Pandkari Panjera news

Pandkari Panjera news سچ کا ساتھ دو

'غزہ پر بمباری بند کرو' ورلڈکپ فائنل کے دوران فلسطینی پرچم والا ماسک اور غزہ کی حمایت والے پیغامات والی شرٹ پہنے نوجوان ...
19/11/2023

'غزہ پر بمباری بند کرو'

ورلڈکپ فائنل کے دوران فلسطینی پرچم والا ماسک اور غزہ کی حمایت والے پیغامات والی شرٹ پہنے نوجوان سیکیورٹی کو چکما دے کر اسٹیڈیم میں ویرات کوہلی کے قریب پہنچ گیا

28/10/2023

تیتری نوٹ : احتجاج کا انوکھا انداز 👌
بجلی بِلوں کو نذرِ آتش کرنے کے بجائے انڈین مقبوضہ کشمیر شہر پونچھ کی طرف روانہ کر دئے گے 😍

لے او یار حوالے رب دے
اگلے مہینے فیر ملاں گے 😎

27/10/2023

بریکنگ نیوز کرکٹ ورلڈ جنوبی افریقہ نے پاکستان کو ایک وکٹ سے شکست دیکر ورلڈ کپ میں پاکستان کا سفر تقریباً تمام کردیا

20/10/2023

پاکستان ائیرپورٹ سےآنیوالے مسافروں کی حفاظت نہی کرسکتاتو پونچھ چکوٹھی روڈز کھول دے ھم جموں سرینگرائیرپورٹس استعمال کرینگے آزادجموں کشمیرکی عوام کا مطالبہ ۔۔۔ روز کےڈاکےنامنظور

20/10/2023

یااللہ🤲🏻
انڈیا میں پھنسے 11 مظلوم پاکستانیوں کی مدد فرما

14/10/2023
14/10/2023
ظلم کے ظابطے میں نہیں مانتےمکمل پلئیر دسیا نے
05/10/2023

ظلم کے ظابطے میں نہیں مانتے
مکمل پلئیر دسیا نے

04/10/2023

اوٹھو جاگو کشمیر کے لوگو
آپکو ایک نئی سحر مبارک✌🏻

02/10/2023

ایک کشمیری

02/10/2023

سردار امان خان کشمیری

پوسٹرز پر تو بہت سے بیباک ، شیشناگ دیکھے ہیں لیکن آج حقیقت میں ایک ببر شیر کو پولیس وین سے دھاڑتے ہوئے سنا ہے ۔یہی چراغ ...
02/10/2023

پوسٹرز پر تو بہت سے بیباک ، شیشناگ دیکھے ہیں
لیکن آج حقیقت میں ایک ببر شیر کو پولیس وین سے دھاڑتے ہوئے سنا ہے ۔یہی چراغ جلیں گے تو روشنی ہوگی ✌️

01/10/2023

آزاد کشمیر بھر کے عوام سے گزارش ہے کہ ہر گاوں کی سطح پر فورا" عوامی ایکشن کمیٹیاں بنالیں ۔

30/09/2023

ایک کشمیری

کوٹلی سمیت ریاست بھر میں ایکشن کمیٹیز کے رہنماؤں کی گرفتاری کے بعد چارج عوام نے سنبھال لیا، یہ کیا ہو گیا، 5،5 اور 10،10...
29/09/2023

کوٹلی سمیت ریاست بھر میں ایکشن کمیٹیز کے رہنماؤں کی گرفتاری کے بعد چارج عوام نے سنبھال لیا، یہ کیا ہو گیا، 5،5 اور 10،10 لوگوں کو اُٹھایا تو سینکڑوں اُمڈ آئے، یہ سینکڑوں ہزاروں میں اور پھر بھی شوق پورا نہ ہوا تو ہزاروں لاکھوں میں بدل جائیں گے، کھیل شروع آپ نے کیا ختم عوام کریں گے۔
مصلحت یا جدوجہد 🚩 جدوجہد، جدوجہد 🚩🚩

راولاکوٹ میں ایک گھنٹے میں دو اے سی تبدہل کوئی چارج لینے کو۔ تیار نہیں
29/09/2023

