Majlisea ullama Shia Pakistan KpK District Kurram Parachinar

Majlisea ullama Shia Pakistan KpK District Kurram Parachinar مجلس علماء شیعہ پاکستان کے پی کے ضلع کرم پاراچنار کا آف فیشل فیس بک پیج

مجلس علماء مکتب اہلبیت پاکستان kpk صوبائی صدر علامہ احمد علی روحانی نے سربراہ ایم ڈبلیو ایم سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ...
26/06/2024

مجلس علماء مکتب اہلبیت پاکستان kpk صوبائی صدر علامہ احمد علی روحانی نے سربراہ ایم ڈبلیو ایم سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس کے ساتھ ملک کے موجودہ صورتحال خصوصاً ملٹری آپریشن کے حوالے سے تفصیلی بات چیت ہوئی۔ علامہ صاحب نے حالیہ آپریشن کو ملک کے لئے خطرناک قرار دیا، انہوں نے کہا کہ اس آپریشن سے امن کی بجائے بدامنی میں اضافہ ہوگا۔ عوام حکومت سے پہلے بھی بہت ذیادہ متنفر ہے اس سے مزید عدم اعتماد میں اضافہ ہوگا۔
منجانب :مجلس علماء مکتب اہلبیت پاکستان کے پی کے

بسم رب الشهداء  اج مرکز میں پاراچنار کے با اثر علماء کرام  حجت‌الاسلام والمسلمین اقای فداء حسین مظاھری کے ساتھ ملاقات۔مل...
20/05/2023

بسم رب الشهداء
اج مرکز میں پاراچنار کے با اثر علماء کرام
حجت‌الاسلام والمسلمین اقای فداء حسین مظاھری کے ساتھ ملاقات۔ملاقات میں حجت‌الاسلام والمسلمین الشیخ شعبان علی ھادی، مجلس علماء شیعہ پاکستان خیبر پختونخواہ کے صوبائی صدر علامہ احمد علی روحانی،
صدر مجلس علماء اھل بیت اقای احمد حسین الحسینی اور اقای زاھد حسین انقلابی
کے درمیان ایک اھم نشست برگزار ھوئی جسمیں حالات حاضرہ کیساتھ ساتھ مختلف امور پر مفصل بحث و گفتگو ھوئی
اور چند اھم فیصلے بھی ھوئی
منجانب:مجلس علماء شیعہ پاکستان خیبر پختونخواہ

 #بِاَیِّ_ذَنۡۢبٍ_قُتِلَتۡ نمازِ جمعہ کے بعد اسلام آباد میں پاراچنارافسوسناک  سانحے  کے خلاف  احتجاجی پریس کانفرنس اور ت...
06/05/2023

#بِاَیِّ_ذَنۡۢبٍ_قُتِلَتۡ

نمازِ جمعہ کے بعد اسلام آباد میں پاراچنار
افسوسناک سانحے کے خلاف احتجاجی
پریس کانفرنس اور تعزیتی ریفرنس پیش
آج وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں نمازِ جمعہ کے بعد چیٸرمین مجلس وحدتِ مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی قیادت میں پاراچنار افسوسناک سانحے کے خلاف پریس کانفرس ھوا

بعد از کانفرنس مرکزی امام بارہ بارگاہ اثناء عشری G-6/2 اسلام آباد میں چناری کمیونٹی نے تعزیتی میٹنگ میں متفقہ طور پر تعزیتی ریفرنس پیش کرکے شہداء کی بلندی درجات کیلٸے فاتحہ خوانی اور غمزدہ خانوادوں سے اظہارِ ہمدردی و یکجہتی کرتے ھوٸے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا

مزید برآں شرکاٸے میٹنگ سے بزرگ عالمِ دین مولانا احمد علی روحانی، مولانا مرتضٰی علوی، پروفیسر شبیر بنگش صاحب، سید محمد شیرازی، بشیر بابو اور برادر زین الحسن نے اپنے خیالات کا اظہار کیا
منجانب:مجلس علماء شیعہ پاکستان خیبر پختونخواہ

