Parachinar online

Parachinar online Parachinar is a luxuriant and science place in Pakistan . Zulfiqar Ali Bhutto one of the more chari

09/08/2023

شنے ٹینکے کے پاس صرف 48 گھنٹے ہے کہ وہ اپنا ٹینکی پانی سے بھر دے ۔پھر اس کے بعد شنے ٹینکے کو صاف ٹینکے کہا جائےگا ۔

15/07/2023

میں اہل بیت علیہم السلام کو نماز سے بہتر سمجھتا ہوں۔

09/07/2023

نصر من الله وفتح قريب

06/07/2023

eid e ghadeer mubarak

04/07/2023

کیا گرینٹی ہے آنے والے دنوں میں الیکشن کے وقت یہ اتفاق و اتحاد کو خراب نہیں کریگا۔
ویڈیوں شئیر کرنے کا مقصد یہی تھا کہ عنایت خسین آج سیکرٹری ہے۔
آنے والے الیکشن میں یہ پھر سیاست کرنے میں آگے آئے گا اور کرم ایجنسی میں فساد پھر سے برفا کریگا۔

04/07/2023

عید غدیر سب سے افضل عید ہے 🤲🕌

29/06/2023

سیکرٹری عنایت حسین طوری کے علاوہ سب کو عید مبارک۔

10/06/2023

یاد رکھنا میری بات کو ! آنے والے دنوں میں الیکشن کیلئے سیکٹری عنایت حسین ہمارے شہیداں پر سیاست کر رہا ہے. 😠

07/06/2023

خبر گردش کر رہی ہے کہ آنے والے دنوں میں سیکٹری عنایت حسین اپنے عہدے سے مستعفی ہونا چاہتے ہیں۔

19/05/2023

سیاست آنی والی ہے مطلب الیکشن ۔ ہم سب یا علی مدد یعنی سید پختون ایک ہیں ۔ یاد رکھنا میری بات کو الیکشن کے وقت سید پختون آپس میں لڑ پڑیں گے ،(سید یعنی میاں مرید) بہتر ہے الیکشن سے پہلے آپس میں بیٹھ جائیں ، ایک سیٹ سید کو ایک سیٹ پختون کو اگر ایسا نہیں تو خدا خافظ مرکز پاراچنار وغیرہ وغیرہ ۔ ہاں ایک بات رہ گیا ایران علی ہے جو بھی ہے جانتا تو میں نہیں ہوں لیکن انہوں نے اساتذہ شہیدوں پہ سیاست کی بات کی ہے ویڈیوں ابھی بھی موجود ہے ۔

18/04/2023

افسوسناک خبر
کوہاٹ ہنگو روڈ شیرکوٹ چکرکوٹ بالا کے مقام پر مسافروں سے بھری فلائنگ کوچ کھائی میں گر گئی.مسافر زخمی
ریسکیو کی ٹیم امدادی کاروائیوں میں مصروف
فلائنگ کوچ پشاور سے پاڑہ چنار جا رہی تھی.اب تک 7 سے 8 مسافروں کو ہسپتال منتقل کر دیا ہے.مزید کاروائیاں جاری
حادثے میں متعدد مسافر زخمی ہوگئے

حادثے کی اطلاع پر مقامی پولیس فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ہے

حادثے میں زخمی افراد کو فی الفور ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے

03/04/2023

کرم ایجنسی پاراچنار میں شاملاتی اراضی پر فائرنگ کے ذمہ دار سیکٹری عنایت علی طوری اور ایم این اے ساجد حسین طوری ہیں ۔

21/03/2023

وَتَعِّزُ مَنْ تَشاٰءْ وَتَذِّلُ مَنْ تَشَاٰءْ
عزت اور ذلت صرف اللہ کے ہاتھ میں ہے۔
💞
پوسٹ کرنے کا مقصد یہ ہے کہ اگر یہ انکے فیملی ممبر بھی ہو لوگوں نے مزمل کو بدنام کرنا ہے باقی اللہ بہتر جانتا ہے ۔

صوبائی اسمبلی ٹکٹ کیلے سید جعفر حسین کا نام شارٹِ لیسٹ ہوگیا، سید جعفر حسین کو ہی ٹیسٹ ملے گا ۔
17/03/2023

صوبائی اسمبلی ٹکٹ کیلے سید جعفر حسین کا نام شارٹِ لیسٹ ہوگیا، سید جعفر حسین کو ہی ٹیسٹ ملے گا ۔

08/02/2023

دہ ٹول معین ھلک دی ۔ ❤️
Da told mayan halak di.

05/01/2023

ہمیں ایک ٹریکٹر 🚜 چاہئے ماڈل 2014سے لیکر 2018 تک کیش پہ پارچنار میں اگر کسی کے پاس ہو تو میسج کرنا ۔

پارچنار میں پرائیویٹ کار والے پولیس ،جس کے پلیٹ نمبر پولیس لکھا ہوتا ہے وہ آجکل شراب اور چرس کے منتقلی لین د½  وغیرہ وغی...
22/11/2022

پارچنار میں پرائیویٹ کار والے پولیس ،جس کے پلیٹ نمبر پولیس لکھا ہوتا ہے وہ آجکل شراب اور چرس کے منتقلی لین د½ وغیرہ وغیرہ کرتے ہیں ۔میسج گردش کر رہی ہے انشاءاللہ جلد ہی ایک دو دن میں سوشل میڈیا پہ نظر آئے گا۔
جس دن یہ پولیس والے انسان کے بچے بننا شروع ہو گئے سمجھ جانا کہ ملک بہتری کی طرف جانا شروع ہو گیا ہے اس سے پہلے اپنی مدد آپ کے تحت ہی رہنا ہو گا۔

کل اس حرامی نے  مقدس زیارت کے حوالے سے نازیبا الفاظ اور گالی گلوچ دی ہیں ۔افسوس کرمیوالو ۔
20/11/2022

کل اس حرامی نے مقدس زیارت کے حوالے سے نازیبا الفاظ اور گالی گلوچ دی ہیں ۔افسوس کرمیوالو ۔

15/10/2022

میں پی ٹی آئی کا سپوٹر ہوں لیکن کرم ایجنسی میں نہیں، سمجھ رہے ہو۔

Address

Parachinar
0926

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Parachinar online posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Parachinar online:

Share


Other News & Media Websites in Parachinar

Show All