راولاکوٹ میں ایک گھنٹے میں دو اے سی تبدہل کوئی چارج لینے کو۔ تیار نہیں

کوٹلی رحمن پل سے نیچے گر کر  ڈوبنے والے کالاڈب کے رہاٸشی محمد زیارت
29/09/2023

کوٹلی رحمن پل سے نیچے گر کر ڈوبنے والے کالاڈب کے رہاٸشی محمد زیارت

اسپیشل آفر 🤣😅😂
28/09/2023

اسپیشل آفر 🤣😅😂

پاکستان کو اپنی کرنسی تبدیل کردینی چاہیے مطلب نوٹ کی شکل و صورت سب تبدیل کردینا چاہیے جس طرح انڈیا نے اپنی کرنسی تبدیل ک...
12/09/2023

پاکستان کو اپنی کرنسی تبدیل کردینی چاہیے مطلب نوٹ کی شکل و صورت سب تبدیل کردینا چاہیے
جس طرح انڈیا نے اپنی کرنسی تبدیل کی تھی
جو کرنسی تبدیل کرنے آئے اس شحص کو نقد دینے کی بجائے اس کا اسی وقت بنک میں اکاونٹ کھولا جائے اور رقم بنک میں رکھی جائے ساتھ ہی FBR میں اسی وقت رجسٹرڈ کیا جائے فائلر بنایا جائے جو شحص اپنے زرائع آمدن نہ بتائے اس پر جرمانہ کیا جائے
یقین کریں پاکستان کے بنکوں میں روپوں کے انبار لگ جائیں گے اور تمام لوگ فائلر بھی ہوجائیں گے
پاکستان کی توقع سے بھی زیادہ ریونیو اکٹھا ہوگا لوگوں نے کروڑوں اربوں روپیہ گھروں میں رکھا ہوا ہے اگر ملک کو درست حالت میں لانا ہے تو پھر یہ کام بھی کرنا ہوگا
یاد رہے انڈیا نے جب کرنسی تبدیل کی تھی تو انڈیا کا سارا بلیک منی کا پیسہ بوریوں سے نکل کر حکومت کے پاس خود چل کر آ گیا تھا،

11/09/2023

ہُن او بارشاں نہیں رہیاں 😁

05/09/2023

ستمبر میں بھی بجلی کے بلز جمع نہ کروائے جائیں
ڈسٹرکٹ بارمیرپور ،عوامی ایکشن کمیٹی کوٹلی کا اعلامیہ جاری۔

بارہ بجتے ہی نوجوانوں نے کوٹلی آبشار چوک سے روڈ بند کرکے پہیہ جام ہڑتال کا آغاز کردیا ۔۔
04/09/2023

بارہ بجتے ہی نوجوانوں نے کوٹلی آبشار چوک سے روڈ بند کرکے پہیہ جام ہڑتال کا آغاز کردیا ۔۔

راولاکوٹ آزادکشمیر میں عوام نے محکمہ برقیات کو اپنی زمینوں سے بجلی کے کھمبے اکھاڑ کر لے جانے اور آٸندہ بل نہ بھیجنے کی و...
28/08/2023

راولاکوٹ آزادکشمیر میں عوام نے محکمہ برقیات کو اپنی زمینوں سے بجلی کے کھمبے اکھاڑ کر لے جانے اور آٸندہ بل نہ بھیجنے کی وارننگ جاری کر دی......

‏چیئر لفٹ ریسکیو میں فوجی ہیلی کاپٹر پر کمانڈوز کی کوششوں کے بعد اندھیرا ہونے پر آپریشن روک دیا گیا۔ اب مقامی لوگ اپنی م...
22/08/2023

‏چیئر لفٹ ریسکیو میں فوجی ہیلی کاپٹر پر کمانڈوز کی کوششوں کے بعد اندھیرا ہونے پر آپریشن روک دیا گیا۔ اب مقامی لوگ اپنی مدد آپ کے تحت اسی کیبل کے ذریعے اپنے آدمی بھیج کر ریسکیو آپریشن جاری رکھے ہوئے ہیں‏۔ فوجی ہیلی کاپٹر والوں نے 15 گھنٹوں میں ایک بچے کو جبکہ مقامی لوگوں نے 1 گھنٹے میں دو بچوں کو ریسکیو کر دیا۔ جب سے مقامی لوگوں نے ریسکیو شروع کیا تمام چینلز نے اسے لائیو دکھانا بند کر دیا ہے۔ ‏بٹگرام آپریشن کے اصلی ہیروز یہ مقامی لوگ ہیں جو رات کی تاریکی میں بھی اپنے لوگوں کو بچانے میں لگے ہوئے ہیں۔ باقی سب پیڈ کنٹینٹ اور امیج بلڈنگ ہے۔۔۔ 🤠😎

