Haider Jan Turi Official

Haider Jan Turi Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Haider Jan Turi Official, News & Media Website, Parachinar.

یہ دونوں اکاؤنٹ فیک ہے لہٰذا اگر اس اکاؤنٹ سے غیر ضروری پوسٹ یا ویڈیو وائرل ہوجائے تو اس کے ساتھ میرا کوئی ذاتی تعلق نہی...
17/08/2024

یہ دونوں اکاؤنٹ فیک ہے لہٰذا اگر اس اکاؤنٹ سے غیر ضروری پوسٹ یا ویڈیو وائرل ہوجائے تو اس کے ساتھ میرا کوئی ذاتی تعلق نہیں ہے لہذا سب دوستوں سے گزارش ہے کہ اس دونوں اکاؤنٹس پر رپورٹ کریں تاکہ یہ بلاک ہوجائے ۔۔۔۔
شکریہ

کل بروزِ جمعہ بتاریخ 7 جون بمناسبت شہادت امام محمد تقی علیہ السلام و برسی آیت اللہ امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ 8 بجے سے لی...
06/06/2024

کل بروزِ جمعہ بتاریخ 7 جون بمناسبت شہادت امام محمد تقی علیہ السلام و برسی آیت اللہ امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ 8 بجے سے لیکر 12 بجے تک قرآن خوانی اور بعد از نماز جمعہ مجلس ترحیم کا انعقاد کیا گیا ہے ۔

اسلام علیکم مصطفیٰ ولد رشید حسین سکنہ احمد زئی حال حسین نغری (زیڑان)2/6/024 سکول جاتے ہوئے صبح 7:30 بجے اس مصطفیٰ نامی ل...
05/06/2024

اسلام علیکم
مصطفیٰ ولد رشید حسین سکنہ احمد زئی حال حسین نغری (زیڑان)
2/6/024 سکول جاتے ہوئے صبح 7:30 بجے اس مصطفیٰ نامی لڑکے کے ساتھ ایک اور لڑکا بھی تھا اس کا کہنا ہے کہ سفید فیلڈر کار روکا اور اسکو بیٹھایا اور اسکے بعد اسکا کوئی پتہ نہیں کہ لڑکا کہاں پر ہے اور زیادہ سے زیادہ شیئر کریں شکریہ اگر کسی کو معلومات ہو تو اس نمبر پر رابطہ کریں
03059960197
03090452881.

امن کے دشمنوں نے سوشل میڈیا پر ایک پروپیگنڈہ جاری کیا ہے کہ ایم این اے حمید حسین پر قاتلانہ حملہ ہوا ہے؟اس خبر میں کوئی ...
12/04/2024

امن کے دشمنوں نے سوشل میڈیا پر ایک پروپیگنڈہ جاری کیا ہے کہ ایم این اے حمید حسین پر قاتلانہ حملہ ہوا ہے؟اس خبر میں کوئی صداقت نہیں ۔ حمید حسین خیر و خیریت سے ہے۔۔۔

Address

Parachinar

Telephone

+923005610105

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haider Jan Turi Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Haider Jan Turi Official:

Share