06/05/2023
 #پشاور *گورنرخیبرپختونخوا حاجی غلام علی سے انجمن حسینہ ضلع کرم کے 38 رکنی وفد کی گورنر ہاؤس میں ملاقات*وفد میں قومی سیک...
02/05/2023

#پشاور
*گورنرخیبرپختونخوا حاجی غلام علی سے انجمن حسینہ ضلع کرم کے 38 رکنی وفد کی گورنر ہاؤس میں ملاقات*

وفد میں قومی سیکٹری انجمن حسینہ عنایت علی طوری صدر تحریک حسینی سید تجمل حسین،مجلس علماء شیعہ پاکستان خیبر پختونخواہ کے صوبائی صدر علامہ احمد علی روحانی،
سر جلال حسین بنگش، حاجی نور محمد ، ملک شیر حسن ، فوکل پرسن حشمت حسین بنگش سمیت دیگر عمائدین شامل تھے

وفد نے گورنر کو صوبائی کمیشن تشکیل دینے، زمینی تنازعات و شاملات کو حل کرنے کیلئے کردار ادا کرنیکی درخواست کی۔

وفد نے گورنر کو ڈسٹرکٹ ہسپتال پاڑا چنار کی اپ گریڈیشن، ڈاکٹروں سمیت طبی عملہ کی کمی پوری کرنے، ضلع کرم کی مرکزی شاہراہ کی مرمت، مزارات و زیارات کی مرمت، اسکولوں میں فرنیچر کی فراہمی اور لیبارٹری کے قیام کا بھی مطالبہ کیا

 #اسلام آباد آج 01 مئی 2023 کو مجلس علماء شیعہ پاکستان کی مجلس عاملہ کا اجلاس مرکزی دفتر اسلام آباد میں منعقد ہوا جس میں...
01/05/2023

#اسلام آباد
آج 01 مئی 2023 کو مجلس علماء شیعہ پاکستان کی مجلس عاملہ کا اجلاس مرکزی دفتر اسلام آباد میں منعقد ہوا جس میں مرکز کابینہ کے علاوہ تمام صوبائی صدور صاحبان نے شرکت فرمائی۔ تنظیمی امور سے متعلق مختلف ایجنڈوں پر بحث و مباحثہ کے بعد اھم فیصلہ جات طے پائے۔
منجانب:مجلس علماء شیعہ پاکستان خیبر پختونخواہ

 #اسلام آباد  آج مجلس علماء شیعہ پاکستان خیبر پختونخواہ کے صوبائی صدر حجتہ السلام والمسلمین علامہ احمد علی روحانی نے  ،ع...
01/05/2023

#اسلام آباد
آج مجلس علماء شیعہ پاکستان خیبر پختونخواہ کے صوبائی صدر حجتہ السلام والمسلمین علامہ احمد علی روحانی نے ،علامہ سید ثمر علی نقوی صاحب اور علامہ اصغر خان عسکری صاحب
اسلام آباد میں ملاقات
مولا سلامت رکھے

27/04/2023
مجلس علمائے شیعہ پاراچنار کے ضلعی محترم صدر علامہ سید حبیب شاہ شیرازی نے کابینہ آراکین کے ساتھ امر بہ معروف اور نہی از م...
27/04/2023

مجلس علمائے شیعہ پاراچنار کے ضلعی محترم صدر علامہ سید حبیب شاہ شیرازی نے کابینہ آراکین کے ساتھ امر بہ معروف اور نہی از منکر موضوع پر مفصل گفتگو کی۔

Address

Parachinar District Kurram
Parachinar
26300

Telephone

+923055547555

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Majlisea ullama Shia Pakistan KpK District Kurram Parachinar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Majlisea ullama Shia Pakistan KpK District Kurram Parachinar:

Share