہ بنت خادم حسین سرہ گلہ نے کوہاٹ بورڈ کے تحت لیے گئے نویں اور دسویں جماعت کے امتحان میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 1200 میں سے1097 نمبر حاصل کرکے پورے ڈسٹرک میں چہارم 4 پوزیشن حاصل کی، جو نہ صرف ان کی انتھک محنت، والدین کی دعاؤں اور اساتذہ کی رہنمائی کا ثمر ہے، بلکہ یہ کامیابی سرہ گلہ اور پاراچنار کے لیے باعثِ فخر اور خوشی کا باعث بھی بنی ہے۔

ان کے اہلِ خانہ کو دل کی گہرائیوں سے دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

فخر سرہ گلہ ماشاءاللّٰہ۔۔الحمدللّٰہ!    ساجدہ بتول بنت محبت علی   سرہ گلہ نے کوہاٹ بورڈ کے تحت لیے گئے نویں جماعت کے امت...
29/07/2025

فخر سرہ گلہ
ماشاءاللّٰہ۔۔
الحمدللّٰہ!
ساجدہ بتول بنت محبت علی سرہ گلہ نے کوہاٹ بورڈ کے تحت لیے گئے نویں جماعت کے امتحان میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 600 میں سے556 نمبر حاصل کرکے پورے سکول میں اول پوزیشن اور دسٹرک میں دویم (2)پوزیشن حاصل کی، جو نہ صرف ان کی انتھک محنت، والدین کی دعاؤں اور اساتذہ کی رہنمائی کا ثمر ہے، بلکہ یہ کامیابی سرہ گلہ اور پاراچنار کے لیے باعثِ فخر اور خوشی کا باعث بھی بنی ہے۔

ان کے اہلِ خانہ کو دل کی گہرائیوں سے دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

14/07/2025

Saragalai Doye Jama 2025 || 9th Muharram || 1447 || Qaiser Raza Qais Karnat || Saragala || Parachinar ||

#

❤️Clarinet By Qaiser Raza Qais❤️

02/07/2025

عالم کشائی سرہ گلہ دویہ 😭😭💔💔

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْنملک دلدار حسین Malik Dildar Hussain پدر اسد علی طوري بقضائے الہٰی انتقال کرچکے ...
01/04/2025

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

ملک دلدار حسین Malik Dildar Hussain پدر اسد علی طوري بقضائے الہٰی انتقال کرچکے ہے مرحوم کی نماز جنازہ آج مورخہ 1 اپریل 2025 بروز منگل شام 4 بجے امام بارگاہ سرہ گلہ میں ادا کی جائیگی۔
دوست و احباب سے جنازے میں شرکت کی استدعا ہے
بھائی تعزیت و تسلیت قبول کرے

ضروری اعلان چونکہ پاراچنار کے مختلف علاقوں میں ہمارے رشتہ دار و دوست احباب رہتے ہیں ضلع کرم کے کشیدہ حالات اور ڈیزل پیٹر...
28/03/2025

ضروری اعلان

چونکہ پاراچنار کے مختلف علاقوں میں ہمارے رشتہ دار و دوست احباب رہتے ہیں ضلع کرم کے کشیدہ حالات اور ڈیزل پیٹرول کی قلت کی وجہ سے ہم اقوام سرہ گلہ ، شکرخیل ، ماموزئی، یاردہ کڑمان کا متفقہ فیصلہ کیا کہ عید الفطر پر قومی سطح پر عید عُذر خوائی مکمل بند ہیں۔
لہٰذا رشتہ دار و دوست احباب اپنے گھروں میں ہی مرحومین کیلئے فاتحہ پڑھ لے۔ ہم آپ سب سے تعاون کے طلبگار ہیں۔
رب الکریم آپ سب کا حامی و ناصر ہو۔
ملتمس
اہلیان کڑمان

20/03/2025

Saragalai Doye Jama 2025 || 19th Ramazan || 1446 || Qaiser Raza Qais Karnat || Saragala || Parachinar || ❤️

Address

Parachinar
26301

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sragala parachinar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category