وادی ڈب میں موجود مشہور سِکس 6مواڑ میں موجود 6 کو ثاقب مجید،اسد خالد،محمدایوب،محسن نے دوستوں کے ساتھ مل کر کشمیر کے جھنڈ...
13/08/2023

وادی ڈب میں موجود مشہور سِکس 6مواڑ میں موجود 6 کو ثاقب مجید،اسد خالد،محمدایوب،محسن نے دوستوں کے ساتھ مل کر کشمیر کے جھنڈے کا رنگ کر کے وطن کشمیر سے لازوال محبت کا اظہار کیا ہے۔

امریکا کے اس گھر میں ایک بہرہ بچہ رہتا ہے۔اس گھر کے آگے بلدیہ والوں نے یہ سپیشل بورڈ نصب کیا ہے تا کہ گاڑیوں کو یہاں سے ...
12/08/2023

امریکا کے اس گھر میں ایک بہرہ بچہ رہتا ہے۔

اس گھر کے آگے بلدیہ والوں نے یہ سپیشل بورڈ نصب کیا ہے تا کہ گاڑیوں کو یہاں سے گزرنے میں تنبیہہ رہے کہ اگر بچہ یہاں باہر نظر آئے تو اسے ہارن سنائی نہیں دے گا۔

اسے کہتے ہیں ریاست ماں کی طرح ہوتی ہے ۔

پاکستان بننے سے قبل ریاست جموں کشمیر ایک ریاست تھی جس کا اپنا نظام اور اپنی کرنسی تھی پھر پاکستان اور ہندوستان وجود میں ...
12/08/2023

پاکستان بننے سے قبل ریاست جموں کشمیر ایک ریاست تھی جس کا اپنا نظام اور اپنی کرنسی تھی پھر پاکستان اور ہندوستان وجود میں آئے اور کشمیر کو کہیں ٹکڑوں میں تقسیم کر دیا گیا,

جانے والو❗تمہیں مبارک ہواچھے وقتوں میں جی گئے تم لوگ
10/08/2023

جانے والو❗تمہیں مبارک ہو
اچھے وقتوں میں جی گئے تم لوگ

22/07/2023

سوکھی حق دی نئیں فتح نثار ہوئی

اک گھر توں 72 جنازے نکلے

22/07/2023


خطرے کی کوئی بات نہیں احتیاط پھر بھی ضروری ہےکوٹلی سہنسہ کل 21/7/2023 بروز جمعہ کو ہولاڑ پل صبح 9 بجے سے10 بجے اور پھر 1...
20/07/2023

خطرے کی کوئی بات نہیں احتیاط پھر بھی ضروری ہے

کوٹلی سہنسہ کل 21/7/2023 بروز جمعہ کو ہولاڑ پل صبح 9 بجے سے10 بجے اور پھر 11بجے سے لے کر 12 بجے تک مکمل طور پر بند رہے گا۔ضلعی انتظامیہ کوٹلی
چائنہ کمپنی کے ماہرین ہولاڑ پل کا معائنہ کریں گے
راولپنڈی اسلام آباد جانے والے مسافر تھوڑی دیر انتظار کریں یا پھر متبادل راستہ اختیار کریں معائنہ کے بعد ہولاڑ پل کھول دیا جائے گا

‏دنیا سمندر میں سڑکیں تعمیر کر رہی ہے۔۔ اور ہم اس انتظار میں ہے روس سے تیل آئے گا تو 20 روپے سستا ملے گا ہمیں۔۔۔
23/06/2023

‏دنیا سمندر میں سڑکیں تعمیر کر رہی ہے۔۔ اور ہم اس انتظار میں ہے روس سے تیل آئے گا تو 20 روپے سستا ملے گا ہمیں۔۔۔

Address

Panjera
HTTPS://MAPS.APP.GOO.GL/NRXNPFVQMU5KKMVUA

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pandkari Panjera news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category